All problems solution Dr shazia memon

All problems solution Dr shazia memon Dr shazia memon gynecologist & Homeopathic doctor Female specialist Dr shazia memon gynecologist Female

25/10/2019

پیٹ کی چربی کم کرنے کے 8گهریلو نسخے

بڑھتے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کی کئی تدابیر موجود ہیں جن پر عمل کرکے پیٹ اور سینے کو ایک حد تک ایک ہی سطح پر لایا جاسکتا ہے

لیکن اس میں مستقل مزاجی اور صبر کی ضرورت ہے کیونکہ پیٹ نہ ایک ہفتے میں بڑھتا ہے اور نہ ہی ایک ہفتے میں کم کیا جاسکتا ہے۔

اس کے لیے یہ 8 تدابیر بہت فائدہ مند ہوسکتی ہیں۔

دن کی ابتدا لیموں کے رس سے کریں

اپنے دن کی شروعات *لیموں* کے رس سے کیجئے، ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس شامل کرکے چٹکی بھر نمک ڈالیے اور پی جائیے، اس کا روزانہ استعمال نہ صرف آپ کے جسمانی افعال کو بہتر رکھتا ہے *بلکہ رفتہ رفتہ بڑھے پیٹ کو کم کرتا ہے*۔

سفید چاول سے اجتناب

سفید چاول کا استعمال کم کردیجئے اور اس کی جگہ بھورا چاول ذیادہ مفید رہے گا۔ اس کے علاوہ *براؤن بریڈ، جو، اور دلیے* وغیرہ کو اپنی غذا کا حصہ بنائیے جس سے *فائبر* کی کمی دور ہوگی اور دوسری جانب جرپی گھلانے میں بھی مدد ملے گی

مٹھاس کو خدا حافظ

شکر اور اس سے بنی اشیا کا استعمال بند کرنا اگرچہ مشکل ہے لیکن اس سے پرہیز بہت ضروری ہے۔ یاد رہے کہ سافٹ ڈرنکس بھی انہی میں شامل ہیں جو اپنے اندر بہت چینی رکھتی ہیں۔ دوسری جانب شکر والے مشروبات میں تیل موجودر ہوتا ہے جو پیٹ اور رانوں سمیت جسم میں کئی مقامات پر چربی بڑھاتا ہے۔

پانی کا زیادہ استعمال

اگر آپ کمر کی چوڑائی کم کرنے میں سنجیدہ ہے تو زیادہ پانی پینا بھی اس کا ایک بہترین ٹوٹکا ہے، *پانی خون میں شامل ہوتا ہے اور چکنائی کے سالمات کوگھلاتا ہے* جب کہ زیادہ پانی پینے سے بدن کے زہریلے مرکبات خارج ہوتے رہتے ہیں۔

نہار منہ لہسن کا استعمال

ہر صبح دیسی لہسن کا ایک یا دو جو کھانا بہت مفید ہوتا ہے ۔ اگر كو پیس کر هر گز نه کھایا جائے اورساتھ ہی بلكه ثابت هي ليا جاي اس پر لیموں کا پانی پی لیا جائے تو ایک جانب تو خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اور دوسری جانب پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد ملتی.

گوشت کھاتے رہیں

پیٹ کم کرنے کے لیے مکمل سبزی خور بننا درست نہیں کیونکہ گوشت میں موجود کچھ اہم اجزا کا متبادل بھی گوشت ہی ہے۔ مرغی اور مچھلی کا استعمال زیادہ مناسب رہے گا۔

تازہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال

سبزیوں اور پھلوں کا استعمال بڑھانے سے پورے جسم کو فائدہ ہوتاہے، اسی لیے ہر موسم کی سبزی اور پھل کو اپنی خوراک کا حصہ بنایئے، ان میں موجود وٹامن ، معدنیات اور *اینٹی آکسیڈنٹس* آپ کو تروتازہ رکھتے ہوئے غذا کی کمی کو پورا کرتی ہے اور روغنی غذاؤں سے دور رہ کر آپ اسمارٹ رہیں گے۔

مصالحوں کا مناسب استعمال

مصالحے جادوئی خواص رکھتے ہیں۔ دارچینی بلڈ پریشر اور شوگر میں مفید ہے تو ہلدی اینٹی آکسیڈنٹ اجزا سے بھرپور ہے۔ کالی مرچ، دھنیا، ادرک اور میتھی کے فائدے بھی اب ڈھکے چھپے نہیں رہے ، ان سب کا مناسب استعمال آپ کے خون میں شکر کی مقدار کنٹرول میں رکھتا ہے

