29/11/2025
Electrolytes Test کروا لیں – اپنی صحت کو محفوظ بنائیں
🩺 جسم میں موجود Electrolytes دل، دماغ، اعصاب اور پٹھوں کی صحیح کارکردگی کے لیے نہایت ضروری ہیں۔
ان میں شامل ہیں: سوڈیئم، پوٹاشیم، کیلشیم، میگنیشیم، کلورائیڈ وغیرہ۔
اگر آپ کو:
✔️ کمزوری
✔️ چکر
✔️ دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی
✔️ پانی کی کمی
✔️ بلڈ پریشر کے مسئلے
✔️ مسلسل تھکن
جیسے مسائل ہوں تو Electrolytes Test لازمی کروائیں۔
📍 Ibn-e-Sina Laboratory
Near DHQ Hospital, City Okara
وقت پر کیا گیا ٹیسٹ آپ کی صحت کے لیے بہترین قدم ثابت ہو سکتا ہے