08/04/2023
اور اس وقت ملک پر قرض بھی نہیی تھا ہر غریب کو ماہانہ گورنمنٹ تنخواہ دیتی تھی اپریشن کے لیے غریب کا علاج فری تھا نواز شریف دوسرے ممالک کو قرض دیتا تھا خود پیسے چوری نہیی کرتا تھا اور اپنے دونوں بیٹوں کو انگلینڈ میی 47ارب ڈالرز کے وسیع بزنس نہیی کروائے شرم کرو 70سال سے قوم کو لوٹنے والے اس سے پہلے جنرل مشرف کے دور اقتدار میی روٹی 2روپے کی تھی پیٹرول 35روپے لیٹر تھا چینی 25روپے کلو تھی آٹا 18روپے کلو تھا پھر اس کے بعد ن لیگ آئی اور سب کچھ اوپر گیا اب تو ناچنے والی قوم 12ماہ سے اقتدار سے غائب ہے تو پھر اتنی مہنگائی شہباز شریف نے کیوں کی پٹرول 173چینی 120 آٹا150ہر چیز آسمانوں کے ساتھ لگیی ہوئی ہیی