21/02/2025
اے دنیا کے معزز مسلمانوں بعنوان پاراچنار مظلومیت اپنے الفاظ آپ سب مسلمانوں کو زہن نشین کرنا چاہتا ہو۔کہ ماہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ آنے والا ہے۔چونکہ پاراچنار کے خالات کا سب مسلمان ہر مکتب فکر کے لوگوں کو معلوم ہیں۔صبر,استقامت ہم نے اپنے مولا خضرت امام حسین علیہ السلام کا اپنا کر خونریزی سے اپنے اور اپنے مخالف فریق کو بچایا۔ہم نے اپنے سارے فیصلے ریاست اور پشتو کے روایات کو اپنا کر خل کرنے کی کوشش کی۔لیکن وقت یزید نے بمقام چارخیل,مندوری اور بگن مین بے گناہ مسافروں کے گلے کاٹے اور پاراچنار کو اشیاء خوردونوش کی گاڑیاں آتے ہوئے لوٹے گئے۔اب مزید ہماری برداشت بھی ختم ہو چکی ہیں اگر رمضان المبارک تک ریاست نے ان درندوں کا روک تھام نہین کیا تو آگے ہم نے بھی اپنے لئے کوئی ایسا لائخہ عمل اپنانا ہو گا۔تو التجاء عرض کرتے ہیں ریاست سے اور ہر مسلمان سے کے پر کوئی جواز نہ رہے کہ شعیہ مسلمانوں نے ظلم و ستم کا راستہ اختیار کیا۔