DR Toufeeq UR Rehman

DR Toufeeq UR Rehman DR TOUFEEQ
Stomeche & kidney specialist

Beautiful lines,,,,👍👍👍👍
01/08/2022

Beautiful lines,,,,👍👍👍👍

17/02/2022
زیادہ سے زیادہ پودے لگائے اور صدقہ جاریہ میں حصہ لے۔
10/02/2022

زیادہ سے زیادہ پودے لگائے اور صدقہ جاریہ میں حصہ لے۔

08/02/2022

Vitamin D

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعما...
31/01/2022

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔قہوہ میں آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

26/01/2022

متوازن غذا اورمتوازن طرز زندگی موٹاپے میں کمی اورمدافعتی نظام کومضبوط کرتی ہے۔
ڈاکٹر توفیق

Address

Nowshera Cantonment

Telephone

+923055518937

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR Toufeeq UR Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DR Toufeeq UR Rehman:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram