Medical Hub

Medical Hub doctors 🧑‍⚕️

26/02/2022

😁😂

26/02/2022

AMC beauty ♥️

17/02/2022

😂

جہالت کی انتہا۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور LRH میں یہ مریضہ اتی ہے جس کے سر میں پیرصاحب نےکیل ٹھونک دی تھی۔وجہ پوچھنے پر بتا...
06/02/2022

جہالت کی انتہا۔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور LRH میں یہ مریضہ اتی ہے جس کے سر میں پیرصاحب نےکیل ٹھونک دی تھی۔وجہ پوچھنے پر بتایا گیا کہ میرے بیٹے پیدا نہیں ہورہے تھے تو ایک پیر صاحب کے پاس گئی جوکے سب جاتے ہے۔کیل کا بتایااور میں راضی ہوگئی تاکہ میرابیٹاپیدا ہو جائے۔
خدارا اپنی بہو نند یا بھابھی کو اپنی اولاد کی نظر سے دیکھا کریں، اولاد اللہ کی دین ہے اور اللہ بہترین کارساز ہے۔بیچاری عورت کیا کرسکتی ہے جب بیٹے نہ ہونے تو ہم طلاق تک اجاتے ہے۔
اللہ ہمارے حال پر رحم عطا فرمائے۔,

23/01/2022

Keep consistency in your life ♥️🔥

06/01/2022

First year mbbs study shoro 🔥😁😂

05/01/2022

Home town 🔥🔥❣️

کبھی کبھی  لٹ جایاکریں😌🥺جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کیچیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کر...
03/01/2022

کبھی کبھی لٹ جایاکریں😌🥺

جب شدید موسم میں کوئی ریڑھی والا 30 روپے کی
چیز 50 روپے میں بیچ کر آپ کو لوٹنا چاہے تو لٹ جایا کریں

جب کوئی رکشے والا دھوکے سے آپ سے
30 روپے کرایہ زیادہ لے لے تو دھوکہ کھا لیا کریں

جب آپ کے گھر کی کام والی بیماری اور نقاہت کے باعث
کبھی کام چوری کر جائے تو آپ بھی آنکھیں چرا کر انجان بن جایا کریں

کیونکہ ہم خود بھی سارا دن نجانے کتنی بار ربِ عرش کو دھوکہ دینے
کی کوشش کرتے ہیں اور وہ سب کچھ دیکھنے کے باوجود بھی نظر انداز کر جاتا ہے

وہ ہم سے اپنی نعمتیں نہیں چھینتا ہمیں رسوا نہیں کرتا چھوٹ دے دیتا ہے عزت رکھ لیتا ہے
اس کی ذات اونچی ہے وہ انسانوں کی بڑی سے بڑی خطا کا بھی بھرم رکھ لیتا ہے !!!

خود کو بلند کریں دوسروں کی طرف سے اتنا نقصان برداشت کر لیا کریں
جس سے ہم کو کوئی فرق نہیں پڑتا یا جو قابل برداشت ہوں مثلا 50000 آمدنی والا انسان 100
50 کی اونچ نیچ برداشت کر سکتا ہےاسے ہر چھابڑی یا ریڑی والے سے بحث کرنا زیب نہیں دیتا !

وہ لوگ بہت عجیب لگتے ہیں جو معاشی لحاظ سے بلند ہونے کے باوجود روپے روپے
کیلئے جھگڑ کر خود کو نیچا ثابت کر لیتے ہیں اپنا ایک مقام بنائیں اپنی آمدن طاقت ، ہمت اور
برداشت کے حساب سے خود کیلئے ایک معیار متعین کریں اور خود کو اس سے نیچے نہ گرنے دیں
منقول۔۔۔،،

03/01/2022

Saidu medical college swat ❣️🔥
Kes ka dream hai yaha Jana??💫

02/01/2022

Easy way to understand hybridization

02/01/2022

دنیا میں صرف ایک ہی ہے جو آپ کو کامیاب کرسکتا ہے اور وہ 'آپ' خود ہے- اپنی کامیابی کیلے کسی کا سہارہ نہیں لینا چاہیے،مشکل حالات کو آپ خود اپنے لیے آسان بنا سکتے ہیں ❣️🔥💫

Amc chai ka daba 😁🥰
01/01/2022

Amc chai ka daba 😁🥰

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram