03/12/2025
ضروری اعلان۔
معتبر خان اور نور گل ساکنا روخناء شاہی سے 150000 روپے جو کسی کا امانت تھا بہ راستہ معیار خوڑ ٹو کامبٹ کہیں گم ہوگئے ہیں۔ بچارہ حد سے زیادہ غریب اور سخت فکرمند ہے۔ اگر کسی کے ہاتھ لگا ہو تو ایمانداری کا مظاہرہ کرکے واپس کردیں۔ موبائل نمبر 03440082495، 03285651835 پر رابطہ کریں۔ یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں۔ ہوسکتا ہے ایک شیئر سے متاثرین کی مدد ہوجائے۔ شکریہ۔