01/11/2025
🏥 AMI Hospital — Giving Back to the Community ❤️
As part of our ongoing community outreach, Dr. Muhammad Tariq (Cardiothoracic Surgeon & COO, AMI Hospital) delivered an engaging lecture on Cardiovascular Medicine to the staff of the State Bank of Pakistan (SBP), Muzaffarabad).
The session focused on heart health awareness, early detection of cardiac diseases, and lifestyle changes that help prevent heart attacks and hypertension.
At AMI Hospital, we remain committed to promoting preventive healthcare and creating a healthier, heart-safe Muzaffarabad. 💙
🏥 اے ایم آئی ہسپتال — کمیونٹی کی خدمت میں ❤️
اے ایم آئی ہسپتال کی کمیونٹی آؤٹ ریچ مہم کے تحت
ڈاکٹر محمد طارق (کارڈیو تھوریسک سرجن اور سی او او، اے ایم آئی ہسپتال)
نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) مظفرآباد کے عملے کو
دل کی بیماریوں اور کارڈیو ویسکولر میڈیسن پر ایک معلوماتی لیکچر دیا۔
لیکچر میں دل کی صحت کے بارے میں آگاہی، بیماریوں کی بروقت تشخیص،
اور طرزِ زندگی میں مثبت تبدیلیوں پر زور دیا گیا تاکہ دل کے دورے
اور بلڈ پریشر جیسے امراض سے بچاؤ ممکن ہو سکے۔
اے ایم آئی ہسپتال صحت مند اور محفوظ معاشرہ بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ 💙
#خدمت