AQ Institute Of Psychology

AQ Institute Of Psychology We are Working Towards Revelations. Psychological/Clinical assessment, Personality development and Career counselling are our foremost domains.

The world's shortest treatment of psychological illness is our specialty.

موجوں کی سیاست سے مایوس نہ ہو فانیگرداب کی ہر تہہ میں ساحل نظر آتا ہے۔ملک میں پہلی بار جشن آزادی پہلے سے مختلف ہو گیا ہے...
13/08/2023

موجوں کی سیاست سے مایوس نہ ہو فانی
گرداب کی ہر تہہ میں ساحل نظر آتا ہے۔

ملک میں پہلی بار جشن آزادی پہلے سے مختلف ہو گیا ہے، آزاد قوموں میں کبھی ایسا نہیں دیکھا گیا جو اب ہو رہا ہے، مگر نہ تو ہم آزادی چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی جشن آزادی، باوجود اسکے کہ بابائے ذہنی آزادی قید ہیں۔

“موجوں کی سیاست سے مایوس نہ ہو فانی گرداب کی ہر تہہ میں ساحل نظر آتا ہے۔ ملک میں پہلی بار جشن آزادی پہلے سے مختلف ہو گیا ہے، آزاد قوموں میں کبھی ایسا نہیں دیکھا گیا جو ....

https://youtu.be/syxKsHd3ulM
18/05/2023

https://youtu.be/syxKsHd3ulM

Discover the Ultimate Guide to Self-Care: Techniques, Types, and the Latest Research! In this empowering video, we delve into the art of self-care and equip ...

For AppointmentWhatsApp +92 312 5448783
10/03/2023

For Appointment
WhatsApp +92 312 5448783

دورِ حاضر کی بڑھتی پریشانیوں اور سِمٹتے وقت کے تناظر میں، نفسیاتی مُعالجین کے لیے اب اِس طرز کے مُختصر نفسیاتی طریقہ علا...
19/02/2023

دورِ حاضر کی بڑھتی پریشانیوں اور سِمٹتے وقت کے تناظر میں، نفسیاتی مُعالجین کے لیے اب اِس طرز کے مُختصر نفسیاتی طریقہ علاج کا شاملِ علم ہونا نہایت ضروری ہو چکا ہے، طِبی و تعلیمی ماہرینِ نفسیات کے ساتھ ساتھ دیگر ماہرین جو شخصی نشوونما اور بہتری کے لیے کام کرتے ہیں، ماہر تعلقات ہیں یا معاشرتی و سماجی مدد گار کے طور پر ایک ماہر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں، اُستاذِ کَرام ہیں یا کھیلوں کے میدان میں کوچز کا کردار ادا کر رہے ہیں، یا
تحریکی اداکار ہیں، ایسے تمام ماہرین کو اِن مختصر و زود اثر طریقہ علاج و رہنمائی کا بخوبی علم اور مشق ہونی چاہیے جنکے استعمال سے ایک ماہر صحیح معنوں میں صَف اوّل کے ماہرین میں شمار کیا جاتا ہے۔

Why This Matter is Important?

This course will improve your ability to influence people in situations where you cannot use formal authority. You will learn about effective ways to assess, diagnose, and treat too shortly. Tactics that enable your level to be a more powerful and attractive Psychologist. The strategies you learn in this course will make you more confident and more successful, and you will be more effective in Clinical settings.
This course will not only give you strategic guidance on abnormal & normal psychology but will also equip you with specific tactics and strategies that are proven to work for gaining power and influencing people.

Areas will be discussed:

The history, study, structure and healthy presuppositions of NLP & Hypnotherapy.
System of Trance and unconscious mapping.
Self-hypnosis techniques.
Progressive relaxation.
Educational success.
World's shortest way of treatment along with a 98% success rate.
Brief psychotherapy.
Use of Hypnotism in Clinic.
And much, much more special for you as a professional psychologist.

If you are attending, please register via this link:

https://forms.gle/XLQHvxV8CkBnrVw16

20/09/2022
27/08/2022

اہل علاقہ کو بہت سی طبی سہولیات کے حصول کے ساتھ ساتھ نفسیاتی مسائل کے علاج اور مشاورت کے لیے دور دراز کے بڑے شہروں کا رخ کرنا پڑتا تھا، اور دیہی علاقوں کے بعض لوگ دور جانے سے قاصر رہتے ہوئے علاج سے محروم تھے، اب آپکے علاقے میانوالی میں ماہرنفسیات اور ہیپنوتھیراپسٹ کی موجودگی سے اس محرومی کا خاتمہ ہوا ہے۔ اے کیو ادارہ نفسیات سے ماہرنفسیات ہر اتوار کو میانوالی تشریف لاتے ہیں۔ تھیراپسٹ سے مشاورت کا وقت لینے کے لیے دئیے گئے نمبروں پر کال کریں۔

لچک دار رویہ ہمیشہ حوصلے، صبر، اچھے اخلاق اور علم کے بعد ہی ممکن ہوتا ہے، اور اگر رویہ لچک دار نہ ہو تو جھگڑے فسادات جنم...
24/07/2022

لچک دار رویہ ہمیشہ حوصلے، صبر، اچھے اخلاق اور علم کے بعد ہی ممکن ہوتا ہے، اور اگر رویہ لچک دار نہ ہو تو جھگڑے فسادات جنم لیتے ہیں، جوکہ عمومی معاشرتی رویہ بن چکا ہے، اور ایسے ہی رویے گھر اجاڑ دیتے ہیں، بچوں کی زندگیاں تباہ ہو جاتی ہیں۔
تحقیق اور عام مشاہدات سے معلوم ہوا کہ بہت سارے جھگڑے نپٹائے جا سکتے تھے، بہت سارے خاندان بچائے جا سکتے تھے۔
تو مندرجہ ذیل ویڈیو اسی بنیاد پر بنائی گئ ہے۔ ایسی مزید ویڈیوز ہمارے یوٹیوب چینل پر دیکھتے رہیے، متعلقہ افراد کو ضرور بھیجیے، عین ممکن یے میرا کوئی جملہ اثر انداز ہو کر کسی کو نظر ثانی کا موقع فراہم کرے اور وہ نظرثانی فرد کو فیصلہ بدلنے پر مجبور کردے، ہو سکتا ہے کوئی دہانے پر پہنچ کر لوٹ آئے اور جینا شروع کردے۔ بہت شکریہ۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=5256811294402774&id=100002218676738

In this video, there are logical and psychological points raised by the speaker for better and stronger relationships, for ideal family life, and all these t...

‏جب علم، ہنر اور خواہش ملتے ہیں تو عادت بنتی ہے۔عادات ہی ہمیں برا، اچھا، بہت اچھا اور بہترین بناتی ہیں۔ ایسی بہت ساری مع...
22/07/2022

‏جب علم، ہنر اور خواہش ملتے ہیں تو عادت بنتی ہے۔
عادات ہی ہمیں برا، اچھا، بہت اچھا اور بہترین بناتی ہیں۔ ایسی بہت ساری معمولی محسوس ہونے والی عادات مل کر ہماری اچھی یا بری معاشرتی پہچان بن جاتی ہیں۔
کامیابی اور خوبصورت شخصیت کے لیے اپنی عادات کی بہتری پر کام شروع کریں۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=5252271941523376&id=100002218676738

Address

Pachnand
48200

Telephone

+923125448783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQ Institute Of Psychology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AQ Institute Of Psychology:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category