Blood Chain North Waziristan

Blood Chain North Waziristan this page will share and spreade everything related to blood donation and those who need blood .

23/12/2025

میرعلی ہسپتال میں عیدک سے تعلق رکھنے ولی ایک بہن کو ایمرجنسی بنیاد پر خون کی اشد ضرورت ہے پلیز خون کی جو بھی گروپ ہو کیونکہ ادھر ہسپتال والے متبادل دے رہا ہے۔رابطہ
رابطہ 03090097966
03105120584

10/12/2025

گاؤں عیدک سے تعلق رکھنے والے ایک مریض کو کمپلکس ہسپتال پشاور میں اے بی پازیٹیو بلڈ کی
انتہائی اشد ضرورت ہے مریض کی حالت حراب ہے 🙏
03345462670

09/12/2025

وزیرستان کے ایک مریض کو ایم ایم سی ہسپتال پشاور میں بلڈ کی اشد ضرورت ہے فلزز کوئ مدد کریں 🙏
03030451919
Ab+ve

14/11/2025

کمپلیکس ہسپتال پشاور میں ایک وزیرستان کے مریض کو حون کی سحت ضرورت ہے بلڈ گروپ جو بھی ہوں فلزز کوئ مدد کریں 🙏
03330983364

02/10/2025

پشاور میں وزیرستان کے ایک بہن کو A+ve بلڈ کی اشد ضرورت ہے فلزز کوئ مدد کریں 🙏
0336 8900004

👇👇
27/06/2025

👇👇

19/05/2025

شمالی وزیرستان سے لائے ہوئے زحمیوں کو خلیفہ گل نواز بنوں ہسپتال میں حون کی ضرورت ہے ۔ قریبی ساتھی ہسپتال پہنچنے کی کوشش کرے ۔
شکریہ

اس پیارے بچے کو پشاور میں O-ve حون کی انتہائ اشد ضرورت ہے آپریشن کیلئے فلزز کوئ مدد کریں 🙏 03315948259
13/05/2025

اس پیارے بچے کو پشاور میں O-ve حون کی انتہائ اشد ضرورت ہے آپریشن کیلئے فلزز کوئ مدد کریں 🙏
03315948259

05/05/2025

وزیرستان کے ایک مریض کو فمز ہسپتال حیات آباد میں A+ve حون کی ایمرجنسی ضرورت ہے فلزز کوئ مدد کریں🙏
0336 9529731

27/04/2025

وزیرستان کے ایک زحمی کو پشاور میں a-ve حون کی انتہائی ایمرجنسی ضرورت ہے فلزز کوئ مدد کریں
03333938373

11/04/2025

راولپنڈی سی ایم ایچ میں دوسلی سے تعلق رکھنے والے مریض کو O+Ve خون کی اشد ضرورت ہے، برائے مہربانی قریبی ساتھی خون پیدا کرنے میں معاونت فرمائیں۔
03109393064 رابطہ نمبر

Address

Peshawar

Telephone

+923333938373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Chain North Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram