Fazal Maula Fazal

Fazal Maula Fazal President YNA KP

15/05/2025
کاش کراچی کے 14 شہیدوں کیلئے میڈیا اس طرح اوز اٹھاتی جس طرح مینار پاکستان والی لڑکی کے لیے اٹھارہےہیں۔ان بچوں کا قصور کی...
20/08/2021

کاش کراچی کے 14 شہیدوں کیلئے میڈیا اس طرح اوز اٹھاتی جس طرح مینار پاکستان والی لڑکی کے لیے اٹھارہےہیں۔ان بچوں کا قصور کیاتھا,کہاں ہیں انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں, وزیراعظم صاحب کی خاموشی افسوسناک ہے۔آئیں اپنے بچوں کےلیے ہر کوئی آواز اٹھاتے ہیں۔

ایوب بھائی۔۔آپ کی محبت اور عزت افزائی کا شکریہ۔۔۔میں لیڈر یاسالار نہیں ۔۔۔کمیونٹی کا خادم تھا,ہوں اور رہوں گا.تب تک, جب ...
12/07/2021

ایوب بھائی۔۔آپ کی محبت اور عزت افزائی کا شکریہ۔۔۔میں لیڈر یاسالار نہیں ۔۔۔کمیونٹی کا خادم تھا,ہوں اور رہوں گا.تب تک, جب تک کمیونٹی کا اعتماد بحال ہو ۔۔۔آپ سب سے درخواست ہے کہ مافیا کےخلاف اور نظام کی بہتری کےلیے جو جدوجہد ہم کررہے ہیں۔اس میں ہمارا ساتھ دیں۔

ضرور پڑھیں انتہائ سبق آموز ہیں یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا...
18/06/2021

ضرور پڑھیں انتہائ سبق آموز ہیں
یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل
سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا.

جنرل چرواہے کی طرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دے گا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا.

کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے یہ اس کی بکریاں چراتا ہے،دور گئے ریوڑ کو واپس لاتا ہے،درندوں کے حملوں سے ریوڑ کی حفاظت کرتا ہے،لیکن پاونڈ کی مالیت تو آدھا ریوڑ سے بھی زیادہ بنتی ہے چرواہے نے یہ سوچا اس کے چہرے پر لالچی مسکراہٹ پھیل گئی،اس نے کتا پکڑ لایا اور جنرل کے قدموں میں ذبح کر دیا.

جنرل نے چرواہے سے کہا اگر تم اس کی کھال بھی اتار دو میں تمہیں ایک اور پاونڈ دینے کو تیار ہوں،چرواہے نے خوشی خوشی کتے کی کھال بھی اتار دی،جنرل نے کہا میں مزید ایک اور پاونڈ دینے کے لئے تیار ہوں اگر تم اس کی بوٹیاں بھی بنا دو چرواہے نے فوری یہ آفر بھی قبول کرلی جنرل چرواہے کو تین پاونڈ دے کر چلتا بنا.

جنرل چند قدم آگے گئے تھے کہ اسے پیچھے سے چرواہے کی آواز سنائی دی وہ پیچھے پیچھے آ رہا تھا اور کہہ رہا تھا جنرل اگر میں کتے کا گوشت کھا لوں آپ مجھے ایک اور پاونڈ دیں گے؟

جنرل نے انکار میں سر ہلایا کہ میں صرف تمہاری نفسیات اور اوقات دیکھنا چاہتا تھا،تم نے صرف تین پاونڈ کے لئے اپنے محافظ اور دوست کو ذبح کر دیا اس کی کھال اتار دی،اس کے ٹکڑے کیا اور چوتھے پاونڈ کے لئے اسے کھانے کے لئے بھی تیار ہو،اور یہی چیز مجھے یہاں چاہئے.

پھر جنرل اپنے ساتھیوں سے مخاطب ہوئے کہ اس قوم کے لوگوں کی سوچیں یہ ہیں لہذا تمہیں ان سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے.

آج اپنی چھوٹی سی مصلحت اور ضرورت کے لئے اپنی سب سے قیمتی اور اہم چیز کا سودا کر دیتے ہیں.

03/05/2021

Taj_Dari_Haram ..By Cute Girl..must watch

02/05/2021

میرے والد مرحوم سمیت جن دوستوں کے والدین وفات پا چکے ہیں، اللہ تعالی رمضان کے عشرہ مغفرت میں سب مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین

Address

Peshawar

Telephone

+923115225459

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Maula Fazal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram