18/11/2025
آپ صرف ایک چیز بدل سکتے ہیں اور وہ ہے
" اپنی شخصیت " ۔
خود کو سنواریں،
اپنے اندر اچھے جذبات پیدا کریں،
اپنی سوچ کو وسیع کریں،
اپنے کردار کو بہتر بنائیں اور اپنی اخلاقیات پر کام کریں۔
جب آپ یہ سب کریں گے تو خوشیاں، سکون اور کامیابیاں خود بخود آپ کی طرف آنے لگیں گی۔