20/10/2025
Why Periods Get Delayed?
Hi, I’m Dr. Khansa today I will discuss most important problem women face nowadays.
👉 Many girls face delayed periods — this can happen due to stress, hormonal imbalance, PCOS, or unhealthy diet.
• Take enough water in day ۔
• Eat healthy foods including meat and vegetables ۔
• Keep your routine active add walk / exercise in your routine ۔
If it happens often — consult your doctor for proper checkup.
ماہواری لیٹ کیوں ہوتی ہے
میں ہوں ڈاکٹر خنساء آج میی آپ سے ایک بہت اہم مسئلے پر بات کروں گی
بہت سی لڑکیوں کو پیریڈز لیٹ ہونے کا مسئلہ ہوتا ہے۔ یہ اسٹریس، ہارمونی مسئلے، پی سی او ایس یا غلط غذا کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
• دن میں زیادہ پانی پیئیں ۔
• صحت مند غذا لیں سبزیاں شامل کریں ۔
• ایکٹو رہیں ( واک ، ورزش کی روٹین بنائیں ۔
👈اگر بار بار ایسا ہو تو مجھ سے ضرور رجوع کریں۔