25/12/2024
SMAF 🇵🇰 My-healthcare
خیبر پختونخواہ میں نزلہ اور زکام کے حوالے سے ڈائریکٹر سماف (SMAF) پاکستان کا عوام کے نام خصوصی پیغام۔
نزلہ زکام نے خیبرپختونخوا میں وبائی شکل اختیار کی ھے، جوکہ زیادہ تر وائرل انفیکشن کی وجہ سے ھے اس میں اینٹی بائیوٹک، ڈرپ، انجکشن کا کوئی رول نہیں سادہ اینٹی الرجک اور پیناڈول سے 7 دن میں خود بخود ٹھیک ہوجاتا ھے۔
1)آرام کریں, بھاپ (سٹیم) لیں
2)گرم مشروبات جیسے چاۓ اور سوپ وغیرہ استعمال کریں، گرم پانی یا چائے میں ایک چمچ شہد صبح و شام پئیں
3) پانی زیادہ پئیں
4) نیم گرم پانی میں آدہ چمچ نمک ڈال کر صبح شام غرارے کریں
5) ضرورت ھو تو سادہ پینیڈال اور اینٹی الرجک استعمال کریں
6) نیبولایزر اور ہیومیڈیفائر کا استعمال کریں
7) بیمار اور تندرست دونو ماسک کا استعمال کریں اور ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں
8) طبیعت زیادہ خراب ھونے کی صورت میں اپنے قریبی ہسپتال سے رجوع کریں. اور اپنے گھر پر نرسنگ کئیر کے لئے ھماری ہیلپ لائن پر کال کریں
شکریہ
SMAF 🇵🇰 My-healthcare
03139238589
03339134337