10/12/2019
تمام معزز کسٹمر کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Medlea pharmaceuticlas کا سیٹ اپ یکم جنوری 2020 کو یہاں سے سواتی پاٹک منتقل ہورہا ہے تمام کسٹمر 01 جنوری سے نئے ایڈریس پر رابطہ کریں نئے ایڈریس پرانے ایڈریس سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
نئے ایڈریس :ہاوس نمبر 2 سواتی پاٹک نزد پولیس سٹیشن بارہ لائین پشاور کینٹ