Hakeem Khalid Mehmood

Hakeem Khalid Mehmood ♂️کمزور سپرمز، ابتدائی ویریکوسل Pcos ، فیلوپن ٹیوب بلاکیج سمال ایگز سے نجات،۔ 🌿حکیم خالد محمود، مطب الخیر (رجسٹرڈ) ایم اے جناح روڈ، ملتان 03007570935

17/03/2026

🚨میں ان سب ممالک پر تنقید کرتا ہوں جنہیں میں نے بچایا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ جب ان کو ضرورت تھی میں نے انکی مدد کی اور جب میں ان سے مدد مانگ رہا ہوں تو وہ نہیں آ رہے، ڈونلڈ ٹرمپ

16/03/2026

کابل پر سٹرائیک۔ مال گودام کوئی بھاری قسم کا معلوم ہوتا ہے

16/03/2026

مطب الخیر ملتان کے محض دو مہینے علاج سے رب تعالیٰ نے بہاولنگر میں ایک پولیس افسر کو ایزوسپرمیا سے شفا بخشی۔ نل تھے اب 35 ایکٹو۔ ٹوٹل 45 الحمدللہ

تفصیل کل لکھوں گا ان شاءاللہ، آپکا بھائی حکیم خالد محمود۔ مطب الخیر ملتان 03007570935

16/03/2026

تہران پر آج برپا کی جانی والی قیامت کے اندوہ ناک مناظر 💔
پوری طرح سے چھتے ہو چکے ہیں ٹرمپ و یاہو۔۔۔۔

#ستی

باپ کے ہاتھوں چار بیٹوں ایک بیٹی اور بیوی کا سفاکانہ قتل۔سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ کے گاؤں 25 چک کے رہائشی یسین ملاح ...
16/03/2026

باپ کے ہاتھوں چار بیٹوں ایک بیٹی اور بیوی کا سفاکانہ قتل۔
سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ کے گاؤں 25 چک کے رہائشی یسین ملاح نے چار کمسن بیٹوں ، ایک بیٹی اور بیوی کو کلہاڑی کے وار سے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
ملزم نے خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ شدید زخمی حالت میں گرفتار ۔ ہسپتال منتقل ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم نے غیرت کے نام پر خون کی یہ ہولی کھیلی۔ تاہم مزید تفتیش جاری ۔
باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے پانچ بچوں نے کتنی محبت سے اپنے گھر کی دیوار پر لکھا ہو گا Papa Jan ؟ کتنے ارمانوں سے دل کا نشان بنا کر اپنے باپ سے اپنی والہانہ محبت اور پیار کا اظہار کیا ہو گا ؟
لیکن ان کمسن بیٹوں اور بیٹی کو کیا پتہ تھا کہ ان کا سگا باپ ہی ان کو اور ان کی والدہ کو اس بے دردی اور بے رحمی سے موت کے گھاٹ اتار دے گا۔

16/03/2026

دبئی ایئرپورٹ کا فیول ڈپو

16/03/2026

رمضان المبارک کے بابرکت ایام۔ مگر نمازیوں کے رکوع وسجود اور ذکر واذکار کو ترستے قبلہ اول کے در و دیوار۔ خالی صحن۔ دوسرا ہفتہ ہے دجال نے مسجد اقصیٰ کو تالے لگا رکھے ہیں۔ صرف پانچ افراد اندر نماز پڑھتے ہیں۔ سیکورٹی پر مامور اہلکار کا گریہ و زاری۔ عالم اسلام نامی قبرستان پہ سکوت مرگ طاری۔

16/03/2026

یہ ویڈیو غز** کے سوشل ایکٹیویسٹ عباس نے بنائی ساتھ لکھا
مصنوعی ذہانت کی دنیا میں خوش آمدید یعنی دجالی کی وہ دیڈیو AI ہے ☹️

مطب الخیر ملتان کے علاج سے گردہ کی پتھریوں سے نجات حکیم خالد محمود۔ مطب الخیر ملتان 03007570935
16/03/2026

مطب الخیر ملتان کے علاج سے گردہ کی پتھریوں سے نجات
حکیم خالد محمود۔ مطب الخیر ملتان 03007570935

ابتدائی ویریکوسل۔ چھوٹی گولیوں کا مطب الخیر ملتان سے بغیر آپریشن کامیاب علاج وزٹ کریں یا رپورٹ بھیجیں ، بفضل تعالیٰ شفا ...
15/03/2026

ابتدائی ویریکوسل۔ چھوٹی گولیوں کا مطب الخیر ملتان سے بغیر آپریشن کامیاب علاج
وزٹ کریں یا رپورٹ بھیجیں ، بفضل تعالیٰ شفا ہوگی ان شاءاللہ آپکا بھائی حکیم خالد محمود ، 03007570935

15/03/2026

غریب مانگے تو بھیک مولانا مانگے تو چندہ کروڑ پتی مانگے تو ڈونیشن ارب پتی مانگے تو سبسڈی
یہاں تو پورا نظام ہی منگتوں پر کھڑا ہے

15/03/2026

استاد محترم کو 22 توپوں کی سلامی۔۔۔

Address

Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Khalid Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Khalid Mehmood:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram