Rehman Cardiac Center Pabbi

  • Home
  • Rehman Cardiac Center Pabbi

Rehman Cardiac Center Pabbi رحمان کارڈیک اینڈ ڈائگنوسٹک سنٹر پبی۔

رحمان کارڈیک اینڈ ڈائگنوسٹک سنٹر پبی۔تحصیل پبی اور ضلع نوشہرہ کاپہلا پرائیویٹ اداراہ ہے جہاں دل ❤️ اور شریانوں کے چھوٹے ...
27/11/2025

رحمان کارڈیک اینڈ ڈائگنوسٹک سنٹر پبی۔تحصیل پبی اور ضلع نوشہرہ کاپہلا پرائیویٹ اداراہ ہے جہاں دل ❤️ اور شریانوں کے چھوٹے بڑے تمام ٹیسٹ ,ECG, ECHO,ETT, B.P 24HOUR ,PFT,NCS&EEG ,Hearing Aid,Tympanometry ear test,PTA,تجربہ کار میل/فیمیل اسٹاف کے زیر نگرانی کئے جاتے ہیں۔پتہ:کمال مارکیٹ بالمقابل پبی ہاسپٹل جی ٹی روڈ 03169033286

ایکو کارڈیوگرافی کیوں ضروری ہے؟یہ دل کا "الٹراساؤنڈ" ہے جو یہ دیکھتا ہے:1. دل کی پمپنگ - دل خون کتنا اچھا پمپ کر رہا ہے2...
20/10/2025

ایکو کارڈیوگرافی کیوں ضروری ہے؟

یہ دل کا "الٹراساؤنڈ" ہے جو یہ دیکھتا ہے:

1. دل کی پمپنگ - دل خون کتنا اچھا پمپ کر رہا ہے
2. والوز - دل کے والوز ٹھیک سے کام کر رہے ہیں یا نہیں
3. حجم - دل کے chambers کا سائز ٹھیک ہے یا نہیں
4. مسائل - دل میں پانی، سوراخ، یا کمزوری تو نہیں

کن حالات میں کروائی جاتی ہے؟

· سینے میں درد
· سانس کی تنگی
· دل کی غیر معمولی آوازیں
· بلڈ پریشر یا شوگر
· ہارٹ اٹیک کے بعد

یہ بالکل محفوظ اور بے درد ٹیسٹ ہے جس سے دل کی صحت کا پتہ چل جاتا ہے۔

بیماریِ قلب کی دیکھ بھالبیماریِ قلب میں مندرجہ ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں:خوراک:· تازہ پھل اور سبزیاں استعمال کریں۔· نم...
15/10/2025

بیماریِ قلب کی دیکھ بھال

بیماریِ قلب میں مندرجہ ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں:

خوراک:

· تازہ پھل اور سبزیاں استعمال کریں۔
· نمک، چینی اور چکنائی والی غذاؤں سے پرہیز کریں۔
· گھی، تیل اور فرائیڈ کھانوں سے بچیں۔

عادتیں:

· روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کریں، جیسے تیز قدموں سے چہل قدمی۔
· تمباکو نوشی اور سگریٹ نوشی سے مکمل پرہیز کریں۔
· وزن کو کنٹرول میں رکھیں۔

ادویات:

· ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات باقاعدگی سے لیں۔
· بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول میں رکھیں۔
· ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ادویات چھوڑیں یا تبدیل نہ کریں۔

دیگر احتیاطیں:

· تناؤ اور پریشانی سے بچیں۔
· نیند پوری کریں۔
· ڈاکٹر کے پاس باقاعدہ چیک اپ کرواتے رہیں۔

احتیاط اور صحت مند طرزِ زندگی بیماریِ قلب سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

اپنے شہر پبی میں پہلی بار آپ PTA اور Tympanometry کے ذریعے اپنے کان کی تشخیص کر سکتے ہیں۔
11/09/2025

اپنے شہر پبی میں پہلی بار آپ PTA اور Tympanometry کے ذریعے اپنے کان کی تشخیص کر سکتے ہیں۔

رحمان کارڈیک اینڈ ڈائگنوسٹک سنٹر پبی۔تحصیل پبی اور ضلع نوشہرہ کاپہلا پرائیویٹ اداراہ ہے جہاں دل ❤️ اور شریانوں کے چھوٹے ...
03/09/2025

رحمان کارڈیک اینڈ ڈائگنوسٹک سنٹر پبی۔تحصیل پبی اور ضلع نوشہرہ کاپہلا پرائیویٹ اداراہ ہے جہاں دل ❤️ اور شریانوں کے چھوٹے بڑے تمام ٹیسٹ ,ECG, ECHO,ETT, B.P 24HOUR ,PFT,NCS&EEG ,Hearing Aid,Tympanometry ear test,PTA,تجربہ کار میل/فیمیل اسٹاف کے زیر نگرانی کئے جاتے ہیں۔پتہ:کمال مارکیٹ بالمقابل پبی ہاسپٹل جی ٹی روڈ 03169033286

رحمان کارڈیک اینڈ ڈائیگنوسٹک سنٹر پبی میں واحد ادرہ ہے جہاں تمام ٹیسٹ ایک ہی چھت کے نیچے کیے جاتے ہیں۔female staff کی سہ...
18/07/2025

رحمان کارڈیک اینڈ ڈائیگنوسٹک سنٹر پبی میں واحد ادرہ ہے جہاں تمام ٹیسٹ ایک ہی چھت کے نیچے کیے جاتے ہیں۔female staff کی سہولت دستیاب ہے۔

09/07/2025

رحمان کارڈیک اینڈ ڈائگنوسٹک سنٹر پبی۔تحصیل پبی اور ضلع نوشہرہ کاپہلا پرائیویٹ اداراہ ہے جہاں دل ❤️ اور شریانوں کے چھوٹے بڑے تمام ٹیسٹ ,ECG, ECHO,ETT, B.P 24HOUR ,PFT,NCS&EEG ,PTA,تجربہ کار میل/فیمیل اسٹاف کے زیر نگرانی کئے جاتے ہیں۔پتہ:کمال مارکیٹ بالمقابل پبی ہاسپٹل جی ٹی روڈ 03169033286

23/06/2025
13/05/2025

Address

Kamal Market

24210

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923169033286

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Cardiac Center Pabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram