Young Doctors Association AJK-Official

Young Doctors Association AJK-Official Let’s unite and fight for the right of Front line warriors. AJK YDA

12/02/2025
20/06/2022
آزاد جموں و کشمیر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا بنیادی مقصد 45 لاکھ غریب کشمیری عوام کو سرکاری شعبے میں بہتر سہولیات مہیا کرنا...
23/03/2022

آزاد جموں و کشمیر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا بنیادی مقصد 45 لاکھ غریب کشمیری عوام کو سرکاری شعبے میں بہتر سہولیات مہیا کرنا ہے، سول سوسائٹی، وکلاء سمیت آزاد جموں و کشمیر کی تمام تنظیموں کو آن بورڈ لے رہے ہیں، انصاف ڈاکٹرز فورم ایک سیاسی جماعت تحریکِ انصاف کی شاخ ہیں وہ لوگ ڈاکٹر کمیونٹی کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے، برطانیہ اور پاکستان سے سرجری میں سب سے بڑی سپیشلائزیشن کرنے والے ایم آر سی پی اور ایف سی پی ایس کوالیفائیڈ سرجن اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر احمد نعیم کیانی سینئر وائس چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
ان
سچ کیا ہے ود جنید انصاری
۔
۔
جنید انصاری
جے اینڈ کے نیوز ٹی وی
روزنامہ جموں و کشمیر
ایف ایم 101.4 میرپور
ریڈیو آزاد جموں و کشمیر
ریڈیو پاکستان
03080011188
03000576555

10/08/2021

محی الدین میڈیکل کالج میرپور کے طلباء پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کرنے پر بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

پریس ریلیزپالیسی بیان وائے ڈی اے آزاد کشمیر کی جی سی میٹینگ منعقدہ ہولی فیملی ہسپتال میں یہ اصولی فیصلہ کیا گیا تھا کہ *...
23/05/2021

پریس ریلیز
پالیسی بیان
وائے ڈی اے آزاد کشمیر کی جی سی میٹینگ منعقدہ ہولی فیملی ہسپتال میں یہ اصولی فیصلہ کیا گیا تھا کہ
*"وائے ڈی اے کے آئین کی روشنی میں ، وائے ڈی اے بحیثیت تنظیم یا اس کے ممبران انفرادی سطح پر کسی دوسری تنظیم بشمول پی ایم اے کے انتخابی عمل میں کسی بھی طرح ، بحیثیت امیدوار یا ووٹر ، حصہ نہیں لے گی اور نہ ہی کسی پینل کی حمایت یا مخالفت کریگی "*

اس فیصلہ کی روشنی میں آزاد کشمیر بھر کے جملہ ینگ ڈاکٹرز و وائے ڈی اے کے وابستگان سے گزارش ہے کہ وہ اپنی ممبرشپ پر توجہ دیں تاکہ وائے ڈی اے کے بروقت الیکشنز کروائے جا سکیں. یہ ایک لازمی دستوری تقاضہ ہے ۔
چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آذادکشمیر :ڈاکٹر ارشد راجہ
صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آذادکشمیر :ڈاکٹر احسن تسلیم
میڈیا سیکرٹری ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آذادکشمیر :ڈاکٹر بلال احمد بیگ

Thanks YDAP
06/01/2021

Thanks YDAP

Ghazi e millat Press club Rawalakoat .Long Live YDA AJK
28/09/2020

Ghazi e millat Press club Rawalakoat .
Long Live YDA AJK

Address

Muzaffarabad
247129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Doctors Association AJK-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram