Medical information

Medical information Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Medical information, Medical and health, Peshawar.

22/01/2024
Everyone
14/08/2023

Everyone

23/11/2022

Please like my page

18/06/2022
18/06/2022
ہم ہر روز کسی نا کسی چوک میں ایسی میڈیکل سٹوڈنٹ اورھسپتال کے ملازمین ضرور دیکھتے ہیں جو لیب کوٹ پہن کر کھڑے ہوتے ہیں۔ ان...
23/05/2022

ہم ہر روز کسی نا کسی چوک میں ایسی میڈیکل سٹوڈنٹ اورھسپتال کے ملازمین ضرور دیکھتے ہیں جو لیب کوٹ پہن کر کھڑے ہوتے ہیں۔ ان کے لئے ایک چھوٹا سا پیغام یہ ہے کہ
لیب کوٹ آپ کو مریض کے جراثیموں یا پھر ان کیمیکلز سے بچانے کے لئے پہنا یا جاتا ہے جن سے آپ روزانہ ڈیل کرتے ہیں۔ اگر آپ وہ لیب کوٹ ہسپتال یا لیبارٹری سے پہن کر باہر نکلتے ہیں تو اس کا سادہ سا یہ مطلب ہے کہ آپ ہسپتال یا لیبارٹری کے تمام جراثیم راستے میں پھیلا رہے ہیں اور اپنے گھر لیجا رہے ہیں اور اسی طرح راستے یا گھر کے جراثیم اپنے ہسپتال یا لیبارٹری میں پھیلا رہے ہیں۔سو پلیز ہیلتھ ایتھکس اور بائیو سیفٹی کا خیال رکھتے ہوئے اپنا لیب کوٹ ہسپتال یا لیبارٹری میں ہی چھوڑ کر آیا کریں۔ یا اس کو کسی محفوظ طریقے ساتھ لے جایا کریں۔ایسا کرنے سے آپ اپنی اور دوسروں کی زندگییوں کو لاحق خطرات کم کر سکتے ہیں۔
شکريه

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram