Rayyan Hospital Narowal

Rayyan Hospital Narowal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rayyan Hospital Narowal, Hospital, Narowal.

07/05/2021

ڈاکٹر قیصر کے والد جو کہ رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ٹھیک 2 بجے آبائی گاؤں بھائی پور ادا کی جائے گی۔

07/05/2021

ڈاکٹر قیصر کے والد قضائے الہی سے سے وفات پا گئے ہیں ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون جنازے کا ٹائم بعد میں بتایا جائے گا

URGENTLY REQUIRED MID- WIFE & LHV FOR CLINIC0306-6319400Rayyan Hospital Narowal
05/04/2021

URGENTLY REQUIRED MID- WIFE & LHV FOR CLINIC
0306-6319400
Rayyan Hospital Narowal

پنجاب میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال!
19/11/2020

پنجاب میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال!

25/09/2020

URGENTLY REQUIRED MID- WIFE & LHV FOR CLINIC
0331-0431045
Rayyan Hospital Narowal

16/09/2020
04/07/2020

26 فروری 2020 کو پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا
اس وائرس نے سب کو ماسک تو پہنا دیا ہے
لیکن اس نے ساتھ ہی ہمارے معاشرے کا اصل بھیانک چہرہ سب کو دکھا دیا ہے

اس وائرس کے آنے کے بعد ہمارے پاکباز ایماندار معاشرے کے چند کارنامے :
▪︎سرجیکل ماسک پہلے ذخیرہ کئے اور پھر 500 والا ڈبہ 2000 ہزار سے زائد میں فروخت کیا
▪︎کرونا میں ضروری N95 ماسک 200 سے2800 کا ہو گیا
▪︎مارکیٹ میں بہت سے جعلی ہینڈ سینیٹائزر آ گئے ، جس میں 1% بھی الکوحل نہیں تھی
▪︎ڈیٹول liquid پر پرانی قیمتیں کاٹ کر نئی لکھ دی گئیں
▪︎پھر azithromycin اور ہائیڈروکسی کلوروکوئن کی بات چلی تو مارکیٹ سے وہ غائب ہو گئی اور دس گنا قیمت پر ملنے لگی
▪︎سنامکی کے قہوے کا پتہ چلا تو قیمت 200 سے 2400 ہوئی
▪︎تھرمل گن پہلے سے تین گنا قیمت پر فروخت
▪︎آکسیجن سلنڈر دو ، تین ہزار سے دس، پندرہ ہزار کا ہوا
▪︎ پلس oximeter چند سو سے چار ہزار کا ہوا
▪︎اکٹیمرا انجکشن 15 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ بلکہ پانچ لاکھ کا فروخت ہوا
▪︎پلازما کا ریٹ ڈیڑھ لاکھ سے دس لاکھ تک ہے اور باقاعدہ گینگ بن گئے ہیں اس کی خریدوفروخت کے
▪︎بہت سی جگہوں پر احساس پروگرام کے 12 ہزار میں سے چند ہزار مقامی سیاستدانوں اور کلرکوں نے ملی بھگت سے کھا لیا
▪︎پرائیویٹ اداروں اور خاص طور پر سکولوں نے اپنے ملازمین کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا

اب ہم قصائی ڈاکٹرز کے بارے میں دیکھتے ہیں کہ انہوں نے اس وبا میں کیا کیا :

▪︎کرونا وارڈ میں غیر مناسب PPE کے ساتھ ڈیوٹیاں
جس کی وجہ سے پاکستان میں 3000 سے زائد ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف اس بیماری میں مبتلا ہوئے
▪︎تقریبا 50 کے قریب ڈاکٹرز شہید ہو چکے ہیں
▪︎تنخواہ میں ایک روپے کا اضافہ نہیں ہوا بلکہ کرونا فنڈ کی مد میں کٹوتی کی وجہ سے پہلے سے کم تنخواہ ملی ہے
▪︎پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز کی فیس میں ایک روپے کا اضافہ نہیں ہوا اور اسی فیس پر اپنے مریض دیکھ رہے ہیں
▪︎کرونا وارڈز میں مریضوں کیلئے ناکافی سہولیات کے باوجود ڈاکٹرز اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر
▪︎زہر والے ٹیکے، ہر لاش پر 3500 ڈالر اور طرح طرح کے گھٹیا اور بھونڈے الزامات کے باوجود اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کر رہے ہیں

تو فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ قصائی کون ہے
ڈاکٹرز کا کسی پر احسان نہیں ہے یہ ہماری ڈیوٹی ہے
لیکن احساس، محبت اور صلہ رحمی ہم میں سے ہر ایک کا فرض اور ڈیوٹی ہے
کیا اس قوم نے اپنا فرض نبھایا ہے؟
کیا ہم نے ایک ذمہ دار قوم ہونے کا ثبوت دیا ہے؟

Stay Home Save LifesCovid-19    گھر سے باہر جاتے وقت ماسک کا استعمال یقینی بنائیں :جناب ڈپٹی کمشنر نارووال کیطرف سے  پبل...
28/06/2020

Stay Home Save Lifes
Covid-19
گھر سے باہر جاتے وقت ماسک کا استعمال یقینی بنائیں
:جناب ڈپٹی کمشنر نارووال کیطرف سے پبلک مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کو زیادہ سے زیادہ 24 گھنٹے کے لئے پکڑ کر حوالات میں رکھنے کے اختیارات پنجاب پولیس اور مجسٹریٹس کو دے دئیے گیے ہیں۔

General anaesthesia facility available
27/06/2020

General anaesthesia facility available

Address

Narowal

Telephone

+923066319400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rayyan Hospital Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category