09/09/2023
میڈیکل فیکلٹی میں پیرامیڈیکس کےلئے متعین کردہ رجسٹرار کے پوسٹ پر ایک اور ڈآکٹر کی تعیناتی کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔اور نگران صوبائی حکومت اور مشیر صحت سے اس ارڈر کی واپسی کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔۔بصورت دیگر احتجاج کے علاوہ ہمارے ساتھ کویئ راستہ نہیں رہ جائیگا۔۔۔صوبہ بھر کے تمام پیرامیڈیکس برادری کو عرض کیجاتی ہیں۔۔کہ اپنے صفوں میں اتحاد واتفاق قائم رکھے۔۔اور صوبائی ایسوسی ایشن کے ائندہ لائحہ عمل کا انتظار کرے.... ہمارے حق پر ڈاکہ نا منظور
الییڈ ھیلتھ سانئس پشاور