27/01/2026
سیشن 2025-26 کی پانچویں لسٹ لگنے کے بعد بھی پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں 426 سیٹیں خالی رہ جانا ایک عام بات نہیں.
کینسلشن کا طوفان: 317 طلباء نے داخلہ لینے کے بعد اپنی سیٹ کینسل کروا دی۔
نان-جوائنرز: 109 امیدواروں نے لسٹ میں نام آنے کے باوجود جوائن ہی نہیں کیا۔
کچھ کالجز میں سیٹوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، جیسے:
سہارا میڈیکل کالج، نارووال: 62 سیٹیں۔
نیازی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، سرگودھا: 27 سیٹیں۔
واٹم میڈیکل کالج، راولپنڈی: 26 سیٹیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ پچھلے سال اس مرحلے پر صرف 110 کے قریب سیٹیں خالی تھیں، لیکن اس بار یہ تعداد 426 تک جا پہنچی ہے