Pakistan Drugs Rehabilitation Center.

Pakistan Drugs Rehabilitation Center. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Drugs Rehabilitation Center., Drug Addiction Treatment Center, Darwash Medical Center, GT Road near Govt boys high school pabbi Distt Nowshera, Nowshera.

منشیات اور ذہنی بیماریوں کا جدید، محفوظ اور مؤثر علاج
ریہیب، ڈیٹاکس، سائیکاٹری اور کونسلنگ کی سہولیات
🌿 رازداری کا مکمل خیال
🌼 خوشگوار اور معاون ماحول
👨‍⚕️ ماہر ٹیم کی زیر نگرانی علاج
📅 آج ہی اپنا مفت سیشن بُک کریں
📱 0344 9703108
0315 0932945

02/11/2025

‎video 5/30
Drug addiction treatment awareness series…
ایک غلط قدم، ایک غلط محفل، اور زندگی بدل گئی۔ اکثر آغاز ایک دوست کے کہنے پر ہوتا ہے، اور انجام تنہائی اور پچھتاوے پر۔ دوست وہ چنیں جو آپ کو زندگی کی راہ پر رکھیں، نہ کہ گمراہی کی طرف دھکیلیں۔ ‎
منشیات کی لت صرف ایک عادت نہیں، ایک خاموش تباہی ہے۔ سوچیں، کیا آپ کے دوست آپ کو بہتر بنا رہے ہیں یا برباد کر رہے ہیں؟
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو نشے کی بیماری ہے تو براہِ کرم پاکستان ڈرگ ریہیبیلیٹیشن اینڈ سائیکاٹری سینٹر سے رابطہ کریں، جہاں ہم ایک ٹیم کی صورت میں علاج فراہم کرتے ہیں، جس میں ماہرِ نفسیات، کلینیکل سائیکالوجسٹ، ایڈکشن اسپیشلسٹ کاؤنسلر، میڈیکل آفیسر اور پیرامیڈیکل اسٹاف شامل ہیں۔
ہم ایک پُرسکون اور مددگار ماحول میں، مکمل رازداری کے ساتھ معیاری علاج فراہم کرتے ہیں‎
رابطہ نمبر:‎
لاہور: 03127090747‎
پشاور: 03449703108

پاکستان ایڈکشن سینٹر کے سینئر کلینیکل سائیکالوجسٹ، UNODC ٹرینر اور ICAP-2 سرٹیفائیڈ ایڈکشن اسپیشلسٹ اصلاح الدین نے پاکست...
31/10/2025

پاکستان ایڈکشن سینٹر کے سینئر کلینیکل سائیکالوجسٹ، UNODC ٹرینر اور ICAP-2 سرٹیفائیڈ ایڈکشن اسپیشلسٹ اصلاح الدین نے پاکستان ری ہیب سینٹر، میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

اس ورکشاپ میں صمّد نور (کلینیکل سائیکالوجسٹ و ایڈکشن اسپیشلسٹ) اور محمد عمران (سینئر کلینیکل سائیکالوجسٹ و ایڈکشن اسپیشلسٹ) نے بھی شرکت کی۔

ورکشاپ کے دوران اصلاح الدین صاحب نے مریضوں کے ساتھ انفرادی (Individual) سیشنز کے علاوہ گروپ سیشنز بھی منعقد کیے، جن میں مریضوں کی نفسیاتی کیفیت، علاج کے مراحل، اور رویوں کی اصلاح پر خصوصی توجہ دی گئی۔

ورکشاپ کے اہم ترین پہلوؤں میں "Disease Concept" یعنی نشے کو ایک بیماری کے طور پر سمجھنے کا نظریہ، اور مریضوں کی منفی سوچ (Cognitive Distortions) کو درست کرنے کے عملی طریقے شامل تھے۔

شرکاء نے اس ورکشاپ کو نہایت معلوماتی اور مفید قرار دیا، اور کہا کہ اس طرح کی سرگرمیاں نشے کے علاج اور بحالی کے عمل کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔

اختتام پر اصلاح الدین صاحب نے اس بات پر زور دیا کہ منشیات کا استعمال صرف جسمانی نہیں بلکہ ایک نفسیاتی اور سماجی مسئلہ بھی ہے، جس کا علاج ہے۔
Contact for drug addiction treatment….
Peshawar: 03449703108
Lahore: 03127090747

24/10/2025

‎اینزائٹی ایک ایسا نفسیاتی مسئلہ ہے جس میں ہر وقت انسان کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ کچھ بُرا ہونے والا ہے، کچھ غلط ہونے والا ہے۔ ایسے لوگ ہر وقت بے چینی، گھبراہٹ اور ذہنی دباؤ کا شکار رہتے ہیں، بار بار چیزوں کو چیک کرتے ہیں، اور ہر کام میں خطرہ تلاش کرتے رہتے ہیں۔‎
اگر آپ یا آپ کے آس پاس کوئی اس تکلیف سے گزر رہا ہے تو پہلے خود کوشش کریں، خود کو چیلنج کریں اور اس مسئلے کا مقابلہ کریں۔ اگر آپ سے یہ مسئلہ سنبھالا نہیں جا رہا تو کسی مستند اور تربیت یافتہ ماہرِ نفسیات (Psychologist) یا ماہرِ امراضِ ذہن (Psychiatrist) سے رجوع کریں اور بروقت اپنا علاج کروائیں۔‎

‎📍 پاکستان ری ہیب اور سائیکائٹری سینٹر – ریکوری ہماری ترجیح ہے۔

⦿ 𝐂𝐚𝐥𝐥/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩:
𝐋𝐀𝐇𝐎𝐑𝐄- 03127090747
𝐏𝐄𝐒𝐇𝐀𝐖𝐀𝐑- 0344-9703108

19/10/2025

Video 4/30
Drug addiction treatment series…

ذہنی دباؤ جیسے ڈپریشن یا اینزائٹی اور منشیات کے استعمال کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔
بہت سے لوگ عارضی دباؤ یا ڈپریشن کی حالت میں سکون حاصل کرنے کے لیے نشہ آور چیزوں کا استعمال کرتے ہیں، حالانکہ یہ سکون صرف وقتی ہوتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ نشہ آور چیزوں کا استعمال ڈپریشن، اینزائٹی اور نفسیاتی مسائل کو مزید بڑھا سکتا ہے۔

پاکستان ڈرگز ری ہیبیلیٹیشن اینڈ سائیکائٹری سینٹر میں معیاری علاج فراہم کیا جاتا ہے، جہاں نشے کے ساتھ ساتھ جسمانی اور نفسیاتی بیماریوں کا بھی علاج کیا جاتا ہے۔
یہاں ماہرین کی پوری ٹیم ایک جامع علاجی منصوبے پر کام کرتی ہے تاکہ مریض علاج مکمل کرنے کے بعد اپنی زندگی کو دوبارہ خوشگوار طریقے سے گزار سکے۔

لاہور رابطہ: 03127090747

پشاور:03449703108

ڈسپلن اپنائیں، نشہ چھوڑیں، زندگی سنواریںContact us today for professional Support!⦿ 𝐂𝐚𝐥𝐥/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩: Peshawar: 03449703108...
17/10/2025

ڈسپلن اپنائیں، نشہ چھوڑیں، زندگی سنواریں

Contact us today for professional Support!
⦿ 𝐂𝐚𝐥𝐥/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩:
Peshawar: 03449703108
Lahore: 03127090747

13/10/2025

کستان ڈرگ ری ہیبیلیٹیشن اینڈ سائیکائٹری سینٹر، ایک پریمیم، پُرامن اور باوقار ماحول فراہم کرتا ہے، جہاں مریضوں کو شواہد پر مبنی جدید علاج مہیا کیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد نشے اور ذہنی صحت کے مسائل کا دیرپا اور مؤثر علاج فراہم کرنا ہے تاکہ مریض ایک صحت مند اور متوازن زندگی کی طرف لوٹ سکیں۔

ہمارا ماہر عملہ (Professional Team):

Consultant Psychiatrist – ذہنی امراض اور نشے کے علاج میں ماہر

Medical Officer (M.O.) – روزانہ کی میڈیکل نگرانی اور فالو اَپ

Clinical Psychologist – نفسیاتی معائنہ، کونسلنگ، اور تھراپی سیشنز

Paramedical Staff – 24 گھنٹے معاونت اور دیکھ بھال کی فراہمی

ہمارے مرکز میں ہر مریض کو انفرادی توجہ، دیکھ بھال، اور بہترین علاج میسر آ سکے۔

داخلے کے بعد ہر مریض کے لیے ایک جامع کیس فارمولیشن تیار کی جاتی ہے، جس میں اس کے نشے یا ذہنی مسائل کی بنیادی وجوہات کا تعین کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ایک انفرادی علاج کا منصوبہ تشکیل دیا جاتا ہے جس میں میڈیکل، نفسیاتی اور تھراپی کی تمام پہلوؤں کو شامل کیا جاتا ہے۔

ہمارا علاج خاندانی نظام پر مبنی ہے، جہاں ہر ہفتے کے روز (ہفتہ) مریضوں کے اہلِ خانہ کو ملاقات کی اجازت ہوتی ہے تاکہ وہ اپنے پیاروں کی بحالی کے عمل میں شامل رہیں۔

علاج کے بعد مریضوں کو مفت فالو اَپ سیشنز فراہم کیے جاتے ہیں تاکہ ان کی بحالی کا عمل مسلسل اور مؤثر انداز میں جاری رہے۔

پاکستان ڈرگ ری ہیبیلیٹیشن اینڈ سائیکائٹری سینٹر — جہاں ہمدردی، پیشہ ورانہ مہارت، اور شواہد پر مبنی علاج ایک بہتر زندگی کی ضمانت بنتے ہیں۔
Contact
Peshawar: 03449703108
Lahore: 03127090747

11/10/2025

"Caring for your mind is as important as caring for your body — a healthy mind builds a healthy life."

𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐃𝐑𝐔𝐆𝐒 𝐑𝐄𝐇𝐀𝐁𝐈𝐋𝐈𝐓𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐀𝐍𝐃 𝐏𝐒𝐘𝐂𝐇𝐈𝐀𝐓𝐑𝐘 𝐂𝐄𝐍𝐓𝐄𝐑
Peshawar: 03449703108
Lahore: 03127090747

ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے 💚ذہنی صحت صرف بیماری سے محفوظ رہنے کا نام نہیں، بلکہ ایک متوازن، پُرامید اور مثبت زندگی گزارنے کی صل...
10/10/2025

ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے 💚

ذہنی صحت صرف بیماری سے محفوظ رہنے کا نام نہیں، بلکہ ایک متوازن، پُرامید اور مثبت زندگی گزارنے کی صلاحیت ہے۔
یہ ہمیں زندگی کے دباؤ کا مقابلہ کرنے، بہتر فیصلے کرنے اور اپنی کمیونٹی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بناتی ہے۔

پاکستان ڈرگز ری ہیبیلیٹیشن اینڈ سائیکیٹری سینٹر ذہنی صحت کے فروغ، نشے کے علاج اور بحالی کے لیے پُرعزم ہے — کیونکہ صحت مند ذہن ہی ایک صحت مند معاشرے کی بنیاد ہے۔

آئیں، آج کے دن ہم یہ عہد کریں کہ ذہنی صحت کے بارے میں کھل کر بات کریں گے، ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے، اور امید، ہمدردی اور سکون کو
فروغ دیں گے۔ 💚



Peshawar/Nowshera 03449703108
Lahore: 03127090747

07/10/2025

اگر آپکے پیاروں میں کوئی نشے کی لت میں گِھرا ہونے کی وجہ سے مسلسل موت کی طرف بڑھ رہا ہے۔نشے کی لت اس کیلئے اور آپکے لئے مسلسل تکلیف اور اذیت کا باعث بن رہی ہے یاوہ ذہنی اور نفسیاتی بیماری کاشکار ہے تو فکر مند نہ ہوں۔نشے کی اس مہلک بیماری اور ذہنی امراض کے دیر پا علاج اور مستقل چھٹکارے کیلئے آپ مکمل اعتماد کے ساتھ رابطہ کیجئے
یہاں پر ماہر سائیکالوجسٹ اور سائیکاٹرسٹ کے زیر نگرانی تمام طرح کے نشوں سے مکمل اوردیر پاعلاج کی سہولت فراہم کی جاتی ہے
کال کریں، ملاقات کا وقت طے کریں اور مریض کے علاج میں مدد حاصل کریں۔

Add #1 DMC center Pabbi Nowshera
Add #2 Sardar Ghari Peshawar.

Contact us today for professional Support!
⦿ 𝐂𝐚𝐥𝐥/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩:
0344 9703108
0315 0932945

ہم اکثر اپنے جذبات کو دبانے یا ان سے لڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اصل سکون تب آتا ہے جب ہم جذبات کو سمجھنا اور قبول کرنا ...
06/10/2025

ہم اکثر اپنے جذبات کو دبانے یا ان سے لڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن اصل سکون تب آتا ہے جب ہم جذبات کو سمجھنا اور قبول کرنا سیکھ لیں۔ قبولیت کا مطلب ہار ماننا نہیں، بلکہ اپنے دل کو سننا ہے۔

نشے کی عادت (Addiction) کے علاج کے عمل میں ہم آپ کی مدد اور رہنمائی کرتے ہیں تاکہ آپ خود کو اور اپنی ایڈکشن کو سمجھ سکیں، خود کو قبول کر سکیں، پھر تبدیلی کے سفر کا آغاز کریں اور ان منفی خیالات، جذبات اور رویوں پر قابو پانا سیکھیں جنہوں نے آپ کو نشے کی طرف دھکیل دیا۔

📞 ابھی کال کریں اور ہمارے ماہرین سے بالکل مفت سیشن حاصل کریں:
پاکستان ڈرگز ری ہیبلیٹیشن اینڈ سائیکاٹری سینٹر
لاہور: 03127090747
پشاور: 03449703108

05/10/2025

Video Series on Drug Addiction and its treatment..
Video 3/30….
نشہ انسانی جسم کے تقریباً ہر حصے کو متاثر کرتا ہے۔ سب سے پہلے دماغ پر اثر ہوتا ہے جس سے یادداشت کمزور ہو جاتی ہے اور ذہنی امراض جنم لیتے ہیں۔ دل اور خون کی شریانیں متاثر ہو کر ہائی بلڈ پریشر اور دل کے دورے کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔
جگر کے خلیے تباہ ہو کر ہیپاٹائٹس یا جگر کے ناکارہ ہونے کا سبب بنتے ہیں، جبکہ پھیپھڑوں میں سانس کی بیماریاں اور کینسر کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ معدہ اور ہاضمہ بھی کمزور ہو جاتے ہیں اور بھوک ختم ہو جاتی ہے۔
سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ نشہ جسم کے مدافعتی نظام کو کمزور کر دیتا ہے، جس کے نتیجے میں چھوٹی بیماریاں بھی جان لیوا بن سکتی ہیں۔ یعنی نشہ وقتی سکون دیتا ہے مگر جسم کو اندر سے تباہ کر دیتا ہے،
اس لیے بروقت علاج اور بچاؤ بے حد ضروری ہے۔

Pakistan Drugs Rehabilitation and Psychiatry Centre
Lahore: 03127090747
Peshawar: 03449703108

Address

Darwash Medical Center, GT Road Near Govt Boys High School Pabbi Distt Nowshera
Nowshera

Telephone

+923449703108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Drugs Rehabilitation Center. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan Drugs Rehabilitation Center.:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram