Al Shafi Homeopathic Clinic

Al Shafi Homeopathic Clinic الحمداللہ ہمارے ہاں
کان* ناک *گلہ* سکن
مردانہ کمزوری کا Doctor E.N.T

30/01/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه
Dr Muhammad Irfan Raza
کان ناک اور گلے کا مکمل علاج کروائیں
WhatsApp..0304-7972341

   #ماشاءاللــّٰـــــه Dr Irfan Raza E.N.TWhatsApp.03047972341Home delivery 🚚🚚
29/01/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه
Dr Irfan Raza E.N.T
WhatsApp.03047972341
Home delivery 🚚🚚

26/01/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه
کان ناک اور گلے کا مکمل علاج کروائیں
0304-7972341

22/01/2026

بیشک اللہ ہی سب کا رازق دینے والا ہے​وہیل 🐋 کے دودھ میں 50 فیصد فیٹ ہوتا ہے اور یہ پانی میں اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے او...
17/01/2026

بیشک اللہ ہی سب کا رازق دینے والا ہے
​وہیل 🐋 کے دودھ میں 50 فیصد فیٹ ہوتا ہے اور یہ پانی میں اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے اور دودھ پانی 💧 میں مکس نہیں ہوتا بلکہ گاڑھا 🤌 ہونے کی وجہ سے سیدھا بچے کے منہ میں جاتا ہے، اللہ پاک کی قدرت ماشاءاللہ 🕋🐋🐳🐬
اہم معلومات
​دودھ میں چکنائی (Fat): وہیل کا دودھ واقعی بہت گاڑھ ہوتا ہے اور اس میں چکنائی کی مقدار 35% سے 50% تک ہو سکتی ہے۔ یہ چکنائی اسے ٹوتھ پیسٹ جیسی ساخت دیتی ہے۔
​پانی میں مکس نہ ہونا: چکنائی کی زیادہ مقدار کی وجہ سے یہ دودھ پانی میں نہیں بکھرتا، جس سے بچے کے لیے اسے پینا آسان ہو جاتا ہے۔
​بچے کو پلانے کا طریقہ: چونکہ وہیل کے ہونٹ انسانوں کی طرح نہیں ہوتے کہ وہ دودھ چوس سکیں، اس لیے ماں اپنے عضلات کے ذریعے دودھ کو براہ راست بچے کے منہ میں پمپ (Pump) کرتی ہے۔
​یہ قدرتی نظام واقعی حیرت انگیز ہے جو سمندر کے گہرے اور ٹھنڈے پانی میں ننھے وہیل کے بچوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے۔
#ماشاءاللــّٰـــــه
Dr Irfan Raza

منافقت کریںمنہ پر مکر جائیںاونچی آواز میں جھوٹ بول کر جیت جائیںچالیں چلیںکسی کو نیچا دکھانے کے لیے جس حد تک جا سکتے چلے ...
07/01/2026

منافقت کریں
منہ پر مکر جائیں
اونچی آواز میں جھوٹ بول کر جیت جائیں
چالیں چلیں
کسی کو نیچا دکھانے کے لیے جس حد تک جا سکتے چلے جائیں
اپنے عیبوں کو چھپا کسی اور پر ڈال کر جتنا اسے سرعام کر سکتے ہیں کر لیں

مگر صرف ایک بار آسمان کی طرف دیکھنا
وہ جو اوپر بیٹھا ہے نا.....
وہ جس کے سائے میں تم یہ سب کرتے ہو....کرتی ہو...
وہ القہار ہے
پتا ہے بھولنے والا بھی نہیں ہے
اور سب سے باریک نظر ہے اسکی سب... یعنی سب دیکھتا ہے... سب....
بس اتنا کسی کو ستاؤ جتنی جہنم کی آگ برداشت کر سکو وہ آگ جو چربی تک پگھلا دے گی جس سے دماغ کی کھوپڑی پھٹ جائے گی.....

اور ہاں اگر جہنم کا بھی ڈر نہیں....اسکے بندوں کے لیے زمین تنگ کرتے وقت اللہ سے بھی حیا نہیں آتی تو یاد رکھنا بہت سے ظالم، خود غرض، جھوٹے، دھوکے باز، منافق، حق کو دبانے والے لوگوں کے لیے اللہ اپنی زمین اور اسکے وسائل تنگ کر دیتا ہے اتنا کہ وہ بے بس ہوجاتے ہیں مگر کچھ کر نہیں پاتے.... اور انہیں ذلت کے ساتھ ہی موت آتی ہے...

لوگوں کی آہوں سے ڈریں!!!.....
انکے صبر کی برداشت سے ڈریں!!.....
کوئ آپکی وجہ سے اللہ کے سامنے رو لے اس بات سے ڈریں...!.!....

ورنہ آپکو تو کوئ فرق نہیں پڑتا مگر کچھ لوگ اللہ کے لاڈلے ہوتے ہیں اور اللہ انہیں تنگ کرنے والوں کو نہی چھوڑتا بدلہ ضرور لیتا ہے.......
ڈاکٹر عرفان رضا ۔
0304-7972341

  Dr Muhammad Irfan Raza Contact WhatsApp03047972341
02/01/2026


Dr Muhammad Irfan Raza
Contact WhatsApp
03047972341

30/09/2025

From Scary Roots To a Gorgeous Vase

  Follow page
15/09/2025


Follow page

Address

Okara
78678677

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shafi Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram