26/01/2026
👁️✨ شوگر خاموشی سے آپ کی نظر چھین سکتی ہے✨👁️
اگر آپ کو شوگر یا بلڈ پریشر ہے
تو اپنی آنکھوں کا لازمی چیک اَپ کروائیں۔
⚠️ Diabetic Retinopathy ایک خطرناک مرض ہے
جو بینائی کی کمی یا اندھاپے کا باعث بن سکتا ہے۔
💙 آج ہی اپنی آنکھوں کا معائنہ کروائیں
اور روشنی کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنائیں۔
📍 Mansha Eyecare — Diagnosis | Treatment | Surgery
🏥 مین لالہ زار کالونی، نزد زرعی ترقیاتی بینک، اوکاڑہ
📞 0304-6503330 | 0337-7122366