٭٭•┈┈••✦✿✦••┈┈•٭٭

19/10/2019

پستانوں پہ نیپلز کے اردگرد بالوں کا اگنا

فرمائشی پوسٹ ، انباکس مشورہ کا جواب

اکثر لڑکیاں محض اس وجہ سے پریشان ہوتی ہیں کہ ان کی نیپلز کے اردگرد بال ہیں اور یہ سوچنے لگ جاتی ہیں کہ شائد یہ کوئی بیماری تو نہیں انہین لگ گئی ہے اور مختلف ٹوٹکے اور کریمیں / ادویات استمعال کرنے لگ جاتی ہیں اور اپنی بریسٹ کابیڑا غرق کر بیٹھتی ہیں

میرا سب ایسے بال رکھنے والی عورتوں اور لڑکیوں کیلئے یہ پیغام ہے کہ اس بات سے بالکل بھی پریشان نا ہوں ، یہ 80 فیصد غیر شادی شدہ لڑکیوں کے نیپلز کے اردگرد 5 ، 6 یا 7 بال ہوتے ہیں اور بعض کی ناف کے اوپر بھی یہ بال قدرتی ہوتے ہیں۔ یہ کسی بیماری کی وجہ سے نہیں ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ جب عورت حاملہ ہوتی ہے اور بریسٹ میں دودھ آنا شروع ہوتا ہے تو یہ بال خود بخود ختم ہو جاتے ہیں تو اس لیے پریشان ہونے والی تو کوئی بات نہیں ہے یہ ایک قدرتی عمل ہے۔
ریسرچ سے ثابت ہوا ہے کہ ایسی لڑکیاں جن کے بریسٹ پر پیٹ اور ٹانگوں پر بال ہوتے ہیں انکی سیکس پاور زیادہ ہوتی ہے یہ جلدی گرم ہوتی ہیں اور ڈسچارج ٹائمنگ بھی زیادہ ہوتی ہے
میری سب لڑکیوں سے گزارش ہے کے ان بالوں کو ختم کرنے کےلیے کوئی بھی کریم ، نسخہ یا طریقہ استمعال نہ کریں ورنہ یہ بال پورے بریسٹ پر پھیل سکتے ہیں بہت سی ایسی عورتیں ہوں گی جن کے بال تھے پرحاملہ ہونے کے بعد یہ بال خود بخود ایسے ختم ہوگئے ہوں گے جیسے یہ بال کبھی تھے ہی نہیں۔۔۔

سو گرلز "ایسا مسکرائیے کہ کوئی سہہ ہی نا پائے"

(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ ...
18/10/2019

(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)
یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ150یا180) ہے.
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage (cholestrol اور fat) جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
اب پڑھیں اس آئرود کا علاج
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ادرک (ginger juice) -
●●●●●●●●●●●●●●●●
اس خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
لہسن (garlic juice)
●●●●●●●●●●●●●●
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
لیموں (lemon juice)
●●●●●●●●●●●●●●●●
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ان مقامی اشیاء (یعنی چیزوں) کو
اس طرح استعمال میں لایئں
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

اب آپ
اس میں 3 کپ شہد ملا لیں .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں . جزاکم اللہ خیرا .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .

آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
کے لئے یہ اقدامات کریں
●●●●●●●●●●●
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے .

جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
جائے تاکہ دھڑکن عام
ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں
آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ
دل سكڑتا ہے جس سے
خون سنچالن باقاعدگی سے
چلتا ہے.
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں . ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے.
●●●●●●●●●●●●●●●
●●●●●
آپ سب سے درخواست ہے
چٹكلے تصویریں بھیجنے کی بجائے
یہ پیغام سب کو بھیجیں

17/10/2019

*☸ باتھ روم میں بے ہوشی اور غشی*

*ہم ہمیشہ ان لوگوں کے بارے میں سنتے ہیں جنہیں نہاتے کے دوران گرنے کے بعد فالج ہوتا ہے۔ ہم نےکسی کو کہیں اوردوسری جگہ گرنے کے بارے میں کیوں نہیں سنا ہے؟ جب میں نے صحت مند طرز زندگی کے کورس میں حصہ لیا تو،اس میں اسپورٹس کونسل کے ایک پروفیسر شریک تھے،جنہوں نے بھی اس کورس میں حصہ لیا، پروفیسرصاحب نے مشورہ دیا کہ آپ نہانے سے پہلے اپنے بالوں کو نہ دھویں،اور آپ کو پہلے اپنے جسم کے دوسرے حصوں کو صاف کرنا چاہئے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ جب سر گیلا اور سرد ہوگا تو،خون گرم ہونے کے لئے سر کی جانب بہہ جائے گا۔ اگر خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہیں تو،ایسی صورت میں خون کی نالیوں کے پھٹنے کا امکان ہوتا ہے۔ چونکہ یہ باتھ روم میں عام طور پر ہوتا ہے،اس لئے دوبارہ فالج کا حملہ ہونے سے بچنے کے لئےاپنی آگہی اور شعورکو اجاگر کرنے کو یقینی بنائیں۔*

*1. سب سے پہلے پیر کے تلوا حصے کو گیلا ہونے دیں۔*

*2. چھوٹی ٹانگیں۔( گھٹنا تا پاؤں )*

*3. ران*

*4. پیٹ*

*5. کندھے*

*6. 5-10 سیکنڈ تک رکیں۔*

👉 *ہم جسم سے بھاپ،ہوا کی طرح بہتی ہوئی محسوس کریں* *گے ،اور پھر حسب معمول کی طرح نہائیں گے۔*

*حکمت: یہ بالکل اسی طرح جیسےگرم پانی سے بھرے گلاس میں* *پھر اس میں ٹھنڈا پانی بھردیں توکیا ہوگا؟*
*شیشہ پھٹ جائے گا۔ ⚡ !!!*

*ہمارےجسم میں ... کیا شیے حائل ہوئی؟*
*ہمارے جسم کا درجہ حرارت بہت زیادہ ہو اور پانی بہت ٹھنڈا ہو، اگر ہم جسم یا سرپر براہ راست پھوارڈالیں تو ہوا پھنس سکتی ہے اور خون کی نالیوں کی ٹوٹ پھوٹ سے موت واقع ہو سکتی ہے۔*

*اوہ ، یہی وجہ ہے کہ ہم اکثر لوگوں کو اچانک باتھ روم میں گرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ غلط طریقے سے غسل کرنے کی وجہ سے ، ہمیں فالج ہوسکتا ہے یا درد شقیقہ(آدھے سر کا درد ) لاحق ہوسکتا ہے۔*

*یہ غسل کرنے کا طریقہ ہر عمر کےافراد لئے موزوں ہے،خاص طور پر ان لوگوں کو جنھیں ذیابیطس(شوگر کا مرض ) ،ہائی بلڈ پریشر(بلند فشار خون)،کولیسٹرول(چکنائی)اور درد شقیقہ(آدھے سرکے درد) ، کی شکایت ہے۔ ۔*

*علم حاصل کر کے محض اپنے تک نہ رکھیں،براہ کرم دوسروں کو اگاہ بھی کریں .
سب سے مختصر بات یہ کہ آپ سنت طریقہ سے غسل کریں اور محفوظ زندگی اپناہیں.

17/10/2019

💮💮💮 💮💮💮

🏵🏵 #اجزاء:🏵🏵

بیسن 2 کھانے کے چمچ
لیمن جوس 2/1چائے کا چمچ
کریم/دودھ کی بالائی 2/1 چائے کا چمچ
ہلدی 1چُٹکی

🏵🏵 🏵🏵

بیسن میں لیمن جوس ،کریم اور ہلدی مکس کرکے گاڑھا سا پیسٹ بنالیں اور چہرے پہ اتنی دیر تک لگارہنے دیں کہ ماسک خشک ہوجائے ،

پھر ہلکے ہاتھوں سے رگڑ رگڑ کر اتار لیں اور پھر پانی سے دھولیں ۔

آپ کی رنگت چمک اٹھے گی ، رنگ بھی گورا ہوگا اور چہرے کے غیر ضروری بال بھی آہستہ آہستہ کم ہوکر ختم ہوجائیں گے ۔
یہ ٹپس ہر قسم کی جلد کے لئے بہترین ہے۔ ڈرائی اسکن والے لیمن کی مقدار کم رکھیں۔

NATURAL REMEDY EFFECTIVE AGAINST EARLY EJ*******ONOkra is the best friend of man. It is an effective remedy against prem...
13/10/2019

NATURAL REMEDY EFFECTIVE AGAINST EARLY EJ*******ON

Okra is the best friend of man. It is an effective remedy against premature ej*******on. Okra is used to improve sexual health and stickiness. It has a large number of vitamins and zinc. These two factors play a vital role in a man's sexual health. The deficiency of these being the reason behind the many erectile problems. This high content of vitamins and zinc helps to remedy the exhaustion.

■ Step 1: Cut 3 to 4 okra into small pieces

■ Step 2: Soak in a glass of water overnight.

■ Step 3: Remove the pieces and filter the water to drink.

■ Step 4: Do this procedure every morning for 1 month.

Do not make love while you drink this medicine.
After that, call your wife and make love to her, will testify to you later.

12/10/2019

چہرے کے غیر ضروری بال اُتارنے کا آسان طریقہ

بیسن

اجزاء
بیسن آدھا کپ
دودھ ایک چوتھائی کپ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
تازہ کریم/بالائی ایک چائے کا چمچ

طریقہ
بیسن، ہلدی اور کریم کو مکس کرکے اِس میں تھوڑا تھوڑا کرکے دودھ شامل کریں کہ ملائم پیسٹ بن جائے۔
اِس کو چہرے پر لگا کر پندرہ سے بیس منٹ چھوڑ دیں کہ خشک ہوجائے۔
اِس کو اُتارنے کےلئے ہتھیلی کو بالوں کے اُلٹے رُخ پر رگڑتے ہوئے اُتارئے۔
اِس سے ہلکی سی درد ہوگئی ، لیکن بال اُتر جائیں گے اور اگلی بار ہلکے آئیں گے۔

انڈے کی سفیدی کا ماسک

اگر آپ ویکس اور ٹھریڈنگ نہیں کرنا چاہتی تو یہ ماسک بنا کر استعمال کریں

اجزاء
ایک انڈے کی سفیدی
ایک کھانے کا چمچ چینی
ایک چائے کا چمچ کارن فلور

طریقہ
انڈے کی سفیدی کو پھینٹ لیں اور اس میں چینی اور کارن فلور ملا کر بلینڈ کرلیں۔
اب اس پیسٹ کو چہرے پر لگا کر خشک کرلیں۔
چہرہ دھوئیں مت بلکہ رگڑ کر اتار لیں۔
اس نسخے پر ہفتے میں دو بار عمل کریں۔

چہرے کے روؤئیں ختم کرنے کے لئے

چہرے کے روؤں کو ختم کرنے کے لئے ایک خوبانی لئے کے اُسے اچھی طرح کُچل لیں۔اور ہم وزن شہد ملا کر اس آمیزے کو چہرے پر لگائیں۔خشک ہونے پر اسے جھلی کی طرح چہرے سے اُتار دیں۔ اُتارتے ہوئے رگڑنا نہیں۔
مہینے میں تین بار یہ عمل کریں۔

12/10/2019

خطرے کے وقت ہڈیوں سے خاص ہارمون خارج ہوتے ہیں، تحقیق

انسانی ہڈیاں خوف اور خطرے کے وقت ایک خاص قسم کا ہارمون خارج کرتی ہیں اور اس دریافت کے بعد انسانی ہڈیوں کے وسیع تر پس منظر کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔
ہم جانتے ہیں کہ خوف اور خطرے کی صورت میں دل دھڑکتا ہے، بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ پورے بدن کی ہڈیاں بھی ایک ہارمون خارج کرکے ہمیں اس صورتحال کا سامنا کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

ہڈیوں سے خارج ہونے والا یہ ہارمون ہماری پوری ہڈیوں سے خارج ہوکر لاشعوری طور پر ہمیں چوکنا کرتا ہے کہ آیا یہاں سے بھاگنا ہے یا پھر مقابلہ کرنا ہے۔

کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسداں پروفیسر جیرارڈ کارسینٹی اور ان کے ساتھیوں نے انسانی ہڈیوں سے خارج ہونے والا ایک نیا ہارمون دریافت کیا ہے جسے ’آسٹیو کیلسن‘ کا نام دیا گیا ہے اور وہ ہماری جسمانی حرکات کو منظم کرنے کا کام کرتا ہے۔ اس طرح ہمارا جسم پورے ڈھانچے سمیت مزید منظم اور چوکنا ہوجاتا ہے۔

ویسے ہم جانتے ہیں کہ خوف یا خطرے کی صورت میں خون میں شکر کی مقدار بڑھتی ہے اور جسمانی درجہ حرارت بھی بڑھ جاتا ہے جس کا مقصد ہمارے عضلات اور پٹھوں کو مقابلہ کرنے یا پھر دوڑنے کے لیے تیار کرنا ہے۔ اس سے قبل ہم یہ سمجھتے رہے کہ انسانی دماغ سے خاص ایڈرینل ہارمون خارج ہوتے ہیں جو پورے جسم تک جاتے ہیں لیکن اب اس میں ہڈیوں کے ہارمون بھی شامل ہیں۔

تجرباتی طور پر دیکھا گیا جب شرمیلے لوگوں کو عوام کے سامنے بولنے کا کہا گیا تو وہ تناؤ میں آگئے اور ان کے خون میں اوسٹیو کیلسن کی مقدار بڑھ گئی۔ اسی طرح چوہوں کو جب ہلکا کرنٹ لگایا گیا یا پھر لومڑی کی پیشاب سنگھایا گیا تو ان کے خون میں بھی یہ ہارمون بڑھ گیا۔

اس تحقیق سے ماہرین نے نتیجہ اخذ کرکے کہا ہے کہ ہمیں ہڈیوں کے کردار پر نئے سرے سے روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے اور وہ محض ہڈیاں نہیں بلکہ ایک ذہانت بھرا نظام بھی ہیں، اس طرح ہمیں مصیبت سے بچانے میں ہڈیوں کا بہت اہم کردار سامنے آیا ہے۔

11/10/2019

بھوک ہمارے جسم کی طرف سے بجنے والی گھنٹی ہے جو بتاتی ہے کہ اب ہمارے جسم کو توانائی کی ضرورت ہے ۔دنیا کے ہر معاملے میں اعتدال ضروری ہے بالکل اسی طرح اگر ہم بھوک کی مثال لیں تو اس میں بھی اعتدال ضروری ہے ۔بھوک زیادہ یا کم لگنا دونوں ہی تشویش ناک ہیں ۔اور اس کی وجوہات پر غور کرنا ضروری ہے ۔ کھانے کے وقت بھوک نہ لگنے کا مطلب یہ ہے کہ جسم کے اندرونی نظام میں کہیں کچھ گڑبڑ ضرور ہے ۔بچوں کو اکثر بھوک کو لے کر مسائل پیش آتے رہتے ہیں۔ زیادہ قبض رہنے،دواؤں کے زیادہ استعمال اور بہت مرچ مصالحوں کی چیزیں کھانے سے بھی بچوں کی بھوک کم ہو جاتی ہے۔

بھوک نہ لگنے کی وجوہات
میٹھے مشروبات کا استعمال
عام طور پر بچے کھانے سے زیادہ پینے کی چیزیں پسند کرتے ہیں ،جیسے سوڈا ملے مشروب ( کولا ) ،فلیورڈ ملک ،جوس جن میں ملے پریزرویٹوز بچوں کی بھوک پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ٹورنٹو یو نیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق کھانے سے آدھا گھنٹے پہلے بچوں کو میٹھے مشروب دیے جائیں تو وہ کم کھانا (آدھی خوراک ) کھاتے ہیں ۔

کھانا پورا کھانے کا دباؤ
2006کے تحقیقی جرنل ( ایپیٹائٹ )میں شائع تحقیق نے یہ پتا چلا کہ جن بچوں پر یہ دباؤ ڈالا جاتا ہے کہ انھیں پلیٹ میں دیا گیا کھانا ایک وقت میں پورا ختم کرنا ہے وہ بچے دباؤ کے باعث کم کھانا کھاتے ہیں ۔

نشونما کی سست رفتار
بچوں کی نشونما کی رفتار بھی بھوک پر اثر انداز ہوتی ہے ۔جب بچے آہستہ آہستہ نشونما حاصل کرتے ہیں تو ان کی بھوک بھی کم ہوتی ہے ۔عام طور پر بچے پیدائش کے 1سال تک جلدی بڑھتے ہیں اور پھر آٹھ سال سے پندرہ سال تک سست رفتاری سے۔ عموماًاس دوران بچوں کی بھوک میں کمی آجاتی ہے ۔

بیماری
بعض اوقات بچے مختلف النوع بیماریاں جیسے (خون کی کمی ،تھائرائڈ ،مسلسل نزلہ زکام ) کی وجہ سے بھی کم کھانا کھاتے ہیں ۔ایسے میں ڈاکٹر کے مشورے سے بھوک بڑھانے کی دوائیں لی جا سکتی ہیں ۔

کھانے کا وقت مقرر نہ ہونا
بعض گھروں میں کھانا کھانے کا وقت مقرر نہیں ہوتا ان گھروں میں بچے اپنا پیٹ ٹھیلوں اور بازار کے کھانے کھا کر بھرتے ہیں جس سے ان کی توجہ کھانے پر نہیں رہتی ۔
اس کے علاوہ مسلسل ڈپریشن ،گھریلو ناچاقیاں ،غربت اور جذباتی عدم توازن ،سونے ،جاگنے کا وقت مقرر نہ ہونا ،پانی کم پینا ،ورزش نہ کرنا اورمصالحے دار تلے ہوئے اسنیکس سے پیٹ بھرنا جیسی عادات بھی بھوک کم کر دیتی ہیں ۔

بھوک بڑھانے والی غذائیں
انار
میٹھے انار کا رس دو چھٹانک ،ترش انار کا رس دو چھٹانک ،سیب کا رس ایک پاؤ ،لیموں کا رس ایک پاؤ ،سبز پودینہ کا رس ایک پاؤ ،مصری دو سیر ۔
ان سب چیزوں کو ملا کر شربت تیار کر لیں تین تین تولہ صبح شام استعمال کریں ۔یہ شربت معدہ اور جگر کی خرابیوں کو دور کر کے بھوک لگاتا ہے اور ہیضہ کے دنوں میں بھی مفید ہے۔

آملہ
آملہ خالص ہندوستانی پھل ہے ۔یہ ألٹی اور قے روکتا ہے اور معدے کی گرمی کو مٹاتا ہے ۔آملہ وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے ۔یہ جسم میں معدنیات کو جذب کرنے میں مدد دیتا ہے
آملہ کے عرق میں لیموں کا عرق اور شہد کو ایک کپ پانی میں حل کر کے نہار منہ پینے سے کچھ ہفتوں میں بھوک لگنا شروع ہو جاتی ہے ۔آملے کا اچار بھی ہا ضمے کے لئے مفید ہوتا ہے

انجیر
انجیر بھوک بڑھانے کا موئثر گھریلو نسخہ ہے یہ نہ صرف بھوک کو متحرک کرتا ہے بلکہ کمزور بچوں کا وزن بڑھانے کے لئے بھی مفید ہے ۔

ادرک
ادرک بادی کھانوں کو ہضم کرانے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت بھی بڑھنے کا کام کرتی ہے ادرک کو باریک پیس کر کھانو ں میں ڈالا جائے یا نہار منہ چبا لیا جائے تو بھوک میں اضافہ ہوتا ہے ایک چمچ ادرک کے رس میں ایک لیموں کا رس اور زرا سا نمک ملا کر گھول کر پینے سے بھوک لگتی ہے ۔
ایک ہفتہ تک کینو کی پھانک پر ادرک کا پاؤڈر اور کالا نمک چھڑک کر کھایا جائے تو بھوک بڑھتی ہے

اجوائن
اگر اجوائن نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں تو یہ ہاضمہ بھی درست کرتی ہے اور قدرتی طور پر بھوک کا احساس بھی بڑھاتی ہے

پودینہ
دو چمچ دہی میں تھوڑا سا پودینہ اور کالی مرچ ملا کر ہر کھانے کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے ۔

ہری الائچی
سونف اور زیرہ ہم وزن لے کر توے پر بھون کر پیس کر رکھ لیں ۔آدھا چمچ پانی کے ساتھ کھانا کھانے کے بچوں کو دیں ۔

چنے کا پانی
ایک مٹھی چنے تین گلاس پانی میں أبال لیں پھر چھان کر اس کو بچوانا کو دیں اس سے بھوک لگتی ہے

جھٹ پٹ ٹوٹکے
*ایک تحقیق کے مطابق کھانا کھانے سے پہلے تیز رفتاری سے ٹہلنے سے بھوک اچھی لگتی ہے اور کھانا لذیز لگتا ہے
*کھانا کھانے سے کچھ دیر پہلے اگر غسل لیا جائے یا پیر دھو لئے جائیں تو بھوک کھل کر لگتی ہے۔
*کھانے میں تنووع ہونی چاہئے ۔ایک طرح کا کھانا کھانے سے بچے جلد اکتا جاتے ہیں ۔
*چائے کے دو چار گھونٹ پینے سے بھی بھوک لگتی ہے۔
*پھل جیسے پپیتا ،آڑو اور جامن ،امرود اور بیر روزانہ کھانے سے بھوک بڑھ جاتی ہے ۔

06/10/2019

ڈیمنٹا نوجوانوں کو بھی ہو سکتی ہے

یہ ایک پریشان کن اور المناک بیماری ہے۔جس میں سو چنے سمجھنے کی صلاحیت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے لوگ(نارمل) مرض کے ساتھ مریض سے بھی چڑ جاتے ہیں۔ یہ بیماری بڑی عمر کے افراد میں ہوتی ہے لیکن اب نو جو ان بھی اس بیماری کا شکار ہونے لگیں گے۔ اس بیماری کا ابھی تک کو ئی علاج دریافت نہیں ہوا لیکن اگر اس مر ض کو شروع سے پکڑ لیا جائے تو اس کی روک تھام ممکن ہے۔
》اس بیماری میں مر یض اپنی یاداشت کھو دیتا ہے یا کمزور ہو جاتی ہے۔اس کی درج ذیل علامات ہیں۔
-یاداشت کا کمزور ہونا
-بولنے میں رکاوٹ
-توجہ کا کم ہو نا یا ختم ہو نا
عموماً ایسا مریض چھوٹی چھوٹی باتوں کو بھول جاتا ہے حتی کہ اکثر ہاتھ دھونے کے بعد یہ تک بھول جاتے ہیں کہ انھوں سے ابھی پانچ یا تین منٹ پہلے ہاتھ دھوئے تھے۔ یہ مر ض آہستہ آہستہ شروع ہوکر شدت اختیار کر تا ہے۔
اس بیماری میں دماغ کے سیل (خلیے)تباہ ہو جاتے ہیں جس سے بات چیت کرنے اور باتوں کو یاد رکھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔
》اس بیماری کی درج ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں۔
-ڈپریشن
-دوائی کی پیچیدگیاں
-الکوحل کا استعمال
-ٹائیفائیڈ
-وٹامنز کی شدید کمی
》اس بیماری کی وجہ سے انسان میں بے شمار تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ جس میں چند ایک یہ ہیں۔
-شخصیت کا بدلنا
-ڈپریشن رہنا
-بےچینی کا شکار ہو نا
-نامناسب رویہ
-وسوسے آنا
-ہذیان
- علاج
جسمانی ورزش ڈیمینٹیا کے رسک کو کم کر دیتی ہے اس لیے ایسی ورزش کو معمو ل بنائیں جس میں دماغ کی ورزش لازم ہو تاکہ دماغ کی رگوں کو خو ن کی مکمل ترسیل مل سکے۔
دماغ کی صحت اگر بگڑ جائے تو دل پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس لیے اپنی خوراک میں ایسے کھانوں کا استعمال کریں جو دماغ کی صحت کے لیے مفید ہوں۔
اپنی خوراک میں سبزیاں، پھل،مچھلی، خشک میوے، زیتون کا تیل اور دوسرے صحت مند چکنائی شامل کریں۔
- شوگر کی زیادتی سے بچیں۔
- مناسب نیند لیں۔
- سگریٹ نوشی ترک کر یں۔

06/10/2019

برسات اور بیماریاں ۔۔۔

(ڈینگی حملے سے بچاو کا فارمولا)
برسات کا مہینہ من کو بھگو دیتا ہے۔گرم اور میٹھے پکوانوں کی اشتہا انگیزی جب بارش کی بھینی خوشبو میں رچتی ہے تو بارش کا مزہ اور بھی دو بالا کر دیتی ہے۔باوجود اس کے ہم جانتے ہیں کہ بارش کے بعد ہونے والا حبس اپنے ساتھ بہت سے مسائل لے کر بھی آتا ہے اور بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔
مو سم کو چھپایا جا نہیں سکتا اور بیماریو ں کو ختم نہیں کیا جاسکتا البتہ بیماریوں کو روکا ضرور جا سکتا ہے۔ تھو ڑی سی تو جہ اور کئیر ان بیماریو ں سے نجات کا سبب بن سکتی ہے۔ ”پرہیز علاج سے بہتر ہے“ اس لیے اپنے ذہن میں ان بیماریوں کو ضرور رکھیں جب آپ بارش کو انجو ائے کر رہے ہوں۔
▪ڈینگو
یہ بارش کے موسم کی سب سے عام بیماری ہے۔ اس سے تیز بخار، پلیٹلیٹس کا کم ہو جانا، ریشزاورجسم درد شامل ہے۔
ڈینگو سے بچنے کے لیے اگر گھر یا آفس میں سٹرونیلا کا پودا لگا لیا جائے تو ڈینگو حملہ نہیں کرے گا۔
کو شش کر یں کہ ایسا لباس پہنیں جس سے جسم ڈھکا ہو۔
▪چکن گونیا
یہ ساکن پانی میں پیدا ہونے والے مچھر سے ہوتا ہے۔ یہ مچھر کھڑے پانی یعنی روم کولر، پودوں اور پانی کے پائپ میں پایا جاتا ہے۔ یہ مچھر نہ صرف دن میں کاٹتا ہے بلکہ رات میں بھی ہوتا ہے۔
اس سے جوڑوں میں درد اور بخار کی شکا یت ہو تی ہے۔
اس بخار سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ماحو ل کو صاف ستھر ا رکھیں۔ پانی کھڑا نہ ہو نے دیں۔
▪ملیریا
یہ مادہ مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ہے۔ یہ گندے پانی میں انڈے دیتی ہے اس لیے مون سون میں یہ زیادہ پھیلتا ہے۔
بخار، جسم میں در د،کمزوری اور کپکپاہٹ عام ہے۔
اس موسم میں گندا پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔
▪ڈائر یا
یہ گندی اشیاء کھانے سے ہوتا ہے چو نکہ برسات میں باہر کے کھانوں میں چاہ کر بھی حفظان ِصحت کے اصولوں پر عمل نہیں کیا جاتا۔ اس لیے گندگی اور گردو غبار والی چیزیں کھانے سے یہ بیماری جنم لیتی ہے۔
اس میں پیٹ درد، متلی اور قے کے علاوہ بار بار پاخانہ آنا عام علامت ہے۔
اس مو سم میں باہر کی چیزوں سے گریز کریں۔ پانی ابال کر پئیں۔
▪ٹائیفا ئیڈ
یہ بھی پانی کی بیماری ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب کھانا گندے پانی میں پکایا جائے یا گندا پانی پیا جا ئے۔
اس میں سر درد، بخار،کمزوری، درد اور گلا خراب ہو تا ہے۔
▪وائرل بخار
یہ بخار تقریباً سارا سال رہتا ہے۔ لیکن برسات میں عام ہو جاتا ہے۔ اس سے نزلہ، زکام اور کھانسی ہوتی ہے۔ یہ بخار تقریباً تین سے سات دن رہتاہے۔
▪یرقان
یہ گندگی سے ہونے والی بیماری ہے۔ عموماً یہ بیماری ٹھیلے سے کچھ کھانے سے ہوتی ہے۔
کمزوری، قے،متلی، بخار، جگر کا کام نہ کرنا، رنگت اور پیشاب کا زرد ہونا عام ہے۔
پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کر یں۔
▪پیٹ کے مسائل
اس موسم میں سب سے زیادہ پیٹ کے مسائل جنم لیتے ہیں۔ اس میں پیٹ درد، متلی، قے اور اسہال عام ہے۔یہ زیادہ پانی پینے سے بھی انفیکشن ہو تا ہے۔اس لیے پانی ابال کر پئیں۔ضرورت سے زیادہ پانی پینے سے گریز کر یں۔

02/10/2019

SIX NATURAL REMEDIES FOR ASTHMA

Tired of depending on your inhaler and medications for asthma treatment? You may be considering trying a natural remedy to manage your asthma; you can use any of these remedies.

1. Mango Seed And Honey

What you need for this herbal solution is 4 mango seeds and a small bottle of honey.

Instructions

Get the mango Seeds, break it to remove the white Nuts inside. Sun dry the white nut and grind it. Mix with honey and take a tea spoon 3 times daily.

2. Snail White Fluid with Honey

You will need some snails and a small bottle of Honey.

Instructions

Collect the white fluid from the snails you have, mix it with honey to form a syrup. Use 3 tea spoon, 3 times daily.

3. Euphobia Hirtha –yorubas call it emi-ile, the western world call it asthma plant with eucalyptus leave and ginger

Instructions

You can boil these together as tea and take first thing in the morning and last thing at night.

4. Ginger

Ginger can be used to treat asthma because it has anti-inflammatory properties that can help reduce airway inflammation and inhibit airway contraction.

Instructions

Method 1

You are required to drink 2 to 3 cups of ginger tea daily. To make the tea, add 1inch of ginger (cut into small pieces) to a pot of boiling water. Simmer for 10 minutes, strain, allow it to cool and drink it.

Method 2

Another option is to mix equal amounts of ginger juice, pomegranate juice and honey. Consume 1 tablespoon of this mixture 2 or 3 times in a day.

5. Garlic

Garlic is a popular medicinal herb that needs no introduction used to treat asthma.

It contains anti-inflammatory properties that help clear congestion in the lungs. It also contains antibiotic and antiviral properties that help boost the immune system.

Instructions

Method 1

Boil 2 to 3 garlic cloves in ¼ cup of milk. Allow it to cool to room temperature and drink it once daily.

Method 2

Alternatively, eat 2 garlic cloves with 1 teaspoon each of raw, unfiltered apple cider vinegar and honey each morning before breakfast.

Method 3

Another option is to eat 1 to 2 crushed raw garlic cloves daily to boost immunity and prevent asthma attacks.

6. Lemongrass

Lemongrass can be used for treating asthma, coughs and other respiratory disorders.

It contains anti-inflammatory, antibacterial and anti-fungal properties that help reduce inflammation and fight infections. In addition, it has vitamin C that boosts the immune system

Instructions

Add 2 teaspoons of dried lemongrass to 2 cups of water ½ teaspoon of grated ginger, 2 cloves and a small piece of a cinnamon stick. Let it boil, then simmer for 5 to 10 minutes, add a little lemon juice and honey and drink it once daily when suffering from asthma.

Address

Housing Society
Nawabshah
0772

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All problems solution Dr shazia memon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category