Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon

Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon spine and orthopaedic surgeon

05/03/2026

کمر کا ایک اور کامیاب اپریشن::
یہ مریض خیبر ایجنسی سے آیا تھا 'انکو کمر درد کی شدید شکایت تھی اور ساتھ میں ایک ٹانگ میں بھی درد تھا اور ایک پاؤں میں کمزوری بھی آگئی تھی. کمر میں 2جگہہ رگوں پہ دباؤ تھا لیکن ڈر کیوجہ سے کہ کہیں میں معزور نہ ہوجاؤں'اپریشن نہیں کرا رہا تھا.. ڈاکٹر ابرار نے مریض کا کامیاب اپریشن کیا اور مریض کافی خوش اور مطمئن ہے

✔ڈاکٹر ابرار علی🔯🔯
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
Clinic Days---- پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

📮📮Buner Clinic:بونیر کلینک📮
ھفتہ اور اتوار
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/ 03359326684

03/03/2026

Dr Ibrar Ali
Consultant Spine & Orthopaedic Surgeon
📮ماہر امراض📮
کمر درد---گردن درد--رگ --عرق النساء--شیاٹیکا--ڈیسک سلپ---کمر کے پٹھوں کا درد--کمر کے پٹھوں کی کمزوری--کمر کے مہروں کا سلپ---ریڑھ کی ھڈی کا فریکچر--کمر کی ٹی بی---کمر کا کینسر--بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن--ھاتھ اور پاؤں کا سن ہونا--چلنے کیساتھ پاؤں کا سن پن اور بے جان ہونا---کمر کے مہروں کا سلپ---جوڑوں کا درد--جسم میں درد--پاؤں اور ھاتھوں میں جلن..

📮📮📮📮✔ڈاکٹر ابرار علی🔯🔯
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر📮📮📮 40
Clinic Days---- پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211


🌻🌻📮Buner Clinic:بونیر کلینک🌻🌻

ھفتہ اور اتوار
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/ 03359326684

02/03/2026

جس طرح کمر میں رگ پہ دباؤ آجائے تو درد ٹانگ میں جاتا ہے جسے ہم عرق النساء کا درد کہتے ہیں اسی طرح جب گردن میں رگ دب جاتا ہے تو درد نیچے ھاتھ میں جاتا ہے.. عام طور پہ 90سے95فیصد امکان ہوتا ہے کہ پہلے تین مہینوں میں میڈیسن اور احتیاط سے یہ درد کم یا ختم ہوجاتا ہے. اگر دوائیوں اور احتیاط سے اس درد میں کمی نہ آیے تو پھر ایسے مریضوں کا اپریشن ہوتا ہے. اپریشن میں ہم گردن کے مہروں کے بیچ میں سے ڈیسک نکال دیتے ہیں اور اس کی جگہہ مصنوعی ڈیسک رکھ دیتے ہیں. اس اپریشن کا نام
ACDF(Anterior Cervical Discectomy & Fusion)
ہے.یہ ایک کامیاب اپریشن ہے اور مریض کا درد اپریشن کے6گھنٹے بعد ختم ہو جاتا ہے. الحمدلللہ ہم یہ اپریشن روٹین میں بڑی کامیابی سے کرتے ہیں
اس مریض کا درد باقی علاجوں سے ٹھیک نہیں ہورھا تھا اسلئے اس مریض کے گردن کا اج اپریشن کرینگے

✔ڈاکٹر ابرار علی
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور
'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
🕖اوقات کار:پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
📮معائنے کیلئے تشریف لائیں
انے سے پہلے ان.نمبرز پر رابطہ کریں
☎03318300068 ☎03331322211

01/03/2026

ایبٹ اباد سے شدید درد میں آیا ہوا مریض جو بیٹھ بھی نہیں سکتا تھا درد کی وجہ سے اور انتہائی شدید درد میں تھا 'یہاں تک کہ درد کے انجکشن سے بھی درد میں کوئی کمی نہیں آ رہی تھی. الحمدلللہ ڈاکٹر ابرار نے مریض کا کامیاب اپریشن کی اور مریض بہت مطمئن اور خوش ہے

✔ڈاکٹر ابرار علی🔯🔯
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
Clinic Days---- پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

📮📮Buner Clinic:بونیر کلینک📮
ھفتہ اور اتوار
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/ 03359326684

28/02/2026

Dr Ibrar Ali
Consultant Spine & Orthopaedic Surgeon
📮ماہر امراض📮
کمر درد---گردن درد--رگ --عرق النساء--شیاٹیکا--ڈیسک سلپ---کمر کے پٹھوں کا درد--کمر کے پٹھوں کی کمزوری--کمر کے مہروں کا سلپ---ریڑھ کی ھڈی کا فریکچر--کمر کی ٹی بی---کمر کا کینسر--بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن--ھاتھ اور پاؤں کا سن ہونا--چلنے کیساتھ پاؤں کا سن پن اور بے جان ہونا---کمر کے مہروں کا سلپ---جوڑوں کا درد--جسم میں درد--پاؤں اور ھاتھوں میں جلن..

✔ڈاکٹر ابرار علی🔯🔯
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
Clinic Days---- پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

📮📮Buner Clinic:بونیر کلینک📮
ھفتہ اور اتوار
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/ 03359326684

27/02/2026

کمر درد 'شیاٹیکا اور ڈیسک بلج کا مسئلہ بہت ذیادہ ہے اور لوگ طرح طرح کے علاج کرتے ہیں جس سے اکثر مریض فائدے کی بجائے مزید نقصان اٹھاتے ہیں
جب درد میڈیسن سے ٹھیک نہ ہو تو دوسرا علاج کمر کے جدید انجکشنز کا ہوتا ہے.
کمر کے انجکشنز محفوظ ہیں اور کارآمد بھی-
بہت سارے مریضوں کو یا تو وقتی یا مستقل آرام آجاتا ہے یا مستقل
اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ کمر کے انجکشن خطرناک ہوتے ہیں اور اس سے پاؤں کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں یا اس سے مردانہ کمزوری آتی ہے.. یہ بالکل غلط ہے.
کمر کے انجکشنز بالکل محفوظ ہوتے ہیں بشرطیکہ اسکو ایسے ڈاکٹر سے کروائے جائیں جو اسکا وسیع تجربہ رکھتا ہوں
الحمدلللہ ہم کمر کے ہر قسم اپریشنز کیساتھ ساتھ کمر کے ہر
قسم کے انجکشنز لگانے میں مہارت رکھتے ہیں
کمر درد اور شیاٹیکا کیلئے بہت سارے انجکشنز لگائے جاتے ہیں اور ہر مریض کیلئے ڈاکٹر تجویز کرتا ہے کہ کس مریض کیلئے کونسا انجکشن کارامد رہیگا

✔ڈاکٹر ابرار علی
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)
پیر سے جمعرات پشاور میں خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن میں موجود ہوتے ہیں اور ھفتہ اور اتوار بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر بونیر میں موجود ہوتے ہیں

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار☎🔯🔯
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/03359326684

26/02/2026

ضلع مہمند سے ایا ہوا مریض جن کو کمر میں درد تھا اور ٹانگ کے درد کی شکایت تھی. کمر میں انکے رگ پہ شدید دباؤ تھا اور رگ پہ گوشت ایا ہوا تھا. مریض پچھلے 5 سال سے تکلیف برداشت کر رہا تھا. اج ڈاکٹر ابرار علی نے مریض کے کمر کا کامیاب اپریشن کیا اور الحمدلللہ مریض کا درد مکمل ختم ہو گیا ہے اور مریض بہت مطمئن اور خوش ہے ڈاکٹر ابرار کے اپریشن سے.الحمدلللہ

✔ڈاکٹر ابرار علی🔯🔯
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
Clinic Days---- پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

📮📮Buner Clinic:بونیر کلینک📮
ھفتہ اور اتوار
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/ 03359326684

24/02/2026

کمر درد اور عرق النساء کیلئے کونسا علاج سب سے بہتر ہے؟؟؟
کمر درد 'مہروں کے مسائل'شیاٹیکا اور ڈیسک سلپ کے مریض طرح طرح کے علاج کرتے ہیں. کوئی کہتا ہے اپریشن نہیں کرنا'کوئی کہتا ہے فزیوتھراپی کروائیں'کوئی دم درود اور کوئی حکیموں سے علاج کرتے ہیں. کمر اور رگ کے ہر مریض کا مسلہ الگ نوعیت کا ہوتا ہے. کچھ مریضوں کیلئے صرف میڈیسن اور احتیاطی تدابیر بھی کافی ہوتی ہیں'کچھ مریضوں میں کمر کی ورزشیں اور کچھ مریضوں میں کمر کے جدید انجکشن سے بھی علاج ہوجاتا ہے اور بہت کم. مریضوں میں اپریشن کی ضرورت ہوتی ہے. ہر مسلہ نہ صرف فزیوتھراپی سے حل ہوتا ہے اور نہ ہر مسلے کا واحد حل اپریشن ہوتا ہے. یہ فیصلہ کرنا کہ کونسے مریض کیلئے کونسا علاج بہتر رہیگا 'یہ صرف کمر کا ڈاکٹر سمجھتا ہے اور وہی بتا سکتا ہے کہ کونسے مسلے کیلئے میڈیسن کی ضرورت ہوتی ہے اور کونسا مریض فزیوتھراپی کو بھیجنا ہے اور کونسے مریض کیلئے کمر کا انجکشن یا اپریشن چاہییئے-خود سے یہ فیصلہ کرنا یا لوگوں کی باتوں پہ عمل کرنا اور ڈاکٹر کا مشورہ نہ سننا ایک حماقت ہے اور ایسے مریض اکثر نقصان اٹھاتے ہیں اور انکی بیماری اس سٹیج پہ پہنچ جاتی ہے کہ پھر علاج کا بھی کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا

✔ڈاکٹر ابرار علی🔯🔯
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
Clinic Days---- پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

📮📮Buner Clinic:بونیر کلینک📮
ھفتہ اور اتوار
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/ 03359326684

23/02/2026

🌻🌻کمر کا پیچیدہ اپریشن🌻🌻
بڑھاپے میں یہ مسلہ بہت زیادہ ہوتا ہے کہ مریض کے کمر میں ایک سے زیادہ جگہوں پہ رگ بند ہو جاتے ہیں. مریض کے ٹانگیں چلنے کے ساتھ بھاری ہوجاتی ہیں اور بیٹھنے سے ارام اجاتا ہے. ایسے مریض چند قدم.چلنے کے بعد بار بار بیٹھ جاتے ہیں. اگر ایسے مریض میڈیسن سے ٹھیک نہیں ہوتے تو کمر کا انجکشن بھی کارامد ہوتا ہے لیکن کچھ مریضوں میں اپریشن ہی مسلے کا حل ہوتا ہے. ایسے مریض جن میں دو سے زیادہ جگہہ رگ بند ہع تو ان میں رگ آزاد کرنے کے ساتھ ساتھ کمر کو.مظبوط رکھنے کیلئے کمر میں راڈ بھی لگائے جاتے ہیں. ایسے اپریشن کمر.کے پیچیدہ اپریشن ہوتے ہیں کیونکہ اس میں مریض کو واپس خوشگوار زندگی میں لانے کیلئے احتیاط کی بھی ضرورت ہوتی ہے اور ایسے اپریشن پہ وقت بھی زیادہ لگتا ہے.
الحمدلللہ ہم کمر کے سارے پیچیدہ اپریشن بہت مہارت سے کرتے ہیں اور ایسے مریض جنکے پہلے سے کمر کے اپریشن ناکام ہوتے ہیں انکے بھی کامیاب اپریشن کرنے کی مہارت رکھتے ہیں

✔ڈاکٹر ابرار علی🔯🔯
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
Clinic Days---- پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

📮📮Buner Clinic:بونیر کلینک📮
ھفتہ اور اتوار
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/ 03359326684

22/02/2026

کمر کے اپریشن کے بارے میں لوگوں کی بہت پرانی غلط فہمی ہے کہ کمر کا اپریشن کر لیا تو بس معزور ہوجاؤگے اور اس ڈر کی وجہ سے ہمارے بہت سارے مریض اپنی بیماری کو اتنا طول دیتے ہیں کہ وہ اپریشن سے نہیں بلکہ اپریشن نہ کرنے کی وجہ سے متاثر اور خراب ہوجاتے ہیں.
کمر کا اپریشن ہر مریض کیلئے ضروری نہیں ہوتا ـمریض اور ڈاکٹر دونوں کو چاہییئے کہ بغیر اپریشن کے جتنے بھی علاج ہیں انکا بھرپور استعمال کیا جائے لیکن جب اپریشن ضروری ہوجائے تو اپریشن سے بلاوجہ نہ ڈریں اور اپنی بیماری کو اس وجہ سے طول نہ دیں کہ کمر کا اپریشن محفوظ نہیں ہے..
کمر کا اپریشن محفوظ ہے بشرطیکہ اسکو ماہر کمر کے سرجن سے کیا جائے.
الحمدلللہ ہم کمر کے سارے سادہ اور پیچیدہ اپریشنز بہت مہارت سے کرتے ہیں اور اپریشن کے بغیر جتنے جدید علاج ہیں اسکا بھی بھرپور استعمال کرتے ہیں

✔ڈاکٹر ابرار علی🔯🔯
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
Clinic Days---- پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

📮📮Buner Clinic:بونیر کلینک📮
ھفتہ اور اتوار
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/ 03359326684

21/02/2026

عام طور پہ جب رگ پہ گوشت اجاتا ہے یا جس کو عرقالنساءکی
تکلیف شروع ہوجائے تو بغیر اپریشن کے علاج سیے
کافی امکان ہوتا ہے کہ بغیر اپریشن ٹھیک ہوجائے لیکن جب ڈیسک کا ٹکڑا باہر نکل جائے تو ایسے مریضوں میں اپریشن ضروری ہوجاتا ہے کیونکہ ایسے مریض بغیر اپریشن کے ٹھیک نہیں ہوتے
الحمدلللہ ہم کمر اور گردن درد کے ہر قسم علاج بہت مہارت سے کرتے ہیں اور کمر کے تمام اپریشنز کیساتھ ساتھ رگ اور عرق النساء کے بغیر اپریشن علاج بذریعہ جدید انجکشنز کرتے ہیں

✔ڈاکٹر ابرار علی🔯🔯
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
Clinic Days---- پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

📮📮Buner Clinic:بونیر کلینک📮
ھفتہ اور اتوار
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/ 03359326684

Address

Peshawar
19290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category