Awais Medical Complex NurPur Thal

Awais Medical Complex NurPur Thal "Awais Medical Complex – Your health, our priority."

23/10/2025
کیا آپ مستقل کمر درد، جوڑوں کے درد یا گھٹنوں کی تکلیف سے پریشان ہیں؟اب دواؤں پر انحصار نہیں — وقت ہے فزیوتھراپی سے علاج ...
18/10/2025

کیا آپ مستقل کمر درد، جوڑوں کے درد یا گھٹنوں کی تکلیف سے پریشان ہیں؟
اب دواؤں پر انحصار نہیں — وقت ہے فزیوتھراپی سے علاج کا!

👩‍⚕️ ڈاکٹر تحریم زمان
(فزیوتھراپسٹ)

جدید مشینوں، پریکٹسڈ ہینڈز اور Personalized Exercise Plans کے ساتھ —
ڈاکٹر تحریم زمان کرتی ہیں مکمل بحالی کا علاج۔

💠 کمر اور گردن کا درد
💠 گھٹنوں یا کندھوں کی تکلیف
💠 جسمانی کمزوری یا چوٹ کے بعد بحالی

🌿 اپنا علاج صحیح ہاتھوں میں دیں —
کیونکہ درد کے بغیر جینا ممکن ہے!

📍 اویس میڈیکل کمپلیکس، نورپور تھل
📞 0300-2598412 | 0345-2598412

🌟 صاف جلد، خوبصورت شخصیت!ڈاکٹر محمد وسیم زمان کہاوڑماہر سکین، الرجی، بال اور ناخن اسپیشلسٹ⏰ ہر اتوار: صبح 8 بجے تا 12 بج...
17/10/2025

🌟 صاف جلد، خوبصورت شخصیت!
ڈاکٹر محمد وسیم زمان کہاوڑ
ماہر سکین، الرجی، بال اور ناخن اسپیشلسٹ

⏰ ہر اتوار: صبح 8 بجے تا 12 بجے تک
📍 اویس میڈیکل کمپلیکس، نورپور تھل

ہماری خدمات:
✅ جلد اور الرجی کے علاج
✅ چہرے کے داغ دھبے اور کیل مہاسے
✅ گرتے بالوں کا جدید علاج
✅ جسم کے تل اور دیگر مسائل
✅ ایکنی اور سیاہ حلقوں کا خاتمہ
✅ رنگ نکھارنے والے ٹریٹمنٹس
✅ ڈوھری، پھپھ اور ہیری کا علاج

📞 0300.2598412 | 0345.2598412

Address

Jharkil Road Near Juara Market NurPur Thal
Nurpur
NO

Telephone

+923002598412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Medical Complex NurPur Thal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram