Badaber Children Medical And Rehydration Center

Badaber Children Medical  And Rehydration Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Badaber Children Medical And Rehydration Center, Medical and health, Kohat Road Badaber Near Spen Jumat... Haji Dildar Market Opposite Babu Market...., Peshawar.

04/06/2021
09/05/2021

یا اللہ ہماری ماوں کو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرما
اور جن جن کی مائیں دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے اک باغ بنا دے
آمین..!
بھلا ماں کا بھی کوئی دن ہوتا؟
ماں کے بغیر تو کوئی دن دن نہیں ہوتا..!
کوئی بھی دعا مانگنے سے پہلے اپنے ماں باپ کے لئے دعا ضرور مانگو کہ جس دعا سے پہلے ماں باپ کے لیے دعا مانگی جائے وہ کبھی بھی رد نہیں ہوتی..!
اپنے ماں باپ کی خوب خدمت کریں انہیں پیار کریں اور ان کے ساتھ وقت گزاریں تمہیں ایک دن احساس ہو گا جب ان کی کرسی تو ہو گی لیکن وہ خود نہیں ہوں گے..
ماں جیسی عظیم ہستی اس دنیا میں کہیں بھی نہیں ملے گی
ساری دنیا پھر لیں ماں جیسا پیار کہیں سے بھی نہیں ملے گا..!
میری سحری تو جنت سے آتی ہے
کیونکہ کھانا میری ماں بناتی ہے..!
اے اللہ اس ماہ رمضان کی برکت سے میرے والدین کو بخش دے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما
آمین..!
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں
لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں..!

08/03/2021

عورت کیلئے ایک شادی کا حکم کیوں دیا گیا؟

عورت کیلئے ایک شادی کا حکم کیوں دیا گیا؟ سائنس بھی اسلام کے احکامات کی تائید پر مجبور ہو گئی..
ایک ماہرِ جنین یہودی(جو دینی عالم بھی تھا) کھلے طور پر کہتا ہے کہ روئے زمین پر مسلم خاتون سے زیادہ پاک باز اور صاف ستھری کسی بھی مذھب کی خاتون نہیں ہےپورا واقعہ یوں ہے کہ البرٹ آئینسٹاین انسٹی ٹیوٹ سے منسلک
ایک ماہرِ جنین یہودی پیشوارابرٹ نے اپنے قبول اسلام کا اعلان کیا جس کا واحد سبب بنا قرآن میں مذکور مطلقہ کی عدت کے حکم سے واقفیت اور عدت کیلئے تین مہینے کی تحدید کے پیچھے کارفرما حکمت سے شناسائی اللہ کا فرمان ہے’’والمطلقات یتربصن بأنفسهن ثلاثة قروء[البقرة:228]”م’’طلقات اپنے آپکو تین حیض تک روکے رکھیں”‘‘

اس آیت نے ایک حیرت انگیز جدید علم ڈی این اے کے انکشاف کی راہ ہموار کی اور یہ پتا چلا کہ مرد کی منی میں پروٹین دوسرے مرد کے بالمقابل 62 فیصد مختلف ہوا کرتی ہےاور عورت کا جسم ایک کمپیوٹر کی مانند ہے جب کوئی مرد ہم بستری کرتا ہے تو عورت کا جسم مرد کے تمام بیکٹریاز جذب ومحفوظ کر لیتا ہے۔

اس لئے طلاق کے فوراً بعد اگر عورت کسی دوسرے مرد سے شادی کرلے یا پھر بیک وقت کئی لوگوں سے جسمانی تعلقات استوار کرلے تو اس کے بدن میں کئی ڈی این اے جمع ہو جاتے ہیں جو خطرناک وائرس کی شکل اختیار کرلیتے ہیں اور جسم کے اندر جان لیوا امراض پیدا ہونے کا سبب بنتے ہیں۔
سائنس نے تحقیق کی کہ طلاق کے بعد ایک حیض گزرنے سے 32سے35 فیصد تک پروٹین ختم ہو جاتی ہےاور دوسرا حیض آنے سے 67 سے 72 تک آدمی کا ڈی این اے زائل ہو جاتا ہےاور تیسرے حیض میں 99.9%کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور پھر رحم سابقہ ڈی این اے سے پاک ہو جاتا ہے۔اور بغیر کسی سائڈ افیکٹ و نقصان کے نیا ڈی این اے قبول کرنے کے لئے تیار ہو جاتا ہے۔

ایک طوائف کئی لوگوں سے تعلقات بناتی ہے جس کے سبب اس کے رحم میں مختلف مردوں کے بیکٹریاز چلے جاتے ہیں اور جسم میں مختلف ڈی این اے جمع ہو جاتے ہٰیں۔اور اسکے نتیجے میں وہ مہلک امراض کا شکار بن جاتی ہے

اور رہی بات متوفی عنہا کی عدت تو اس کی عدت طلاق شدہ عورت سے زیادہ ہے کیونکہ غم و حزن کی بناء پر سابقہ ڈی این اے جلدی ختم نہیں ہوتا اور اسے ختم ہونے کے لئے پہلے سے زیادہ وقت درکار ہے اور اسی کی رعایت کرتے ہوئے۔ ایسی عورتوں کےلئے چار مہینے اور دس دن کی عدت رکھی گئی ہے۔۔فر مان الہی ہے’’والذين يتوفون منكم و يذرون أزواجا يتربصن بأنفسهن أربعة أشهر و عشرا[البقرة:٢٣٤]‘‘”اور تم میں سے جس کی وفات ہو جائے اور اپنی بیویاں چھوڑے تو چاہیے کہ وہ چار مہینے اور دس دن اپنے آپ کو روکے رکھیں“
اس حقیقت سے راہ پاکر ایک ماہر ڈاکٹر نے امریکہ کے دو مختلف محلوں میں تحقیق کی۔

۔ایک محلہ جہاں افریقن نژاد مسلم رھتے ہیں وہاں کی تمام عورتوں کے جنین میں صرف ایک ہی شوہر کا ڈی این اے پایا گیا
جبکہ دوسرا محلہ جہاں اصل امریکن آزاد عورتیں رھتی ہیں ان کے جنین میں ایک سے زائد دو تین لوگوں تک کے ڈی این اے پائے گئے۔۔
جب ڈاکٹر نے خود اپنی بیوی کا خون ٹیسٹ کیا تو چونکا دینے والی حقیقت سامنے آئی کہ اس کی بیوی میں تین الگ الگ لوگوں کے ڈی ان اے پائے گئے.

جس کا مطلب یہ تھا کہ اس کی بیوی اسے دھوکہ دے رہی تھی اور یہ کہ اس کے تین بچوں میں سے صرف ایک اس کا اپنا بچہ ہے۔اس کے بعد ڈاکٹر پوری طرح قائل ہوگیا کہ صرف اسلام ہی وہ دین ہے جو عورتوں کی حفاظت اور سماج کی ہم آہنگی کی ضمانت دیتا ہے اور اس بات کی بھی کہ مسلم عورتیں دنیا کی سب سے صاف ستھری پاک دامن وپاک باز ہوتی ہیں۔..........
فواد.....

 ....! 🤗🤗🤗🤗  9 January Saturday Ko Badaber Children Medical And Gyne Center Main Lady Doctor Baitainge...    +   +  .......
07/01/2021

....!
🤗🤗🤗🤗

9 January Saturday Ko Badaber Children Medical And Gyne Center Main Lady Doctor Baitainge...


+ + ....


....

Assalam o Alaikum How Are You All ❤❤Aap Sabko Inform Kia Jaraha Hain K   Ki Timing Thore Change Hogaye Hain Ab Sy New Ti...
31/12/2020

Assalam o Alaikum
How Are You All ❤❤
Aap Sabko Inform Kia Jaraha Hain K Ki Timing Thore Change Hogaye Hain Ab Sy New Timing 10:30 AM To 3:00 PM Hoge.
Jab K Ki Wahe Same Timing Hain 4:00 PM To 7:30 PM.

11/12/2020
❤❤❤
22/10/2020

❤❤❤

  ❤
14/08/2020

یہ ہے ریڈیو پاکستانآپ کو پاکستان مبارک ہو یہ تھی وہ پہلی آ واز جس نے مسلمانوں میں ایک جذبہ جوش جوا کر دیا میں آ ج بھی Pt...
14/08/2020

یہ ہے ریڈیو پاکستان
آپ کو پاکستان مبارک ہو

یہ تھی وہ پہلی آ واز جس نے مسلمانوں میں ایک جذبہ جوش جوا کر دیا میں آ ج بھی Ptv پہ یہ آواز سنتی ھو تو ایک عجیب سی خوشی میرے اندر اترتی ہے کبھی سن کے دیکھنا
https://youtu.be/BlMhCzgtNoU

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Talent Does What It Can. Genius Does What It Must. I Do What I Get Paid For....!
15/07/2020

Talent Does What It Can. Genius Does What It Must. I Do What I Get Paid For....!

Address

Kohat Road Badaber Near Spen Jumat... Haji Dildar Market Opposite Babu Market....
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Tuesday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Wednesday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Thursday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Friday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00
Saturday 09:00 - 13:00
16:30 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badaber Children Medical And Rehydration Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram