Rasheeda Begum Memorial Free Dispensary

Rasheeda Begum Memorial Free Dispensary It is a free dispensary being run for the last 10 years for the welfare of people of the area. They just have to pay the entry fee of 10 Rs.

Patients are provided proper treatment and medicines totally free of cost.

رشیدہ بیگم میوریل فری ڈسپنسری کا عملہ اہل علاقہ کی خدمت پر مامور۔ڈاکٹر وحید کامران چوہدری اور گلزار حسین بٹ روزانہ دوپہر...
20/08/2023

رشیدہ بیگم میوریل فری ڈسپنسری کا عملہ اہل علاقہ کی خدمت پر مامور۔
ڈاکٹر وحید کامران چوہدری اور گلزار حسین بٹ روزانہ دوپہر 3سے 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔

Assalamualaikum!By the grace of Almighty Allah Karim & His Beloved Prophet (SAW) the VACCINATION CAMP at RASHEEDA BEGUM ...
23/08/2021

Assalamualaikum!
By the grace of Almighty Allah Karim & His Beloved Prophet (SAW) the VACCINATION CAMP at RASHEEDA BEGUM FREE DISPENSARY NARWAL remained very successful due to untiring efforts of Dr. Waheed Kamran Sb (Deputy Medical Superintendent, THQ Hospital S.A.Gir & Syed Tauseef Haider. 250 people were vaccinated. Break Up is 220 Doses of SINOVAC, 20 Doses of SINOPHARM & 10 Doses of MODERNA.Raza Ul Haq Chaudhary, Asrar Ul Haq Chaudhary and Chaudhary Ali Raza also rendered priceless efforts.
Regards

اسلام علیکم !تمام افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 23 اگست 2021 بروز سوموار انشاء الله رشیدہ بیگم میموریل فری ڈسپنسری نرو...
22/08/2021

اسلام علیکم !
تمام افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 23 اگست 2021 بروز سوموار انشاء الله رشیدہ بیگم میموریل فری ڈسپنسری نروال میں ڈاکٹر ظفر مہدی(میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال سرائے عالمگیر) ڈاکٹر وحید کامران چوہدری ( ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال سرائے عالمگیر) اور رضاءالحق چوہدری صاحب کے خصوصی تعاون سے کرونا ویکسینیشن کا کیمپ لگایا جا رہا ہے۔ جس میں 27 جون 2021 کو لگنے والے کیمپ میں جن افراد کو کرونا ویکسین کی پہلی خوراک لگائی گئی تھی انکو کرونا ویکسین کی دوسری خوراک لگائی جائے گی۔ اس کے علاوہ ویکسین لگوانے کے اہل 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو کرونا ویکسین کی پہلی خوراک بھی لگائی جائے گی نیز بیرون ممالک سفر کرنے والے افراد کی سہولت کیلیے MODERNA ویکسین بھی دستیاب ہوگی۔ ویکسینیشن کیمپ کا آغاز سہ پہر 3 بجے کیا جائے گا اور یہ کیمپ شام 7 بجے تک جاری رہے گا۔ ویکسین لگوانے والے تمام افراد اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر میسج کر کے اپنا منفرد تصدیقی کوڈ حاصل کرلیں اور اس تصدیقی کوڈ اور اپنے قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ رشیدہ بیگم میموریل فری ڈسپنسری نزد جامع مسجد علی المرتضیٰ میں آکر اپنی ویکسینیشن کا عمل مکمل کروائیں
اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اس قیمتی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی کرونا ویکسینیشن مکمل کروائیں اور اپنی اور اپنے پیاروں کی جان کو اس خطرناک بیماری سے محفوظ بنائیں
برائے تفصیلات رابطہ:
رضاءالحق چوہدری

ڈاکٹر وحید کامران صاحب کے خصوصی تعاون سے رضاءالحق چوہدری صاحب کی زیرِ نگرانی نروال میں کورونا ویکسینیش کیمپ لگایا گیا جس...
27/06/2021

ڈاکٹر وحید کامران صاحب کے خصوصی تعاون سے رضاءالحق چوہدری صاحب کی زیرِ نگرانی نروال میں کورونا ویکسینیش کیمپ لگایا گیا جس میں تقریباً 180 سے زائد افراد کو کورونا ویکسین بالکل مفت لگائی گئی اس موقع پر راجہ شہباز عابد باولی، چوہدری جہانگیر ٹھِل اور چوہدری علی رضا نے عوام کی مدد کیلیے اہم کردار ادا کیا

26/06/2021

السلام علیکم ! ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 27 جون 2021 بروز اتوار انشاء الله رشیدہ بیگم میموریل فری ڈسپنسری نروال میں ڈاکٹر وحید کامران چوہدری(ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال سرائے عالمگیر ) اور رضاءالحق چوہدری صاحب کے خصوصی تعاون سے کرونا ویکسینیشن کا فری کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو کرونا کی ویکسین بالکل مفت لگائی جائے گی. اس ویکسینیشن کیمپ کا آغاز صبح 10:00 بجے ہوگا اور یہ کیمپ دن 2:00 بجے تک جاری رہے گا۔ ویکسین لگوانے والے تمام افراد اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر میسج کر کے اپنا منفرد تصدیقی کوڈ حاصل کر لیں اور کل اس تصدیقی کوڈ اور اپنے قومی شناختی کارڈ کے ہمراہ رشیدہ بیگم میموریل فری ڈسپنری نزد جامع مسجد علی المرتضیٰ میں آ کر اپنی ویکسینیشن مکمل کروا سکتے ہیں
اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اس قیمتی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی کرونا ویکسین لگوائیں اور اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کو اس مہلک بیماری سے محفوظ بنائیں
برائے تفصیلات رابطہ:
رضاءالحق چوہدری

Rasheeda Begum Memorial Free Dispensary Narwal30-06-2020
30/06/2020

Rasheeda Begum Memorial Free Dispensary Narwal
30-06-2020

Address

Narwal
50000

Opening Hours

Monday 15:30 - 16:30
Tuesday 15:30 - 16:30
Wednesday 15:30 - 16:30
Thursday 15:30 - 16:30
Friday 15:30 - 16:30
Saturday 15:30 - 16:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasheeda Begum Memorial Free Dispensary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram