Saddique mughal

Saddique mughal بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے🌻
(2)

نیچر میں اپنا مقصد مل جائے تو ٹھیک، نا ملےتو شکوہ کسی سے نہی
11/11/2025

نیچر میں اپنا مقصد مل جائے تو ٹھیک، نا ملےتو شکوہ کسی سے نہی

10/11/2025

*‏ذمہ داریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے ، وہ انسان کی اپنی شخصیت ہوتی ہے......

28/06/2025

جہاں 24 کروڑ لوگ موت کے منہ میں پھنسے ہوئے ہوں وہاں 18 افراد کا بے موت مر جانا کوئی معنی نہیں رکھتا.
اشرافیہ کی حکومت، اشرافیہ میں سے ، اشرافیہ کے لئے
سانحہ سوات
24 کروڑ انسانوں کے ضمیر پر دستک

02/07/2024

کچھ لوگ آپ سے اس لیے نفرت نہیں کرتے کہ آپ برے ہو بلکہ اس لیے نفرت کرتے ہیں کہ آپکی موجودگی انکی موجودگی کو ختم کر دیتی ہے.......✨⚡

دٌعائیں رد نہیں ہوتیں ، بس ہم انتظار نہیں کرتے ہمارا ربّ ہمیشہ بہترین وقت پر ہمارے حق میں بہترین فیصلہ کرتا ہے❤
26/06/2024

دٌعائیں رد نہیں ہوتیں ، بس ہم انتظار نہیں کرتے
ہمارا ربّ ہمیشہ بہترین وقت پر ہمارے حق میں بہترین فیصلہ کرتا ہے❤

انہوں نے اپنے کتوں کو مجھ پر چھوڑ دیا کیونکہ میں نے اپنا گھر چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔
26/06/2024

انہوں نے اپنے کتوں کو مجھ پر چھوڑ دیا کیونکہ میں نے اپنا گھر چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا۔

17/05/2024
26/04/2024

*نکاح اتنا پاکیزہ اور عظیم شعار ہے کہ اس کے حصول کے لیے حضرت موسیٰ علیه السلام نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا اور زنا اتنی بڑی قباحت ہے کہ حضرت یوسف علیه السلام نے اس سے بچنے کے لیے دس برس کے قریب قید کاٹی۔ قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ہوجائیے اور پاڪیزگی ڪو اختیار کیجیے....

إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.*بیشک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے  درخت پر آسمانی بجلی گرنے کا  منظر اللہ کا نام ...
19/04/2024

إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.
*بیشک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے


درخت پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر
اللہ کا نام محفوظ رہا
اللہ اکبر

13/04/2024

"کھبی کھبی ہم کچھ لوگوں کو زیادہ مقام دے کر بگاڑ دیتے ہیں اگر وہ لوگ کم ظرف نکلیں
تو بدلے میں ہماری آنکھیں آنسوؤں
اور دل درد سے بھر دیتے ہیں-"

12/04/2024

میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے.....

Address

Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 17:25 - 19:00
Tuesday 18:00 - 19:00
Wednesday 17:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 16:00 - 17:00
Saturday 21:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923436379702

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddique mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saddique mughal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram