11/06/2025
اپیل برائے مالی امداد
میثم علی ولد عارف حسین آف دولت خیل جوکہ مزدوری کیلئے عراق جارہا تھا اور عراق بارڈر پر زخمی ہواہے اور ابھی اسکا علاج جاری ہے لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے علاج کا خرچہ نہیں اٹھا سکتا
آپ تمام مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ درمان شاخ دولت خیل کمیٹی کے ساتھ مالی تعاون کرکے میثم علی کی بروقت علاج ہوسکے اور مشکلات حل ہوجائے
اللہ حامی و ناصر
Bank account
IBAN PK58 MUCB 1573921971012350
Ali Akbar
Cont #03049679812