03/04/2026
اردو انگریزی پوسٹ
(Rare Writings of Late Dr. Abid Rao)
Obesity has different causes, so each individual requires a different treatment. Below are some commonly used homeopathic remedies based on symptoms.
🔹 Types of Obesity & Suggested Remedies.
1. Obesity in Children.
Large head, excessive sweating on the head, weakness with obesity.
👉 Calcarea Carb 30–200 (2–3 drops)
2. Obesity in Women.
Weight gain during menopause
👉 Asafoetida 30–200
Thin legs but heavy hips
👉 Ammonium Mur 200
Delayed menstruation with constipation
👉 Graphites 200
3. After Surgery
Obesity after abdominal surgery
👉 Calcarea Carb 200
4. Post-Pregnancy Belly Fat.
Sagging abdomen after childbirth
👉 Sepia 1M (3 drops weekly)
5. Obesity in Youth.
White-coated tongue
👉 Antimonium Crudum 30–200
6. Office Workers
Obesity with gas problems
👉 Nux Vomica 6–200
7. Strong, Muscular Individuals
👉 Blatta Orientalis 3–200
8. Sedentary Lifestyle
👉 Capsicum 200
9. Thyroid-Related Obesity
👉 Thyroidinum 6–CM
10. Obesity with Swelling (Water Retention)
👉 Apis Mellifica 6–200
(Helps remove excess water through urination)
🔹 Special Remedies for Obesity
Phytolacca Berry Q
Fucus Vesiculosus Q
👉 10 drops in water, 3 times daily before meals
Important Advice
Avoid oily foods, sugar, fast food, and soft drinks.
Maintain discipline in diet
Regular exercise is essential
Causes of Obesity (Modern Understanding)
Overeating and high-calorie intake
Lack of physical activity
Hormonal imbalance (especially thyroid)
Use of contraceptive pills
Insulin resistance
Poor lifestyle habits.
Key Insight
Homeopathy treats the person, not just the disease.
Understanding the root cause is essential for effective treatment.
Lifestyle Guidance
Eat balanced meals
Stay physically active
Improve sleep routine
Reduce stress
Maintain a positive mindset
Disclaimer
This information is for educational purposes only.
Consult a qualified homeopathic doctor before using any medicine.
موٹاپا کی وجوہات مختلف ھونے کی وجہ سے ہر فرد کا علاج بھی مختلف ھو گا_
جو کے مندرجہ زیل ادویات سے کیا جائے گا۔
👈1۔ بچوں میں موٹاپا۔
جن بچوں کا سر بڑا اور سر پر پسینہ زیادہ اور جسم میں کمزوری کے ساتھ موٹاپا ھو تو۔... کلکیریا کارب۔30 سے 200 دو سے تین قطرے۔
👈 2۔ عورتوں میں۔ اگر سنیاس کے دنوں میں موٹاپا ہو جائے تو... ایسافوٹیڈا۔30 سے 200۔
اور اگر ٹانگیں پتلی اور کولہے موٹے ھوں تو.... امونیم میور 200 بہترین دوا ھو گی۔
حیض کی دیری اور قبض کے ساتھ موٹاپا ہو تو.... گریفائیٹس۔200
👈 3۔.. پیٹ کے آپریشن کے بعد موٹاپا ھو تو... کلکیریا کارب 200۔
👈 4۔... بچوں والی خواتین کا پیٹ بڑھ کر لٹک جائے تو... سیپیا 1m..ہر ھفتے 3 قطرے۔
👈 5۔.. نوجوانوں میں موٹاپا۔ اور زبان سفید ھو تو.... اینٹی مونیم کروڈم۔30 سے 200۔
👈 6۔.. آفس میں کام کرنے والوں کا موٹاپا گیس کی تکلیف کے ساتھ ہو تو ۔.. نکس وامیکا۔6 سے 200۔
👈 7۔.. بہت مضبوط جسم والے افراد کا موٹاپا۔ بلاٹا اورینٹالس۔ 3 سے 200۔
👈8۔.. آرام طلب افراد کا موٹاپا ہو تو..۔ کیپسیکم۔200۔
👈9۔... تھائیرائڈ گلینڈ کی خرابی کی وجہ سے خرابی ہو تو.... تھائیراڈینیم۔6 سے CM
👈10۔... جسم میں سوجن کے ساتھ موٹاپا ہو تو... ایپس میلیفیکا۔6 سے 200 تک جسم سے پانی کو پشاب کی صورت میں خارج کر کے سوجن اور موٹاپا کم کر دیتی ہے۔
اس کے علاوہ
فائیٹولا بیری اور فیوکس ویری۔ Q موٹاپا کی خاص ادویات ہیں۔
مدرٹینچر کے 10 قطرے دن میں تین بار کھانے سے قبل پانی میں ملا کر لیں۔
نوٹ۔ مریض اپنی دولت اور زیورات پر زکواۃضرور ادا کریں۔
علاج کے دوران۔ چکنائی۔ چینی اور میٹھی چیزوں۔ مرغ مسلم۔ فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرینک سے مکمل پرہیز ضروری ہے۔
امید ہے کہ موٹاپا پر ہزاروں روپے لوٹانے والے میرے اس علاج سے کم خرچ میں فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔۔
سلم سمارٹ 45 کلو کی لڑکی شادی کے 5 سال بعد 85 کلو کیسے اور کیوں ھو جاتی ہے اور اس کا حل اور علاج کیا ہے۔
میری نظر میں یہ بہت معمولی مسلہ ہے۔ اور اس کا علاج بھی انتہائی آسان۔
آپ کو معلوم ہے میں ہر تکلیف کے سبب کے علاج پر زور دیتا ھوں۔
وجہ سے پہلی وجہ قبض ہے.
اور اس کی دوسری وجہ ہے قبض.
جس کا لوگوں کو علم ہی نہی. وہ صرف پاخانہ سخت آنے کو قبض سمجھتے ہیں۔
اور عورتوں کے موٹاپا میں سب سے پہلا مثلہ منسز کے دنوں میں پاوں گیلے کرنے سے پیدا ھوتا۔ جس سے ہارمونز کا مثلہ پیدا ہو جاتا ہے۔
اور اس کا حل پلسٹیلا۔ اور لیکسس میں موجود ہے اور یہ 200 سے 1m cm میں چھپا ہے۔
آشوکا Q. بھی کام کرتی ہے۔
اس کے بعد مانع حمل میڈیسن کا استعمال اور فیملی پلاننگ کی وجہ سے ھوتا ہے اور کا علاج اور وجہ دور کرنا .
اور نکس وامیکا 1m میں ہے۔
جسم سے فالتو پانی نکالنے کے لیئے میں تو ایپس میلیفیکا کو ہر پوٹینسی میں دے کے نام اور دام دونوں خوب کماتا ھوں۔ اور موٹے بندے کا کوئی لہاظ نہی اگر وہ 10 بندوں کا اکیلا کھاتا ہے اور سارا دن AC میں گزار کر کہتا کام بہت ہے وقت نہی ملتا۔
اور گھر میں کام اتنا آپ سوچ لیں۔ صفائی والی کے پاس کھڑے ھو کر صفائی کروائی۔
پھر کچن میں خانسامہ کو 10 بار چک کرنے گئی ۔ کپڑے دھونے والی کو خود کھڑے ھو کر اچھی طرح دھونے کے لئے 10 بار کہنا پڑا۔
برتن دھونے والی سے بھی منہ ماری کی۔
20 بار فون کال سنی اور ٹی وی پر ایڈور ٹائز بھی ڈرامے دیکھنا کتنا مشکل کام۔
ساس کی باتیں بھی سنی .
دس بار میاں بلائے تو ایک بار اس کی بھی سننا پڑتی ہے۔
اور باقی گھر والوں کے ساتھ سارا دن مغز کھپائی علیحدہ۔ کوئی ایک کام ھو تو بتاوں۔ تھک جاتی ھوں۔۔ اور اللہ توبہ شادی پے۔ پہلے گوشت نان ۔ پھر چکن اور بعد میں پلاو۔ پھر۔ زردہ۔ اور کھیر ۔ کسٹرڈ کھانے کے بعد ذرا سامیٹھا کھانے کے بعد ذرا سا سبز قہوہ ہاضمہ کے لیئے بھی لیا.
پیپسی چودھویں صدی کی سنت سمجھ کر لے لی۔ اور اوپر سے آئس کریم کی پیالی تو مفت والی چھٹتی نہی۔
جاتے جاتے میزبان سے معزرت بھی کی کہ آج طبعیت ٹھیک نہی تھی لیکن آپ کی دعوت پر آنا بھی ضروری تھا کھانا بھی چکھ لیا تاکہ آپ ناراض نہ ھوں۔
کیا خوب کسی نے کہا۔
رتی بھر دانہ سو بار کوٹا اسی بار چھانا۔ وہ بھی کھاوں تو آپھر کر مر جاوں۔
اب بتائیں آپکی کی فائٹولاکا بیری تو بدنام ہی ھو گی۔
تیسرا سبب تھائرائیڈ گلینڈ میں ہے اور اس میں جوفم اور تھائراڈینیم cm اور پیچوٹیرین 1m میں ہے۔
اور انسولینیم کے بارے میں پہلے پوسٹ کر چکا ھوں۔
اور مردوں کے موٹاپہ کا علاج تو نکس وامیکا میں چھپا ھوا ہے.
بشرطیہ کسی ھومیو ڈاکٹر سے لے خود سے نہی۔
اس کے بعد چوتھا سبب اور اہم مثلا انسولین رزسٹینس ہے۔ جب ضرورت سے زیادہ کیلوریز لی جاتی ہیں جیسے جو کیلوریز عورت کو 24 گھنٹے میں لینی تھی وہ انہوں نے 1 ایک گلاس کولڈ ڈرنک میں لے لیں۔ اسی طرح سارے دن میں 1900 سے 2400 کیلوریز 24 گھنٹے میں لینی تھیں وہ پانچ منٹ میں لیں تو اب آگے کیا ھوتا کیلوریز کو بلڈ سے لیور میں لے جایا جاتا۔ لیور میں گنجائش نہ ھو تو پھر ان تمام کابورہائڈیٹس کو فیٹ میں کنورٹ کر کے مسلز کے ساتھ لگا دیا جاتا ۔ اور یہ عمل سارہ دن جارئ رہتا ہے اور نتیجہ یہ ہی ھوتا ہے کہ 45 کلو کی لڑکی 95 کلو کی بنتے دیر نہی لگاتی۔
پوچھو تو کہتیں ہیں ہائے اللہ میں تو کچھ کھاتی ہی نہی۔ پتا چلتا ہے 5کلو والے 3 ڈبے ایک میں اور 20 کلو چاول ایک ماہ۔
مرغی 15 کلو ایک ماہ میں 25 بوتل اڑھائی لیٹر کولڈ ڈرنک۔
5 ہزار کے بیکری آئٹم۔۔
11 عدد آن لائن پیزا منگوائے گئے ۔
5کلو آلو کے چپس بنے لیکن کھایا سب خود نام مہمانوں کا ساس سے لڑائی کہ تم تو میرے کھانے کے پیچھے پڑی ھو میں کسی کے باپ کا نہی کھاتی میرا میاں کماتا ہے۔ ۔۔
سب دوست اس پر اگر کچھ کہنا چاہیں تو کھل کر کہیں میں تو خواتین سے اس پوسٹ پر معزرت سے اجازت چاہتا ھوں۔
موٹاپا ⚜⚜ Corpulency
🔵اس مرض میں جلد کے نیچے اور اعضاء کے گرد چربی بکثرت پائی جاتی ہے ۔ وزن زیادہ، جسم بے ڈول سا، اندرونی اعضاء کی کارکردگی میں مسائل، ہاضمہ کی خرابی، جوڑوں کے درد، دل کے امراض وغیرہ جیسے مسائل موٹاپے کی وجہ سے ہو سکتے ہیں ۔
آرام دہ زندگی، ورزش نہ کرنا، موروثی بیماری، مرغن غذا، چکنائی اور تلی ہوئی غذا، میٹھا کا زیادہ استعمال اس مرض کا باعث بنتے ہیں ۔
✔🔸️گریفائٹس۔
Graphites
عورتوں میں حیض دیر سے شروع ہو، قبض ہو، جلدی تکالیف کا رجحان
✔🔸️کیپسیکم -
Capsicum
آرام پسند، کام نہ کرنا چاہیں، معمول سے باہر جانا پسند نہ ہو، چہرہ سرخ۔
✔🔸️تھائرائیڑینم۔
Thydoidinum
چربی کو کم کرنے کی بہترین دوا ہے
✔🔸️انٹی مونیم کروڈم۔
نوجوانوں میں موٹاپا
✔🔸️کلکیریا کارب ۔
Calcarea Carb
پیٹ کے آپریشن کے بعد موٹاپا ۔ بچوں میں موٹاپا، مریض موٹا اور ڈھیلا ڈھالا۔ سست
✔🔸️بلاٹا اورنیٹالس۔
Blatta ORIENTALIS
مضبوط اعضاء والے، چست لوگوں کی میں موٹاپا
✔🔸️فائیٹولاکابیری۔
Phytolacca
موٹاپے کی خاص دوا۔ ایک ماہ تک استعمال کریں ۔ اگر یہ کام نہ کرے تو امونیئم برومیٹ موٹاپے کو کنٹرول کرتی ہے۔
✔🔸️ایسا فوٹیڈا۔
Asafoetida
مریض موٹا ڈھیلا ڈھالا، چہرہ ارغوانی، چہرہ پھولا ہوا۔ سخت قبض، بھوک زیادہ۔
💚 خواتین میں موٹاپا .💚
کلکیریا کارب اور گریفائٹس موٹاپے کا شکار خواتین کی بہترین ادویات ہیں .
دونوں ادویات کی مریضائیں منفرد قسم کے سرد مزاج کی حامل ہوتی ہیں .
کلکیریا کی مریضہ کی رنگت صاف
جبکہ گریفائٹس کی سانولی ,
کلکیریا کی مریضہ کا جسم پلپلا
جبکہ گریفائٹس کا سخت ,
کلکیریا کی جلد نرم اور ملائم
جبکہ گریفائیٹس کی جلد کھردری , سخت اور خشک ,
جلد پر چھوٹے چھوٹے مواد بھرے یا خشک دانے جو ایام حیض میں بڑھ جاتے ہیں ,
کلکیریا میں پسینہ زیادہ
جبکہ گریفائٹس میں کم ,
کلکیریا میں حیض جلد اور مقدار زیادہ.
جبکہ گریفائٹس میں دیر سے اور مقدار کم .
کلکیریا میں عموما" اجابت نرم.
جبکہ گریفائیٹس میں پاخانہ سخت اور قبض نمایاں ہے .
بظاہر ایک جییسی موٹی دکھائی دینے والی خواتین میں گریفائٹس کا وزن زیادہ
اور کلکیریا کا کم ہوگا .
جو خواتین سن یاس کے بعد موٹی ہونا شروع ہو جائیں انکا موٹاپا کالی کارب سے روکا جا سکتا ہے
جبکہ نوجوان پیٹو قسم کی لڑکیوں میں موٹاپا انٹم کروڈ سے کنٹرول ہوجاتا ہے.
جب جسم سخت قسم کی گوشت نما چربی سے بھرا ہوا ہو , پٹھے سخت ہوں , پسینہ کم آتا ہو تو.....
کیلوٹروپس اس سخت قسم کی چربی کو کم کرکے پٹھوں کو نرم کرتی ہے .
تھائرائیڈ کی خرابیوں یا گلھڑ کے ساتھ موٹاپا ,
ہٹیلی قبض اور گلے کے غدود بھی بڑھے ہوئے ہوں ,
مریضہ اکثر ٹانسلائٹس میں مبتلا رہتی ہو تو....
فوکس ویسیکیولوسس بہترین دوا ثابت ہوتی ہے .
موٹاپے سے نجات کیلیے سب سے ناکام دوا فائٹولیکا ہے .
پتہ نہیں موٹاپے کے حوالے سے یہ اتنی مشہور کیوں ہے ؟
اور اسے ہمارے اکثر معالجین بلا علامت موٹاپے کیلیے کیوں مخصوص دوا قرار دیتے ہیں ۔
ان معروف ادویات کے علاوہ بھی ہومیوپیتھک کی بہت مفید ادویات ہیں .
جنکا تعارف آئندہ آتا رہے گا .
اگر آپ موٹے مریضوں کے حوالے سے جنرل ادویات کا مطالعہ کرنا چاہیں تو....
ان ادویات کا مطالعہ کریں جنکے نام کے ساتھ " کارب " لگا ہوا ہے ۔
آج آپ کو وہ کچھ بتانے لگا ھوں جہاں بڑے بڑے سپیشلسٹوں کی بولتی بند ھو جاتی ہے۔
اس پوسٹ میں وہ بتا رہا ھوں جو اپ نے نہ کالج دور میں استادوں سے سیکھ پائے نہ کتابوں میں پڑھ پائے۔ یہ زندگی بھر کے تجربات کا نچوڑ ہے۔
بہت لمبی تحریر ہے لیکن بہت کچھ نایاب ملے گا۔ اصل بات پوسٹ کے درمیان اور آخر پر پائیں گے۔کیونکہ۔یہ تحریر اللہ کی عنایت۔میرے استادوں کی شفقت و محنت اور میرے مطالعہ اور تجربات کا نچوڑ اور نایاب علم ہے
ھومیو ڈاکٹرز اور طلبہ و طالبات کے لیئے ھومیو ٹپ۔
جب آپ کی صحت مند زندگی آئستہ آئستہ بغیر کسی وجہ کے کمزوری کی طرف چل پڑے۔ آپ کے بال گرنے لگیں۔ آنکھوں میں موتیا آنے لگے۔ آپ مسلز میں سختی آنے لگے۔آپ کے جوڑوں میں سختی آنے لگے۔گردے میں خرابی واقع ھونے لگے۔ بھوک میں کمی وقع ھو جگر میں خرابی کا عمل شروع ھونے لگے۔ منہ کا زائقہ خراب ھونے لگے۔سستی اور اور کاہلی محسوس ھو۔بلا وجہ دل پریشان رہنے لگے۔نیند میں خلل واقع ھو۔دل و دماغ پریشان رہنے لگے۔ اور ایسی بے شمار علامات ظاہر ھونے لگیں۔ اور جب آپ کسی ڈاکٹر سے رابطہ کریں وہ آپ مختلف میڈیکل ٹیسٹ کروائے اور آپ کی رپورٹس میں بھی کوئی نقص نظر نہ نہ آئے۔ جس پر ڈاکٹر آپ کو انگزائٹی کا مریض قرار دے کر کچھ وٹامن اور نیند کی چند گولیاں تجویز کرے تو سمجھ لیں آپ کی تباہی کا سامان شروع ھو چکا ہے اور اب آپ کی میڈکل فائل میں اضافہ اور آپ کے ہاتھ میں میڈیسن کا شوپر آپ کا زیور بن چکا ہے۔ اب آپ پر پرہیز لاگو ھونے شروع ھو جائیں گے۔ آپ ہر ماہ ڈاکٹر اور حکیم بدلیں گے۔ کوئی آپ کو عمر کا تقاضہ قرار دے گا کوئی آپ کو جادو ٹونہ کا مشورہ دے گا اور کوئی کسی دربار پر منت ماننے کا مشورہ دے گا۔اور آپ کی تباہی اور بربادی و پریشانی کا سامان شروع ھو چکا اور یہ آپ کو قبر تک پہنچا کر ہی دم لے گا۔
آپ کو ایسی صورت میں کیا کرنا ہے۔ ان وجوہات کا حقیقی علاج بتانے سے پہلے کچھ ہدایات دینا لازمی ہے کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے۔
تو سب سے پہلے اپنے جسم اور کا بغور معائنہ کریں۔آپنی عادات۔اپنی خوراک پر غور کریں۔اپنے لائف سٹائل پر غور کریں۔ اور جو بھی زہن میں آئے اس پر عمل کریں۔کیونکہ سب سے زیادہ اپنے آپ کو آپ خود سمجھ سکتے ہیں۔اور آپنے آپ کو آپ خود بدل سکتے ہیں۔اپنی خوراک۔اپنے پانی کا تجزیہ۔اپنی نیند اور اکسرسائز اور واک پر توجہ دیں۔ اور خاص طور پر اپنے گناہوں سے توبہ کریں۔ استغار کو معمول بنائیں۔اپنی نماز کی پابندی کریں۔قرآن پاک کی تلاوت کو معمول بنائیں۔درود پاک کی کسرت کریں۔روزانہ کی بیس دن کا آغاز صدقہ سے کریں۔اگر کسی کا حق مارا ہے تو ادا کریں۔اگر کوئی ناراض ہے تو اسے راضی کریں۔اور اللہ کی کسی بھی مخلوق خاص طور پر انسان کو کسی بھی صورت میں اپنی زبان اپنے عمل اور ہاتھ سے نقصان نہ پہنچائیں۔جو بھی کھائیں یا پیئں بسم اللہ ضرور پڑھیں۔اور پھر اللہ کا شکر ادا لازمی کریں۔ایک کتا بھی کھانے پر اپنے مالک کے آگے دم ہلاتا ہے کیا ہم ایک کتے سے بھی زیادہ کم ظرف ھو چکے ہیں۔
اب آتے ہیں علاج کی طرف۔
اگر آپ خود مریض ہیں تو سب سے پہلے اپنے زہن اور جسم کا بغور مطالعہ کریں۔پھر اپنی خاندانی ہسٹری معلوم کر کے کسی ماہر ھومیو پیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔اور ڈاکٹر کو اپنی خاندانی ہسٹری اور اپنی تمام تکلیف مکمل علامات کے ساتھ بتائیں اور اگر آپ ڈاکٹر ہیں تو۔ تو دیکھیں آپ کے جسم پر کہیں موہکے (واٹس) تو نہیں ہیں اگر ہیں تو کسی بھی علاج سے پہلے آپ کو میڈرونیم cm اور بعد میں۔تھوجا۔اینٹی مونیم کروڈم۔سنابرس سٹافی وغیرہ میں سے کوئی ایک یا بلترتیب علامات کے مطابق استعمال کرنا پڑے گی۔
اور اگر آپ کے خاندان میں TB کی ہسٹری موجود تھی اور آپ موسم کی تبدیلی خاص طور پر گرمی سے سردی میں آنے پر آپ کی علامات میں اضافہ ھوتا ہے اور آپ ناک گلے دل گردے کی تکلیف کا سامنا کرتے ہیں تو ٹیوبرکولینیم 1m یا cm اپنی قوت مدافیت کے مطابق لینے کے بعد اس آرگن سے متعلقہ میڈیسن اپنی علامات کے مطابق لیں گے۔جن کی تفصیل میں مختلف پوسٹوں میں بتاتا رہتا ھوں۔
اور اگر آپ جلدی امراض کا سامنا کر رہے ہیں تو تو آپ کو سورانیم Cm سے علاج کی ابتدا کریں Cm سے پہلے اور بعد دو دن کوئی دوا ہر گز نہ لیں۔اس کے بعد مرکسال۔گریفائٹس۔مرکسال۔ایسڈ نائٹ۔ مزیریم۔ریڈم بروم۔اور ایک طویل لسٹ ہے جو بھی منتخب کریں گے شفاء ملے گی۔
اور اگر خاندان میں کینسر کی ہسٹری موجود تھی تو پریشانی کی کوئی بات نہی۔ آپ چند ماہ ہر 20 سے 30 دن بعد کارسینوسن پہلے 1m اور بعد میں cm لیں اور دو دن کے وقفہ کے بعد کونڈورانگو۔اورنتھوگولیم۔لیکسس۔ناجا۔کیڈیم سلف ۔آرسینک البم۔ وغیرہ کی طاقت مریض کی طاقت کے مطابق لیں اور مناسب وقفہ کے بعد دہرائیں۔
اگر آپ کوئی کوئی چوٹ لگی تھی ۔کوئی ایکسیڈنٹ ھوا تھا اور بعد میں مختلف تکلیف نے گھیر لیا تو ہائ پاور میں آرنیکا کے بعد بلمثل دوا لیں اور اگر سر یا دماغ پر چوٹ لگی تھی تو آرنیکا 1 m کے بعد نیٹرم سلف 1m آپ کو 20 سال پرانی چوٹ کے اثرات سے بھی نجات دلائے گی۔
اگر آپ کو کوئی صدمہ پہنچا ہے۔کوئی بچھڑ گیا۔ یا محبت میں ناکامی ھوئی یا ایسی کوئی بھی وجہ بنی تو اگنیشیا 1mیا cm لے کر ہی علاج ممکن ھو گا۔
اور اگر لیڈیز میں سنیاس کے بعد تکلیف شروع ھوئی ہیں۔ تو لیکسس یا سیمی سیفیگا جسے ایٹیاری سی موسا بھی بولتے ہیں 1m یا cm لینا ہی پڑے گی۔
اور اگر خواتین پہلے تندرست تھیں اور بعد میں بیماریوں کی شکار ھونے لگیں تو ان کو سٹافی سائگیریا تندرست کردے گی بشرطیہ ان کے خاوند کو میڈرونیم سی ایم اور بعد میں تھوجا دیں۔
اگر خواتین میں۔ بچوں کو دودھ پالانے سے کمزور ھوئی تو چائنا 1x سے 3x بہترین دوا ھو گی۔اسی طرح مردوں میں ایسڈ فاس 1x سے 3x لاجواب ھو گی۔
شادی شدہ مردوں میں اگر چالیس سال کے بعد کمزوری محسوس کریں تو لائکوپوڈیم 1m بہت اعلی دوا ہے پھر سے جوانی لوٹ آئے گی۔
ویسے مردوں می کلاڈیم۔ڈامیانہ۔ایگنس کاسٹس۔ایونا سٹاوا۔ٹرائیبولس۔کالی فاس ۔جنسنگ۔گھر سے دور والوں کے لئے یوہبینیم اور کیپسیکم بہترین میڈیسن ہیں۔
اور شوگر کے مریضوں میں مردانہ کمزوری موسکس اور کیوپرم میٹ بہترین میڈیسن ہیں۔
انفیکشن ایک اہم مسلہ ہے۔ ابتدا میں ایکونائٹم۔ سرخی آنے پر بیلا ڈونا۔پیپ پڑنے سے پہلے فیرم فاس۔ پیپ سفید ھونے پر کالی میور۔۔ پیپ پیلی ھونے پر پلسٹیلا ۔پیپ سبز ھونے پلسٹیلا۔ہائڈراسٹس۔ پر پیپ بدبو دار ھونے پر مرکسال۔پیپ پکانے کے لیئے سلیشیا اور کلکیریا سلف کم طاقت خوشک کرنے کے لیئے ہائی پاور اور ہیپر سلف۔انتہائی درجہ میں ۔سورانیم cm. جرثیم حملہ میں پائیروجینیم۔ایکنیشیا۔ٹیریبن تھینا۔اتنی رینج تو کسی پیتھی میں موجود نہی۔
اب دیکھنا میں میں مرض کی تحہ میں کیسے جاتا ھوں۔مثلن اولاد نہی ہے۔تحقیق کی ٹیسٹ ھوا۔ مردانہ سپرم کا مسلہ ہے۔اب اورم میٹ ڈامیانہ اور کوبالٹم میڈیسن بنتی ہیں لیکن یہ میڈیسن کام نہی کریں گی کیونکہ مرد صاحب کو بچپن میں کنپھیڑے ھوئے تھے دوا پلسٹیلا بنتی تھی نہی دی گئی تھی اب علامات تو موجود ہیں لیکن کام نہی کرے گی بلکہ یہ کیا کرے گی بلکل ایسے جیسے چوکیدار چور کے ساتھ مل گھر کا سفایا کر دیتا ہے اکثر پلسٹیلا بھی بغیر مدد گار کے مجبورن چور کے ساتھ مل کر فائدہ کی بجائے الٹا نقصان دے گی۔ کیونکہ مرد صاحب کی خاندانی ہسٹری میں سوزاک تھا اسے تھا اور اسے تو پہلے میڈرونیم اور تھوجا دینی پڑے گی پھر باتدریج بتائی گئی میڈیسن کام کریں گی۔لیکن تھائرائیڈ کے بھی آگے دو مسلے ھوتے ہیں ہائیپر اور ہائپو دونوں کو علیحدہ دیکھنا ھو گا۔
بلڈ پریشر کی میڈیسن ساری زندگی کھائیں لیکن ٹھیک نہی ھوتا وجہ کیا ہے۔ صاحب کے ایڈرینالین گلینڈ کام نہی کرتے بی پی کی میڈیسن۔بیلا ڈونا ۔گلونائین۔ڈیجی ٹیلس۔کیسے کام کریں گی۔دوا ایڈرینالین 1m .cm بنتی ہے لین گلینڈ کو تو TB میازم لے ڈوبا ہے تو بھائی پہلے ٹیوبرکولینم 1m دیں پھر ایڈرینلین 1m .cm.m10.کوئی دیں پہلی ہی خوراک DNA کا بخار اتار دے گی اور BPبھاگ جائے گا۔
نظر کی کمزوری میں۔روٹا۔کالی فاس 6 سے 12 آرجینٹم۔اناکارڈیم۔کاسٹیکم۔یوفیزیا۔فائسوسٹگما اور بھی بہترین میڈسن کے علاوہ آنکھوں ڈالنے کے لیئے سنیریریا ماٹیما بہت ضروری ہے۔ جبکہ موتیا کے لیئے زنکم میٹ cmدے کر کاسٹیکم دیں۔کلیکیریا فلو 6 سے 12 لگاتار استعمال آپریشن سے بچا سکتا ہے۔
بچوں میں ٹانسلز۔ میڈرونیم دے کر بیلا ڈونا۔مرکسال۔ ہیپرسلف۔فائیٹو لاکا بیری اور برائٹا کارب علامات کے مطابق استعمال کریں۔
بچوں کی قبض میں پوڈوفائلم اور بوڑھوں کی قبض میں ہائیڈراٹس کے ساتھ ایلومینا ۔برائونیا۔امیونیم میور۔پلمبم میٹ بہترین ہیں۔
اگر نمک کے بیجا استعمال سے بیڑا غرک ھوا ھو تو نیٹرم میور لیں۔
اگر تلی کی بیماری نے پکڑ کر لا علاج کر دیا تو انتھراکسنم cm لے کر سی اونتھس یا چیننم سلف بہترین ہیں ۔بون میرو فالٹ میں سفلینیم cm لے کر ایکسریز اور ریڈیم بروم آپ کے DNAتک کے برابلم بے شک مروثی ھوں درست کر سکتی ہے۔ اور اسی سے بہت سے کیس جن بچوں کو لوکیمیا اور تھیلا سیمیا تھا اور ہر ہفتے بلڈ لگتا تھا چند مزید دوا کے استعمال کے بعد درست کیا۔
لڑکیوں کے پستان کا کم ھونا۔جوڈم۔چیمافیلا۔ کلاڈیم۔سیپیا میں چھپا ہے۔
پستان میں رسولیاں اور کینسر۔میڈرونیم cm کے بعد کارسینوسن۔کونیم۔فائٹولاکا۔آرم میٹ۔میں تلاش کریں۔
لیکوریا کا مسلہ۔سورانیم cm کے بعد۔ موٹی خواتین میں پلسٹیلا۔ کمزور میں سیپیا۔ مشرکہ میں کریازوٹم۔مرکسال۔بورکس۔کالی بائیک۔ایلومینا۔میں تلاش کریں۔
خواتین میں بے اولادی کے لیئے ٹیوبرکولینیم cm دے کر آرم میٹ۔ 3 بار آور آورم میور نائٹ cm ہر ماہ دیں۔بہت جلد مسلہ حل ھو گا۔
کسی بھی الرجی کے کیسوں میں اگر ٹیوبرکولینیم cm یا سورانیم cm میں سے کوئی میازم اور علامات کے مطابق دے کر باقی مزاجی دوا لمبے عرصہ دیں تو الرجی سے جان چھوٹ جاتی ہے۔
خوراک سے الرجی میں اگر کارسینوسن 1mکی خوراک دو چار بار ہفتہ بعد دیں تو پہلی ہی خوراک سے فائدہ شروع ھو جائے گا بعد میں روٹین والی دوا دیں۔
بچوں کے سوکڑا کے لیئے۔ سفلینیم cm دے کر ابرٹینم 30۔ کلکیریا فاس6x دے کے مسلہ حل کریں۔
برین ٹیومر کو کارسینوسن cm کے بعد مرکسال 1m اور ہیپر سلف 1m سے درست کیا جاتا ہے۔
اگر ہڈیاں بھربھری ھونا شروع ھو جائیں تو سفلینیم cm دے کر پھر۔ ڈروسرا ۔کلکیریا فاس اور کلکیریا فلور دیں۔
بچوں کے قد بڑھانے کے لیئے۔ ٹیوبر کولینیم cm اور میڈرونیم cm ہر ماہ بدل کر دیں اور پھر قد والی میڈیسن۔کلکریا کارب۔200۔ برائیا کارب 200 میں اور ساتھ میں کلکیریا فاس اور کلیریا فلور 6x دیں۔ ہفتہ میں ایک بار پیچوٹیرین 200 دیں۔
اور یاد رکھیں اگر میازم کی کی وجہ سے تھائرائیڈ گلینڈ متاثر ھو چکا ہے تو میازمیٹک میڈیسن کے بعد تھائرا ڈینیم cm دیئے بغیر ہڈیوں کا بھر بھرا پن دور نہی ھو گا اور باقی میڈیسن کام کریں گی۔
اگر جوڑوں میں خشکی آنی شروع ھو گئی اور ڈاکٹر حضرات 6ہزار کے انجیکشن کا مشورہ دیں تو سفلینیم cm دے کے کالچکم۔ روٹا۔بربرس ویلگرس۔رسٹاکس علامات کے مطابق استعمال کریں۔
موٹاپا کے لیئے۔تھاراڈینیم cm دے کر۔فاسفورس 40 دن بعد ایک خوراک۔اینٹی کروڈم 30 دن میں 3 بار۔ فائیو لاکا بیری Q.فیوکس۔Q.
جسم میں جہاں تنزلی شروع ھو تو سفلینیم cm ایک خوراک۔اور جہاں جسم میں گروتھ شروع ھو جائے وہاں میڈرونیم cmدے کر متعلقہ دوا شروع کریں۔
بواسیر میں میڈرونیم cm دے کر ۔بادی میں۔نکس30 اور ایسکولس ہپ Q. خونی میں ہمامیلس۔ایلوز۔کلکیریا فلور۔پی اونیا۔عورتوں کی پریگنیسی کی بواسیر میں کالنسونیا۔ ایسڈ نائٹ۔۔
فیسچولا میں۔سورانیم۔cm کے بعد۔ گریفائٹس۔200۔ایسڈ نائٹ 30۔رٹینیا 30۔مرکسال۔200 ۔
شوگر کا مرض۔
یہ ایک لائف سٹائل مسلہ ہے۔ منفی سوچ۔۔خاص طور پر ٹینشن سے ھوتی ہے۔ اور ٹینشن اس وقت ھوتی ہے جب اللہ پر پورا بھروسہ نہی ھوتا۔آرام طلبی اور ضرورت سے زیادہ کھانے۔ خاص طور پر دوسرے کے حصے کے کھانے سے ھوتا۔ سورانیم cm.لے کر متعلقہ دوا لیں۔دوسروں میں خوشیاں بانٹیں۔اپنے حصے کا کھانا دوسروں کو کھلائیں۔شوگر نہی رہے گی۔لیکن یہ کرنا بہت مشکل ہے۔ہم باہر سے نیک اور اندر سے بہت کمینے ہیں۔ہم اپنے آپ کو غلط مانتے ہی نہی۔تو اپنے آپ کو درست کرنا بہت دور کی بات ہے۔
دوستو ہمیڈیشہ یاد رکھیں ہمارے سارے جسم کا نظام چلانے کے لیئے ہمارے جسم کے گلینڈ کا درست کام کرنا ضروری ہے۔اور جگر۔تلی۔تھائرائیڈ۔اڈرینالین گلینڈ۔اوریز۔ٹیسٹیز۔اور دوسرے گلینڈ اور خاص طور پر پیچوٹری گلینڈ ان گلینڈ کو بیمار کرنے میں سب سے بڑا سبب میازم ھوتا ہے اور یہ خرابی DNA لیول پر ھوتی ہے۔جس کے لیئے اینٹی میازم ہائی ڈوز میں دینا ہی اصل علاج ہے۔بیکٹیریا۔وائرس۔فنگس سب کی اپنی حقیقت ہے۔آرگینن ان سب ڈسکس کرتی ہے لیکن یہ بہت بعد کی بات ہے
دوستوں اگر میں لکھتا گیا تو شائد یہ سلسلہ ختم ھونے میں ہی نہ آئے اور اپ بور ھونے لگ جائیں۔
میں نے آپ کو صرف 20 میڈیسن بتانے کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ کچھ زیادہ ھو گیا۔ چلو وعدہ پورا ھوا۔
دعاوں میں یاد رکھیں۔دوسروں کے لیئے آسانیاں بانٹیں۔اللہ کریم آپ کو اسانیاں عطافرمائے گا۔
مجھے اللہ نے علم دیا اور میں نے آپ تک پہنچا دیا۔ اب آگے دوسروں تک پہنچانا آپ کا کام ہے بلکہ آپ کی زمہ داری ہے۔ اور یہ صدقہ جاریہ بنے گا۔اور آپ کے رزق میں اضافہ کرے گا۔
OBESITY🍒 موٹاپا🍒
جسم میں چربی کی مقدار ضرورت سے زائد ہونے کو موٹاپا کہا جاتا ہے۔ میڈیکل حوالہ سے موٹاپا انسان کی ایک طبی حالت ہے جس میں انسانی جسم پر چربی چڑھ جاتی ہے، انسان کا وزن زیادہ ہو جاتا ہے اور پیٹ نکل آتا ہے۔ چربی عام طور پر جسم کے کل وزن کا بیس فیصد حصہ ہوتی ہے۔ اگر کسی انسان کا وزن، قد، جنس، عمر اور جسمانی ساخت کے حوالہ سے نارمل وزن سے چھ سات کلوگرام زیادہ ہو تو اُسے موٹا سمجھا جاتا ہے
️موٹاپے کے کئی اسباب
ہیں
اور جب تک کسی انسان کے موٹاپے کی وجہ کو پوری تحقیق کے بعد سمجھ نہ لیا جائے؛ علاج کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ بعض اوقات نقصان دہ بھی ثابت ہوتا ہے۔ ہومیوپیتھی طریقہ علاج میں مرض کا نہیں مریض کا علاج کیا جاتا ہے سو ہر اِنسان کا موٹاپا اور اُس کی وجوہات دوسرے سے مختلف ہو سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے انفرادی کیس کو سمجھنا ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے لئے ضروری ہوتا ہے
صرف موٹاپے یا وزن کم کرنے کا علاج کرنے یا کروانے کے بجائے ہر اِنسان کے موٹاپے کی وجہ کا علاج کریں۔ اِس طرح نہ صرف موٹاپا کم ہوگا بلکہ مجموعی صحت میں بھی واضح بہتری آئے گی۔
آئیے موٹاپے کی وجوہات اور پھر ہومیوپیتھک علاج پر غور کرتے ہیں:
موٹاپے کی چند اہم وجوہات
اہم ترین وجہ ضرورت سے زائد کھانا پینا ہے
بے وقت کھانا
اور غیر متوازن خوراک بھی اِس میں شامل ہے۔
حمل اور اُس کے تقاضے
ذیابیطس کے مریضوں کا وزن عام طور پر کم ہو جاتا ہے تاہم بعض اوقات موٹاپا بڑھنے کا امکان بھی ہوتا ہے۔
حمل کو روکنے والی ادویات
شدہ خواتین میں مٹاپے کا اہم ذریعہ ہیں۔
پیدائشی اثرات
ہارمون کی خرابی، زیادہ پیداوار
ہڈیوں کے بڑا ہونے ک