Adswrite

Adswrite زندگی گزارنا نہی , جینا سیکھیں !!!

ملے تو باندھ کر رکھیں گے اُس کوارادہ باندھ کر بیٹھے ہوئے ہیں 🔥
13/11/2025

ملے تو باندھ کر رکھیں گے اُس کو
ارادہ باندھ کر بیٹھے ہوئے ہیں 🔥

" کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لئے ہیں " 🤍
12/11/2025

" کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لئے ہیں " 🤍

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگر نِبھا بہت کچھ جاتے ہیں                       ゚
31/10/2025

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگر نِبھا بہت کچھ جاتے ہیں

میری نیت پر کبھی شک مت کرناصاف صاف کہتا ہوں خراب ہے تم پر ♥️
31/10/2025

میری نیت پر کبھی شک مت کرنا
صاف صاف کہتا ہوں خراب ہے تم پر ♥️

کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سُست چال پرمیں جن پر چل رہا ہوں وہ پتھر تو دیکھیے
31/10/2025

کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سُست چال پر
میں جن پر چل رہا ہوں وہ پتھر تو دیکھیے

26/10/2025

تم باغیچے کا وہ پھول ہو جسے کھلتا دیکھ کر
دوسرے پھول سر اٹھانا شروع کردیں
تم بارش رکنے کے بعد آسمان پر
ظاہر ہونے والی دھنک ہو جسے دیکھنے کی تمنا
میں لوگ اپنی آنکھیں اوپر کی طرف ٹکائے رکھتے ہیں،
تم ماہ صیام میں پڑنے والی بارش کی پہلی بوند ہو
جس کے لیے روزہ دار ترس جاتے ہیں،

مجموعی طور پر تم زندگی کی علامت ہو،
ایسی سرحد ہو جہاں سے خوشیوں کا آغاز ہوتا ہے!!
......🫶🏻🫀♥️🌸🫂

اشرف المخلوقات کے علاوہ دنیا کی ہر چیز نہایت ہی معصوم ہے
16/05/2025

اشرف المخلوقات کے علاوہ دنیا کی ہر چیز نہایت ہی معصوم ہے

چُپ کی کثرت سے مر رہے ہیں لوگقہقہوں کی بڑی ضرورت ہے!
15/12/2024

چُپ کی کثرت سے مر رہے ہیں لوگ
قہقہوں کی بڑی ضرورت ہے!

02/12/2024

01/12/2024

‏من پسند انسان کا کوئی متبادل یا بیک اپ نہیں ہوتا۔ نہ خواب خیالوں میں نہ زمیں آسمانوں پر.. ♥️

01/12/2024

"Childhood is a short season, but its memories last a lifetime."

Friends - friends Azizen

28/11/2024

چائے اور اخلاق جب بھی گر تے ہیں
داغ، ضرور لگتا ھے ...★

Address

Muzaffargarh
34370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adswrite posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adswrite:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram