Medical information

Medical information Welcome to Medical information ! This page is dedicated to sharing education, information, and insp

19/05/2021
Follow and share the page to your friends.
21/04/2021

Follow and share the page to your friends.

20/04/2021
Like and follow the page for more information.
16/04/2021

Like and follow the page for more information.

 .......؟؟؟؟ #رگوں کے پھولنے کی بیماری   ٹانگ میں موجود خون کی نالیوں کی ایک عام بیماری ہے......پاکستان میں اس کی شرح کا...
15/04/2021

.......؟؟؟؟

#رگوں کے پھولنے کی بیماری ٹانگ میں موجود خون کی نالیوں کی ایک عام بیماری ہے......

پاکستان میں اس کی شرح کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہر 100میں سے 30 یا۔35 افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے.....

جن کی بڑی تعداد خواتین پر مشتمل ہوتی ہے ہمارے ہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد سالوں اسے سمجھ نہیں پاتی.....

👈 ہے کیا.............👇

دراصل خون کی نالیاں دو طرح کی ہوتی ہیں جن میں سے ایک شریانیں (Arteries) اور دوسری وریدیں(Veins) ہیں.....

شریانیں دل سے خون جسم کے دیگرحصوں میں لے کر جاتی ہیں جبکہ رگوں کے ذریعے خون جسم سے واپس دل میں آتا ہے....

ٹانگوں میں دو قسم کی وریدیں پائی جاتی ہیں جن میں سے ایک سطحی (Superficial) اور دوسری گہری (Deep)رگیں کہلاتی ہیں...

پہلی قسم کی رگیں جلد کے بالکل قریب پائی جاتی ہیں جبکہ دوسری ٹانگ کے اندر خون کی بڑی نالیوں کے ساتھ ہڈی اور پٹھوں کی جانب جاتی ہیں......

ٹانگ میں 80 فیصد کام گہری رگیں سر انجام دیتی ہیں جبکہ سطحی رگیں ان کی معاون کا کردار اداکرتی ہیں.....

👈 ویریکوس وین کے اسباب............👇

رگوں میں کچھ والوز (valves) یعنی مخصوص جھلیاں بھی ہوتی ہیں.....

جوخون کو آگے بڑھاتی اوردل کی جانب واپس لوٹنے سے روکتی ہیں......

جب یہ جھلیاں(valves) اپنا کام درست طریقے سے نہیں کرپائیں تو یہ بیماری لاحق ہو جاتی ہے.....

ان کے خراب ہو نے سے خون کی ترسیل متاثر ہوتی ہے اورجو خون دل میں جانا چاہئے ‘وہ وریدوں میں جمع ہونے لگتا ہے۔اس سے وہ بڑی ہو کر پھولنے لگتی ہیں.....

یہ بیماری زیادہ تر ٹانگوں کو متاثر کرتی ہے جس کا سبب یہ ہے کہ ان کی وریدیں دل سے کافی دور ہوتی ہیں......

مزید براں کششِ ثقل بھی خون کی ترسیل اوپر کی جانب جانے میں رکاوٹ بننے لگتی ہے.......

👈 اس مرض کی چند اہم وجوہات ....👇

👈 حمل یا زچگی......
👈 سن یاس ( Menopause )......
👈 عمر میں اضافہ (50سال یا اس سے زیادہ)......
👈 زیادہ دیر تک کھڑے رہنے کا معمول.....
👈 موٹاپا اور موروثیت ہیں.....

خواتین میں اس بیماری کی شرح مردوں کی نسبت زیادہ ہے جس کا سبب ان کے ہارمونز کی سطح میں تبدیلیاں ہیں جن کا اثر رگوں پر بھی پڑ تا ہے....!

👈 علامات..............👇

👈 اس بیماری کے شکار افراد کی رگیں جامنی ‘ نیلی یا بہت زیادہ سرخ رنگ کی ہونے کے علاوہ ابھری اور پھولی ہوئی دکھائی دیتی ہیں......

👈 پھولی ہوئی رگوں کی جگہ یا ان کے آس پاس کی جگہوں میں دردکی شکایت ہو سکتی ہے.....

👈 مریض تھکاوٹ اور بے چینی کا شکار بھی ہو سکتا ہے اور یہ علامات زیادہ تر دن کے دوسرے حصے میں محسوس کی جاتی ہیں..

اس کی بنیادی وجہ یہ کہ مریض جب آرام کرکے اٹھتا ہے تو اسے درد وغیرہ کی شکایت محسوس نہیں ہوتی......

دن بھر کے کام کاج کرنے سے جب خون کا دباﺅ بڑھتا ہے تو مندرجہ بالا علامات نمایاں ہونے لگتی ہیں .....

کچھ صورتوں میں ان رگوں کا رنگ بھی تبدیل ہونے لگتا ہے۔ اورمرض اگر شدت اختیار کر لے تو متاثرہ رگوں سے خون بہنے لگتا ہے‘

ٹانگوں میں خون جمع ہونے کی شکایت ہو سکتی ہے یا وہاں خون کے چھوٹے چھوٹے لوتھڑے جمنا شروع ہو سکتے ہیں....

اس بیماری میں متاثرہ جلد پر دھپڑ (Rash) اورپھر السر بن سکتا ہے اوراگر مرض شدت اختیار کر لے تو رگوں کے پھٹنے کا خطرہ بھی ہوتا ہے.....

اس کا جلد علاج کرانا چاہئے‘ اس لئے کہ پیچیدگیاں بڑھ جائیں تو علاج کافی مشکل ہو جاتا ہے.....

👈 علاج..............👇

اس مرض کے شکار ہر فرد کا علاج ضروری نہیں ہوتالیکن اس کا فیصلہ کرنا معالج (ویسکولر سرجن )کا کام ہے لہٰذا علامات ظاہر ہونے پراس سے ضرور رابطہ کرناچاہئے.....

اس کا علاج دوا یا ٹیوب لگانے سے ممکن نہیں ہوتابلکہ سرجن متاثرہ رگوں کو نکال دیتا ہے۔

اس کے لئے دو طریقے ”اوپن سرجری“ اور ”لیزر“ استعمال ہوتے ہیں ۔

اوپن سرجری ایک روایتی طریقہ علاج ہے

جبکہ بذریعہ لیزر علاج ......👇
(Endovenous Ablation)
جدید اور زیادہ موثر طریقہ ہے۔

اس میں ریڈیو فریکونسی کا استعمال کرتے ہوئے ایک آلہ رگ کے اندر منتقل کیا جاتا ہےجو متاثرہ رگ کو اندر ہی ختم کر دیتا ہے...

اس طریقہ علاج میں پیٹ چاک کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور اوپن سرجری کے برعکس مریض کو نہ تو درد ہوتا ہے اور نہ ہی انفیکشن کا خدشہ ہوتا ہے.....

اور پیچیدگیوں.کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں اس میں مریض ایک یا دو گھنٹوں کے بعد گھر جا سکتا ہے..

اور پہلے ہی دن اسے چلنے پھرنے میں دشواری نہیں ہوتی۔ یوں مریض کی صحت یابی زیادہ جلدی ممکن ہو جاتی ہے.....

اس کا فالو اَپ بھی عام آپریشن کی نسبت کم ہوتاہے اورمریض کوایک یا دو مرتبہ سے زیادہ ڈاکٹر کے پاس نہیں جاناپڑتا....

لیزرکا یہ فائدہ بھی ہے کہ اس سے مریض کے متاثرہ حصے پر کوئی نشان نہیں بنتا....

👈 چند احتیاطیں.......👇

لیزر کے ذریعے علاج سے قبل معالج کو اپنی مکمل ہسٹری ضروربتائیں.....

اگر آپ پہلے سے کوئی دوا(مثلاً خون پتلا کرنے والی یا ہربل ادویہ وغیرہ) یا سپلیمنٹ وغیرہ کا استعمال کر رہے ہیں یا کسی الرجی کا شکار ہیں تو معالج کو اس سے ضرور آگاہ کریں.....

یہ ضروری ہے‘ اس لئے کہ ڈاکٹرحضرات کچھ ادویہ کا استعمال روکنے کا مشورہ دے سکتے ہیں......

مزید برآں اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے آرام دہ اور ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنے ہوں اورجیولری وغیرہ اتار دی ہو.....

اس بیماری سے متعلق ایک مفروضہ عام ہے کہ اس کا علاج نہیں کروانا چاہئے ‘اس لئے کہ آپریشن کے بعد یہ بیماری واپس آجاتی ہے۔

ٹانگ میں بہت سی رگیں ہوتی ہیں اور یہ بالکل ممکن ہے کہ اس کی کوئی دوسری رگ متاثر ہوجائے جس کے علاج کی ضرورت ہو‘

تاہم اکثر مریضوں میں یہ بیماری واپس نہیں آتی گفتگو کو سمیٹتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں

کہ پھولی ہوئی رگیں نہ صرف بدنما لگتی ہیں بلکہ کسی بڑے مسئلے کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔ اس لئے اگراس کی علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر ویسکولر سرجن سے رابطہ کریں.....!!!

15/04/2021

# MEDICAL_FITNESS •
*BLOOD PRESSURE*
----------
120/80 -- Normal
130/85 --Normal (Control)
140/90 -- High
150/95 -- V.High
----------------------------
*PULSE*
--------
72 per minute (standard)
60 --- 80 p.m. (Normal)
40 -- 180 p.m.(abnormal)
----------------------------
*TEMPERATURE*
-----------------
98.4 F (Normal)
99.0 F Above (Fever)
*BLOOD GROUP COMPATIBILITY*
What’s Your Type and how common is it?
*O+* 1 in 3 37.4%
(Most common)
*A+* 1 in 3 35.7%
*B+* 1 in 12 8.5%
*AB+* 1 in 29 3.4%
*O-* 1 in 15 6.6%
*A-* 1 in 16 6.3%
*B-* 1 in 67 1.5%
*AB-* 1 in 167 .6%
(Rarest)
*Compatible Blood Types*
O- can receive *O-*
O+ can receive *O+, O-*
A- can receive *A-, O-*
A+ can receive *A+, A-, O+, O-*
B- can receive *B-, O-*
B+ can receive *B+, B-, O+, O-*
AB- can receive *AB-, B-, A-, O-*
AB+ can receive *AB+, AB-, B+, B-, A+, A-, O+, O-*
This is an important msg which can save a life! A life
could be saved...
What is ur blood group ?
Share the fantastic information..
*EFFECT OF WATER*
We Know Water is
important but never
knew about the
Special Times one
has to drink it.. !
*Did you know ?*
Drinking 1 Glass of Water at the Right Time Maximizes its
effectiveness on the Human Body;
*1 Glass of Water*
after waking up -
helps to
activate internal
organs..
*1 Glass of Water*
30 Minutes
before a Meal -
helps digestion..
*1 Glass of Water*
before taking a
Bath - helps
lower your blood
pressure.
*1 Glass of Water*
before going to
Bed - avoids
Stroke or Heart
Attack.

Main role of minerals in your body.Follow and like page for more information
13/04/2021

Main role of minerals in your body.
Follow and like page for more information

09/04/2021

Some people have the problem of diarrhea while taking the milk, its so thier is huge amount of lactose(type of disaccharide) in milk. in our body their is enzyme lactase which is responsible for breaking of lactose, whenever the defect of these enzymes occurs in body then person faced the problem of diarrhea.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram