01/12/2025
اہلِ علاقہ کی سہولت کے لئیے کلینک کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ اب:
روز صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک
چھٹی : بروز اتوار
ڈاکٹر مزمل حسن مگسی (MBBS)
چیک اپ فیس: صرف 100 روپے لیکن
ہر جمعتہ المبارک مفت چیک اپ
وقت لینے کے لئیے ابھی رابطہ کریں
03005929214
ہادی کلینک، گلی نمبر 1، ٹبہ کریم آباد، مظفرگڑھ
https://chat.whatsapp.com/LiIiHL2YiHfCu1TzWYvsBk?mode=ems_copy_t