05/11/2025
خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم17سے 29 نومبر 2025 تک جاری رہے گی مہم کے دوران 6ماہ سے5 سال تک کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کہ حفاظتی ٹیکے مفت لگائے جائیں گے مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کریں
سید عباس کاظمی
فرسٹ لیول سپروائزر یونین کونسل بنہ مولا لیپہ ویلی
03556021316
03557105373