Akber begum welfare hospital Pasrur

Akber begum welfare hospital Pasrur Open 24 hours

05/05/2024
موٹاپے کا عالمی دناپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو صحتمند رکھیں۔موٹاپے سے بچیں۔
05/03/2024

موٹاپے کا عالمی دن

اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو صحتمند رکھیں۔
موٹاپے سے بچیں۔

اب اکبر بیگم ویلفیئر ہسپتال میں ٹی بی کی تشخیص اور علاج کی سہولت موجود ہے ۔
10/12/2023

اب اکبر بیگم ویلفیئر ہسپتال میں ٹی بی کی تشخیص اور علاج کی سہولت موجود ہے ۔

کرونا وائرس کی طرح آنکھوں کا انفیکشن تمام تر اختیاطی تدابیر اختیار کرنے کے باوجود بری طرح پھیل رہا ہے۔ یہ انفیکشن بچوں ک...
21/09/2023

کرونا وائرس کی طرح آنکھوں کا انفیکشن تمام تر اختیاطی تدابیر اختیار کرنے کے باوجود بری طرح پھیل رہا ہے۔ یہ انفیکشن بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کو بھی شدید تکلیف دہ درد سے گزار رہا ہے۔ مگر بچوں کے لیے یہ زیادہ تکلیف دہ ہے کیونکہ وہ جلن کے باعث اپنی آنکھوں کو رگڑنا شروع کر دیتے ہیں جس سے درد، جلن اور سوجن بڑھتی جاتی ہے۔

اس کی علامات میں سب سے پہلے آنکھوں میں ہلکی ہلکی جلن شروع ہونا ہے۔ اس کے بعد آنکھوں سرخ ہونے کے ساتھ ساتھ گدلا پن اور آنکھوں سے پانی بہنا عام ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ شدید سر درد، جسم درد اور بخار بھی ہوسکتا ہے۔

مگر اس انفیکشن کو فورا روکا جاسکتا ہے۔

آنکھوں میں جلن شروع ہو تو ٹھنڈے پانی سے باربار منہ دھوئیں۔

آنکھوں کو رگڑیں بلکل بھی نہیں۔ ورنہ جلن بڑھنے کے ساتھ ساتھ آنکھوں سوجنا شروع ہو جائیں گی اور بلکل بند بھی ہو سکتی ہیں۔

آنکھوں کو صاف رکھیں۔ کوشش کریں کہ ٹشو پیپر یا پھر کسی صاف کپڑے کا استعمال کریں اور اسے ساتھ ساتھ ڈسپوز کرتے جائیں۔

اوپر بیان کردہ علامات کے ظاہر ہوتے ہی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ڈاکٹر ویسے تو خود ہی آپ کو اینٹی بائیوٹک انجکشن اور ادویات دے گا لیکن اگر کوئی ڈاکٹر ایسا نہیں کرتا تو اسے اینٹی بائیوٹک انجکشن لگانے کا لازمی کہیں۔ کیوں کہ اس سے 12 گھنٹے کے اندر اندر آپ کی آنکھیں بلکل ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ ورنہ جلن بڑھتی جائے گی اور یہ جلن نا قابل برداشت ہوجاتی ہے۔

بازار سے کوئی بھی اینٹی بائیوٹک آئی ڈراپس جو کہ 50 روپے تک مل جائے گا۔ ہر گھنٹے بعد آنکھوں میں 1-2 قطرے ڈالیں
ااس کے ساتھ ساتھ اپنی غذا کا خاص خیال رکھیں اور گلاسز کا استعمال ضرور کریں۔

✨ اکبر بیگم ویلفیر ہسپتال ✨

اکبر بیگم ویلفیر ہسپتال پسرور کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشن آزادی مبارک 💕
14/08/2023

اکبر بیگم ویلفیر ہسپتال پسرور کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشن آزادی مبارک 💕

اکبر بیگم ہسپتال پسرور کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عید الاضحیٰ مبارک .  begum hospital
28/06/2023

اکبر بیگم ہسپتال پسرور کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عید الاضحیٰ مبارک .

begum hospital

Hajj Mubarik ❤️
27/06/2023

Hajj Mubarik ❤️

𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊May this Eid fills your life with the brightest of colours and may all your dreams come true this year. Here’...
22/04/2023

𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊

May this Eid fills your life with the brightest of colours and may all your dreams come true this year. Here’s wishing you and your family a very happy Eid!

May Allah's divine blessings make our life blissful. Happy Eid-ul-Fitr 2023!

ضرورت برائےفی میل سٹاف                                  اکبر بیگم ویلفیر ہسپتال پسرور
30/03/2023

ضرورت برائےفی میل سٹاف

اکبر بیگم ویلفیر ہسپتال پسرور

ڈاکٹر اورنگزیب
11/03/2023

ڈاکٹر اورنگزیب

طلب تھی دید کی معراج کا بہانا تھا🥀انھیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھا🌸
18/02/2023

طلب تھی دید کی معراج کا بہانا تھا🥀
انھیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھا🌸

Jumu'ah Mubarak
17/02/2023

Jumu'ah Mubarak

Address

Faisal Colony Sialkot Road. , Narowal Bypass ' Pasrur
Pasrur

Telephone

+923466695993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akber begum welfare hospital Pasrur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Akber begum welfare hospital Pasrur:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram