Lead Welfare Trust Pakistan

Lead Welfare Trust Pakistan Like our page and Stay with us.

Lead Welfare Trust Pakistan is a non-profit,political,religious trust working to promote education,decrease child labor and to provide other different types of services for the development and betterment of the society.

الحمدواللہ  ایک معزز ڈونر کی مدد اور  لیڈ ویلفئیر ٹرسٹ کے وساطت سے ملانہ قوم کے سارے شہداء کے گھر والوں کے لئے محرم کے ک...
24/06/2025

الحمدواللہ ایک معزز ڈونر کی مدد اور لیڈ ویلفئیر ٹرسٹ کے وساطت سے ملانہ قوم کے سارے شہداء کے گھر والوں کے لئے محرم کے کالے کپڑے خرید لئے اور ساتھ سلائی کے پیسے بھی دینگے ۔۔۔۔انشااللہ

کسی کا بانٹ لیں غم اور کسی کے کام آئیںہمارے واسطے وہ روز ، روزِعید ہوتا ہےربانی کے حقیقی پیام کو سمجھا جائے اور اسے اپنی...
07/06/2025

کسی کا بانٹ لیں غم اور کسی کے کام آئیں
ہمارے واسطے وہ روز ، روزِعید ہوتا ہے

ربانی کے حقیقی پیام کو سمجھا جائے اور اسے اپنی زندگیوں میں رائج کیا جائے ۔ صرف جانوروں کی قربانی کرنا ہی عیدالاضحی کا پیام نہیں ہے ۔ جانور ٰذبح کرکے گوشت تقسیم کرنے کا نام ہی عیدالاضحی نہیں ہے ۔ عیدالاضحی کا پیام بہت واضح ہے ۔ یہ پیام ہمیں درس دیتا ہے کہ اللہ رب العزت کی خوشنودی کیلئے اپنی سب سے عزیز ترین شئے اور ہستی کو بھی قربان کردینے سے گریز نہ کیا جائے ۔
عید قربان کا ایک اہم پیغام یہ بھی ہے کہ خوشیوں میں دوسروں کو شامل کیا جائے، خاص طور پر وہ لوگ جو غربت کے باعث خود قربانی نہیں کر سکتے۔ قربانی کے گوشت کو زیادہ سے زیادہ غرباء ، مساکین، اور نادار لوگوں میں تقسیم کرنا چاہیے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔۔۔
لیڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے اسلام کی بڑی عید، عید قربان کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارک باد عرض کرتے ہیں۔...

حکومت خیبر پختونخواہ کا ضم شدہ اضلاع / سب ڈویژن کے نوجوانوں کے لیے ہنر سیکھ کر باعزت روزگار کمانے کا سنہری موقع۔
26/05/2025

حکومت خیبر پختونخواہ کا ضم شدہ اضلاع / سب ڈویژن کے نوجوانوں کے لیے ہنر سیکھ کر باعزت روزگار کمانے کا سنہری موقع۔

" From Parachinar To Power "A taxi Driver Daughter from Parachinar , Become a CSS Officer..♥️
14/05/2025

" From Parachinar To Power "

A taxi Driver Daughter from Parachinar , Become a CSS Officer..
♥️

Student of Lead Welfare Trust♥️Congratulations to dear student khazir Abbas on being passing out from PMA .Very Happy to...
26/04/2025

Student of Lead Welfare Trust♥️

Congratulations to dear student khazir Abbas on being passing out from PMA .Very Happy to see you a second lieutenant ❤️

مبارکباد ❤️ یاسر عباس طوری دسترخوان امام حسن علیہ السلام کا نیا چیرمین منتخب کیا گیا لیڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے یاسر بھا...
11/04/2025

مبارکباد ❤️
یاسر عباس طوری دسترخوان امام حسن علیہ السلام کا نیا چیرمین منتخب کیا گیا لیڈ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے یاسر بھائی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ یاسر بھائی کو اس بڑی زمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

لیڈ ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے محمد یاسر کو چیئرمین دسترخوان امام حسن علیہ السلام منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔اللہ ...
11/04/2025

لیڈ ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے محمد یاسر کو چیئرمین دسترخوان امام حسن علیہ السلام منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ انھیں اچھی طرح سے خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اور سابقہ چیرمین محمد مہدی کے خدمات کو اللہ پاک اپنے درگاہ میں قبول فرمائیں

لیڈ ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے شہداۓ پارہ چنار ملانہ کے بچوں کو عیدی دی گئی اللہ پاک ڈونرز حضرات کو اجر عظیم عطا کر...
05/04/2025

لیڈ ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے شہداۓ پارہ چنار ملانہ کے بچوں کو عیدی دی گئی
اللہ پاک ڈونرز حضرات کو اجر عظیم عطا کرے
اپ تمام درد دل رکھنے والے حضرات سے التماس ہے کہ لیڈ ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان کا ساتھ دے کر اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں

Benazir Taleemi Wazaif (scholarships) is a program of the Government of Pakistan under which quarterly scholarship is pr...
02/04/2025

Benazir Taleemi Wazaif (scholarships) is a program of the Government of Pakistan under which quarterly scholarship is provided to the children of families registered under the Benazir Income Support Program.

Conditions for Enrollment in Benazir Taleemi Wazaif:
- The mother of the student should be eligible for Benazir Kafalat program
- Children's B-Form issued by NADRA

Age limit for students
4 to 12 Years [Primary]
8 to 18 years [Secondary]
13 to 22 years [Higher Secondary]

Registration Procedure in Benazir Taleemi Wazaif:
- Visit your nearest Benazir Income Support Program office along with children who are to be registered.
- Provide B-form of children and certified mobile number of head of household to concerned officer,
- The concerned officer will register and issue you an enrollment slip,
- Get the provided slips filled up by the child's school. Enrollment of details of class teacher and head teacher is mandatory.
- Submit the slip back to the Benazir Income Support office. In this slip children's class, children's section, class teacher's name and teacher's name should be mentioned.
- After the enrollment slip is verified, your stipend will be released.

Note: The child's stipend will continue as long as his/her school attendance is more than 70%.

For more information regarding the program contact Benazir Income Support Program Helpline on 080026477

لیڈ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کی طرف تمام مسلمان بھائیوں اور خصوصآ اپنے ڈونرز کو عید کی خوشیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔ہما...
31/03/2025

لیڈ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کی طرف تمام مسلمان بھائیوں اور خصوصآ اپنے ڈونرز کو عید کی خوشیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔

ہمارا پیغام۔۔۔
خلق خدا کی خدمت، نادار، بے سہارااوریتیموں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا ہی عید کا حقیقی پیغام ہے...

30/03/2025

لیڈ ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے آج مورخہ 30/03/2025 شب عید الفطر کے موقع پر پارہ چنار شہر میں غربا و غریب ریڑھی چلانے والوں پر عیدی تقسیم کی
اللہ پاک تمام ڈونرز حضرات کو اجر عظیم عنایت فرمائیں جنہوں نے اس کار خیر میں ہمارے ساتھ حصہ لیا
اپ تمام مومنین سے التماس ہے کہ لیڈ ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان کا ساتھ دے کر غریبوں ،یتیموں ،اور شہداء کے بچوں کی مدد کریں

19/03/2025

رمضان راشن پیکج 2025
ہمارا نعرہ " احساس ہے رمضان"
زمین پر رہنے والے باسیوں !! مسئلے زمین پر پائے جاتے ہیں ان کی مزاحمت زمین پر ہی کیجئیے، آسمان پر نہیں !
الحَمْدُ ِلله لیڈ ویلفیئر ٹرسٹ نے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال 2025 میں بھی ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں مستحقین کے گھروں کو راشن تقسیم کیا ۔۔۔
ہمارا مقصد لوگوں کو احساس دلانا اور الحمداللہ آج ہم اس مقصد میں کامیاب ہوگۓ کیونکہ 2017 سے ہمارا یہی پیغام تھا کہ گاؤں گاؤں نوجوان کھڑے ہو کر اپنے گاؤں کے سطح پر غریبوں کی مدد کرے اور آج وہ سلسلہ پارہ چنار کے ہر گاؤں کے سطح پر شروع ہو چکا ہے۔ یہ لیڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے نوجوان کیلۓ بڑا اعزاز ہے✌🏻
اس راشن پیکج فنڈ میں ہمارے جس جس بھائی نے حصہ ڈالا ہے اللہ رب عزت کو معلوم ہے اللہ پاک ان کے حلال رزق میں برکت عطا فرمائیں ۔۔
شکریہ محترم ڈونرز اور ٹرسٹ ممبرز
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
التماس دعا !!
منجانب : لیڈ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان

Address

Parachinar

Telephone

+923009007461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lead Welfare Trust Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Lead Welfare Trust Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category