Sehat Muhafiz

Sehat Muhafiz کرونا سے لڑنا ہے ۔ ڈرنا نہیں۔ حفاظتی ٹیکہ جات۔ بیماریوں

10/09/2021
09/01/2021

We are coming to protect your children from Lifelong disability

26/12/2020
جناب محترم ڈسٹرکٹ اشفاق احمد صاحب نے 30نومبر2020 سے شروع ہونے والے پولیو کے قومی مہم کا افتتاح کیا۔ پولیو کا یہ قومی مہم...
27/11/2020

جناب محترم ڈسٹرکٹ اشفاق احمد صاحب نے 30نومبر2020 سے شروع ہونے والے پولیو کے قومی مہم کا افتتاح کیا۔ پولیو کا یہ قومی مہم 30 نومبر سے 4 دسمبر2020 تک جاری رہے گا۔
آئیے عہد کرے کہ اپنے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے 2 بوند ضرور پلائیں۔اور انہیں اس موذی مرض سے بچائیں۔ پولیو سے پاک پاکستان ہر بچے کے لئے۔

پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کا عزم!بادشاھی مسجد لاہور کے خطیب اور مولانا سید عبدالخبیر آذاد بچے کو پولیو کے قطرے پلا ر...
25/11/2020

پاکستان کو پولیو سے پاک بنانے کا عزم!
بادشاھی مسجد لاہور کے خطیب اور مولانا سید عبدالخبیر آذاد بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہر شخص کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا۔ احتیاطی تدابیر اپنا کر ہی ملک و قوم کو...
22/11/2020

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہر شخص کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا۔ احتیاطی تدابیر اپنا کر ہی ملک و قوم کو اس موذی وائرس سے نجات دلایا جاسکتا ہے۔

Address

Nowshera

Telephone

+923339192973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehat Muhafiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sehat Muhafiz:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram