Emaan Laboratory

Emaan Laboratory Blood nd urine tests perform well 100 % Result بچیکی میں ھوم سیمپلنگ کی سہولت کے ساتھ 24 گھنٹے سروس

23/07/2025
23/07/2025

Emaan Laboratory .

21/11/2024
صدقہ اے جاریہ سمجھ کر مدد کیا کریں لوگوں کی مدد کہ بہانے خود ڈھونڈھ کر مدد کیا کریں کوئی کسی مجبوری میں خون مانگتا ہے او...
21/11/2024

صدقہ اے جاریہ سمجھ کر مدد کیا کریں لوگوں کی مدد کہ بہانے خود ڈھونڈھ کر مدد کیا کریں کوئی کسی مجبوری میں خون مانگتا ہے اور اللہ یہ نیک کام آپ کہ ذریعے کروا رہا ھوتا ہے
فرمان پاک ہے کہ جس نے کسی ایک انسان کی زندگی بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی
جزاکم اللہ خیرا
Like comments and share this post
Emaan Laboratory Bucheki
03007296104 Babar .
03024242402 Mirza Tahir

ایمان لیبارٹری والوں کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں    'S 's  (A,B,C)   ETC یہ سارے ٹیسٹ عید ...
21/04/2023

ایمان لیبارٹری والوں کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں


'S
's
(A,B,C)


ETC
یہ سارے ٹیسٹ عید ڈسکاؤنٹ کہ ساتھ 1490 میں کروائیں
عید ھے عیدی تو بنتی ھے نا ،،،،👍👍👍👍
NOTE:
پوسٹ شیئر کرنے والوں کا جو بھی ٹیسٹ ھوگا 50٪ ڈسکاؤنٹ کہ ساتھ کیا جاے گا شیئر پوسٹ دیکھ کر
عوامی خدمت 18 سالہ تجربہ کہ ساتھ

Dial for Home sampling Too
03007296104 بابر مرزا
03024242402 طاہر مرزا

اگر کسی کو خون کی ضرورت ھو تو ان نمبرز پہ رابطہ کر سکتا ھے جتنا ھو سکے اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں صدقہ جاریہ ایمان لیبارٹ...
28/08/2022

اگر کسی کو خون کی ضرورت ھو تو ان نمبرز پہ رابطہ کر سکتا ھے جتنا ھو سکے اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں صدقہ جاریہ
ایمان لیبارٹری مانا ٹبہ روڈ بچیکی ،،،،،،،

خون کا عطیہ صدقہ جاریہجسے آپ خون کا عطیہ دیں اور جان بچائیں اس آدمی سے نسل چلے تو اسکا ثواب آپکو قبر میں بھی ملتا رہے گا
17/08/2021

خون کا عطیہ صدقہ جاریہ
جسے آپ خون کا عطیہ دیں اور جان بچائیں اس آدمی سے نسل چلے تو اسکا ثواب آپکو قبر میں بھی ملتا رہے گا

پلیٹلٹس سیل آپ سب کی انٹرنل بلیڈنگ کو روکنے اور کسی چوٹ وغیرہ کی صورت میں بھی یہی سیل آپکی بلیڈنگ کو روکتے ھیں اور دوران...
21/06/2021

پلیٹلٹس سیل آپ سب کی انٹرنل بلیڈنگ کو روکنے اور کسی چوٹ وغیرہ کی صورت میں بھی یہی سیل آپکی بلیڈنگ کو روکتے ھیں اور دوران آپریشن بھی اسلئے ان سیلز کا ھمیشہ نارمل رہنا ضروری ھوتا ھے

14/05/2021

اصل خوشی دوسروں کو خوشی دینے سے ملتی ھے،،،
ایمان لیبارٹری کی طرف سے عید ،ٹرو،مرو مبارک سب کو

صدقہ جاریہ 💯👉
16/03/2021

صدقہ جاریہ 💯👉

خون دینے سے آ پکا خون تو کم نھیں ھوتا مگر کسی کی جان کی حفاظت ضرور ھو جاتی ھے آ پکی وجہ سے اس لیے اپنے خون کا عطیہ ضرور ...
20/04/2020

خون دینے سے آ پکا خون تو کم نھیں ھوتا مگر کسی کی جان کی حفاظت ضرور ھو جاتی ھے آ پکی وجہ سے اس لیے اپنے خون کا عطیہ ضرور دیا کریں ضرورت مندوں کو جزاک اللّہ
اگر کوئی شخص اپنا خون کا عطیہ دینا چاھتا ھو تو مجھے اپنا موبائل نمبر اور بلڈ گروپ کمنٹ کردیں

Emaan Laboratory

Address

Nankana Sahib

Telephone

+923024242402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan Laboratory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Emaan Laboratory:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram