الحکیم دواخانہ

الحکیم دواخانہ ข้อมูลการติดต่อ, แผนที่และเส้นทาง,แบบฟอร์มการติดต่อ,เวลาเปิดและปิด, การบริการ,การให้คะแนนความพอใจในการบริการ,รูปภาพทั้งหมด,วิดีโอทั้งหมดและข่าวสารจาก الحکیم دواخانہ, Old post office bazar Pattoki, Bangkok.

سوزاک کا ہربل نسخہ نئے پرانے سوزاک ‛پیشاب کی نالی کی جلن ‛ درد اور پیپ آنے کو مفید و مجرب ہے  گندھک آملہ سار ۔ 1 تولہ ۔ ...
03/11/2025

سوزاک کا ہربل نسخہ

نئے پرانے سوزاک ‛پیشاب کی نالی کی جلن ‛ درد اور پیپ آنے کو مفید و مجرب ہے



گندھک آملہ سار ۔ 1 تولہ ۔ قلمی شورہ بریاں ۔ 1 تولہ ۔ پھٹکڑی سفید بریاں 1 تولہ ۔ کبابہ چینی 1 تولہ ۔
ترکیب تیاری ۔ تمام ادویہ کو نہایت باریک پیس کر یکذات کر کے نگاہ رکھیں
خوراک ۔ 2 تا 3 ماشہ صبح و شام ہمراہ آب تازہ یا شربت بزوری سادہ یا موسم کی مناسب سے بدرقہ ۔
مدت علاج ۔علامت دور ہونے تک
ترش ‛اچار چٹنی و گرم اشیاء سے پرہیز کریں
پانی کا استعمال زیادہ کریں

جو حکیم یا ڈاکٹر مزدور کی پہنچ سے باہر ہو، وہ مسیحا نہیں ہو سکتا۔
اگر کسی کو کوئی مرض یا مسئلہ ہو، بلا جھجک پوچھیں۔
صرف نام، عمر اور جنس ضرور بتائیں۔

دعاٶں کاطالب -
حکیم میاں عادل نور
ماہر نفسیات وجنسیات
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب (اسلام آباد)

پوسٹ اچھی لگے تو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
🤙 Call : 00923004564971

WhatsApp Group Invite

02/11/2025

خارش کا جڑ سے مکمل خاتمہ ہوگا اور دوبارہ کبھی خارش ہوگی بھی نہیں ، خون میں گرم اور گرم چیزوں کا زیاد ہ استعمال تکلیف کا باعث بنتا ہے لہذا گرم چیزوں سے پرہیز رکھیں

نسخہ:

گندھک آملہ سار 20 گرام ،
گیرو سرخ 20 گرام ،
کالی زیری 20 گرام ،
پنیر بوئی 20 گرام ،
عشبہ 20 گرام ،
سرپھوکه 20 گرام ،
شاہترا 20 گرام ،
گل منڈی 20 گرام ،
افسنتین 20 گرام ،
برگ نیم 20 گرام

تمام اجزاء کا سفوف بنا لیناہے ، اس کے بعد فل سائز کے کیپسول بھرلینے ہیں ، استعمال کا طریقہ دو کیپسول صبح کھانے کے بعد ہمراہ تازہ پانی لیں ، دو کیپسول رات کو سوتے وقت پانی سے لینا ہے اگر خارش پرانی ہے تو ایک ماہ تک استعمال کریں ، کھٹی بادی تلی اشیاء سموسہ پکوڑے وغیرہ سے پرہیز

جو حکیم یا ڈاکٹر مزدور کی پہنچ سے باہر ہو، وہ مسیحا نہیں ہو سکتا۔
اگر کسی کو کوئی مرض یا مسئلہ ہو، بلا جھجک پوچھیں۔
صرف نام، عمر اور جنس ضرور بتائیں۔

دعاٶں کاطالب -
حکیم میاں عادل نور
ماہر نفسیات وجنسیات
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب (اسلام آباد)

پوسٹ اچھی لگے تو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
🤙 Call : 00923004564971

27/10/2025
23/10/2025

سدا جیوانی

ثعلب مصری
سفید موصلی
مغز بنولہ
مغز بادام
چھلکا اسپغول
برابر وزن
سفوف بنالیں تیار ہے
ایک چمچ صبح خالی پیٹ دودھ میں کھیر بنا کر استعمال کریں
فوائد
منی کی پیدائش بڑھ جاتی ہے
جراثیم پیدا ہوتے ہیں
اس کے استعمال سے اللہ تعالیٰ اولاد جیسی نعمت سے نوازتے ہیں

اولاد کے لیے مرد اور عورت دونوں کو کھلایا جاتا ہے

حکیم میاں عادل نور
03004564971

14/10/2025

شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ نے اپنی گراں قدر تالیف’’درسمین فی مبشرات النبی الامین‘‘ میں مدینہ منورہ اور مسجد نبویﷺ میں روضہ اقدس کی زیارت کے بہت سے واقعات قلم بند فرمائے ہیں۔ شاہ صاحب فرماتے ہیں:
’’میں نے رسول اللہﷺ کو آپ کی اصل شبیہ مبارک میں بار بار دیکھا حالانکہ میری تمنا تھی کہ آپﷺ کو روحانیت میں دیکھوں۔ آخر میری عقل میں یہ بات آئی کہ آپﷺ کا خاصہ ہے روح کو بصورت جسم ظہور میں لانا اور یہی وہ عظیم حقیقت ہے جس کی جانب آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ انبیاء کرام پر موت صادر نہیں ہوتی وہ اپنی اپنی قبور میں حیات ہیں اور ان کی حیات ایسی ہی ہے جیسی اس عالم دنیا میں تھی۔ انبیاء اپنی قبروں میں پڑھتے اور حج کرتے ہیں۔‘‘
شاہ ولی اللہ رقم طراز ہیں۔

’’میں نے جب بھی آپﷺ کی ذات اقدس و اطہر پر درود سلام بھیجا، آپﷺ مجھ سے خوش ہوئے اور انشراح فرمایا کہ
آپﷺ رحمت اللعالمین ہیں۔‘‘
’’ایک رات مجھے مدینہ میں کچھ کھانے کو نہ ملا۔ میرے ایک دوست کو علم ہوا۔ وہ میرے لئے دودھ کا پیالہ لایا۔میں نے دودھ پیا اور سو گیا۔ خواب میں رسول اللہﷺ کی زیارت کا شرف پایا۔ آپﷺ نے فرمایا:
’’تمہیں دودھ کا پیالہ میں نے بھیجا تھا۔‘‘
آپﷺ کے ارشاد کا مطلب یہ تھا کہ آپﷺ ہی نے اس دوست کے دل میں یہ بات ڈالی اور وہ دودھ لے آیا۔‘‘
شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ ’’فیوض الحرمین‘‘ میں رقم طراز ہیں کہ:

’’میں نے روضہ اطہر سے بے حد و حساب فیوضی باطنی حاصل کئے۔ مجھے آپﷺ نے خود سلوک کی تعلیم دی۔ میری تربیت فرمائی:-
حضرت شیخ احمد بن محمد صوفیؒ
📖 رُوحانی حج و عُمرہ
خواجہ شمس الدین عظیمی

شیخ احمد بن محمد صوفیؒ کہتے ہیں کہ میں جنگل میں تیرہ ماہ حیران پریشان پھرتا رہا۔ میرے بدن کی کھال بھی چھل گئی۔ میں اسی میں مدینہ طیبہ حاضر ہوا اور روضہ اقدس پر حاضری دی۔ حضورﷺ کی خدمت میں اور حضرات شیخین کی خدمت میں سلام عرض کیا۔ اس کے بعد میں سو گیا۔ میں نے حضور پاکﷺ کی خواب میں زیارت کی۔ ارشاد فرمایا کہ احمد تم آئے۔ میں نے عرض کیا۔ جی حضورﷺ حاضر ہوا ہوں۔ اور میں بھوکا بھی ہوں اور آپ کا مہمان بھی ہوں۔ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا اپنے دونوں ہاتھ کھولو۔ میں نے دونوں ہاتھ کھول دیئے۔ حضورﷺ نے ان کو دراہم سے بھر دیا۔ جب میری آنکھ کھلی تو دونوں ہاتھ درہم سے بھرے ہوئے تھے۔ میں نے اسی وقت روٹی اور فالودہ خریدا اور کھا کر جنگل چل دیا۔

معجون گولڈ زعفرانی مشت زنی + نامردی + ٹائمنگ فوائد....مشت زنی بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہنامردی کا کامل علاججراثیم مردان...
09/10/2025

معجون گولڈ زعفرانی

مشت زنی + نامردی + ٹائمنگ

فوائد....
مشت زنی بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ
نامردی کا کامل علاج
جراثیم مردانہ کمزوری کا کامیاب علاج
پس سیلز ختم کرتا ہے۔
پٹھوں اعضاء رئیسہ کی طاقت کے لئے انمول تحفہ ہے
منی کو گاڑھا کرتا ہے ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے
انتشار سختی کے زبردست رزلٹ دیتا ہے.
جریان اح**ام سرعت انزال اور ذکاوت حس کا مکمل خاتمہ کرتا ہے.
مباشرت کے وقت ڈھیلاپن سستی کاہلی کا خاتمہ کرتا ہے. عضو مخصوص کا ڈھیلا پن ختم کرکے سخت کردیتا ہے.
چہرے پر چھائیاں دور کرکے قدرتی نکھار پیدا کرتا ہے.
تھکاوٹ سستی کاہلی ختم کرکے حرارت غریزی پیدا کرتا ہے.
مردوں کے لئے اس سے اچھا نسخہ کوئی نہیں ملے گا.
مباثرت کرنے کے بعد کی کمزوری نہیں ہونے دیتا جسم میں خوب طاقت دیتا ہے.۔
یہ نسخہ زیادہ تعریف کا محتاج نہیں بلکہ خود اجزاء ہی اس نسخے کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں.
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

بغیر کسی نقصان کے

نوٹ ✔️کیش آن ڈلیوری کی سہولت نہیں

پیمنٹ ایڈوانس *جاز کیش* ادا کرنا ہوگی

طریقہ استعمال سوتے وقت آدھا چمچ چھوٹا والا پانی یا دودھ کیساتھ

پیکنگ 200 گرام
قیمت 2800روپے
ڈلیوری فری آل پاکستان
حکیم میاں عادل نور
ماہر نفسیات وجنسیات
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب (اسلام آباد)

🤙 Call : 00923004564971

معدہ کے لیے ایک نہایت مجرّب اور آزمودہ سفوف (پاؤڈر) ۔ جو گیس، بدہضمی، تیزابیت اور بھاری پن کے لیے بہت مفید ہے:---🌿 سفوف ...
21/08/2025

معدہ کے لیے ایک نہایت مجرّب اور آزمودہ سفوف (پاؤڈر) ۔ جو گیس، بدہضمی، تیزابیت اور بھاری پن کے لیے بہت مفید ہے:

---

🌿 سفوف معدہ (دیسی نسخہ)

اجزاء:

سونف (مغز) : 50 گرام

اجوائن دیسی : 25 گرام

زیرہ سفید : 25 گرام

پودینہ خشک : 10 گرام

کالا نمک : 10 گرام

نشادر ۔۔۔۔۔۔۔۔ 10گرام

ست لیموں۔۔۔۔۔۔ تین ماشہ

ترکیب:
سب کو صاف کر کے باریک پیس لیں اور شیشی میں محفوظ کر لیں۔

طریقہ استعمال:

کھانے کے بعد آدھا چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ لیں۔

دن میں 2 بار کافی ہے۔

---

🌸 فوائد

معدہ کی جلن اور تیزابیت ختم کرے۔

بدہضمی اور گیس سے نجات دے۔

بھوک کھولتا ہے اور کھانا ہضم کرنے میں آسانی پیدا کرتا ہے۔
جو حکیم یا ڈاکٹر مزدور کی پہنچ سے باہر ہو، وہ مسیحا نہیں ہو سکتا۔
حکیم میاں عادل نور
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب (اسلام آباد)

پوسٹ اچھی لگے تو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
🤙 Call : 00923004564971

اومیگا 3 اور 6 فیٹی ایسڈز کا خزانہ کدو کے بیج صحت کو ڈھیروں فوائد فراہم کرتے ہیں۰ کدو کے بیج خواتین کے ہارمونل مسائل کو ...
06/08/2025

اومیگا 3 اور 6 فیٹی ایسڈز کا خزانہ کدو کے بیج صحت کو ڈھیروں فوائد فراہم کرتے ہیں

۰ کدو کے بیج خواتین کے ہارمونل مسائل کو بہتر بنانے میں مددگار ہیں

۰ بلڈ شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد دیتے ہیں

۰ اس میں موجود اومیگا 3 اور 6 فیٹی ایسڈز دل کے لیے فائدہ مند ہیں

۰ زنک کی موجودگی مدافعتی نظام کو بہتر بناتی ہے

۰ یہ بیج پروٹین فراہم کرتے ہیں جو جسمانی توانائی بڑھاتے ہیں

۰ ان میں موجود میگنیشیم اور زنک ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں

۰ ان بیجوں میں موجود ٹرپٹوفین نیند کو بہتر بناتا اور دماغی سکون دیتا ہے

۰ اینٹی آکسیڈنٹس جلد کو چمکدار اور صحت مند بناتے ہیں

۰ فائبر سے بھرپور ہونے کی وجہ سے بھوک کم کرتے ہیں، وزن کم کرنے میں معاون ہیں

۰ یہ بیج کولیسٹرول کو کم کرنے میں مددگار ہیں

ان بیجوں میں موجود زنک بالوں کو مضبوط اور صحت مند بناتا ہے

۰ اس میں آئرن کی موجودگی خون کی کمی کو پورا کرتی ہے

۰ کدو کے بیج زخموں کے بھرنے کے عمل کو تیز کرتے ہیں

کدو کے بیج ناشتہ کے ساتھ یا اسنیک کے طور پر استعمال کیے جا سکتے ہیں

انہیں پیسنے کے بجائے ثابت کھائیں تاکہ غذائیت پوری ملے

ที่อยู่

Old Post Office Bazar Pattoki
Bangkok
10400

เบอร์โทรศัพท์

+923004564971

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ الحکیم دواخانہผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ติดต่อ การปฏิบัติ

ส่งข้อความของคุณถึง الحکیم دواخانہ:

แชร์

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram