Chiropractic Care Center CCC

Chiropractic Care Center CCC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chiropractic Care Center CCC, Chiropractor, Madina market sector E5 phase 7 hayatabad, Peshawar.

Most famous,certified and Genuine Chiropractor Dr in peshawar.A member of the British council for complementary therapies UK.Call us:03069585005 .Madina market sector E5 phase 7 hayatabad peshawar

22/11/2025

22/11/2025

22/11/2025

22/11/2025

What is sciatica? Sciatica symptoms and treatment. L4L5 disc bulge, L5S1 slipped disc treatment without surgery.
شیاٹیکا، عرق النساء کسے کہتے ہیں؟ شیاٹیکا، عرق النساء کی علامات اور بغیر آپریشن جدید کامیاب علاج۔
رابطہ نمبر: 03069585005۔ 03118199379
وٹس ایپ: 03069585005 نوٹ: آنلائن چیک اپ اور کنسلٹیشن کی سہولت بھی موجود ہے
معلوماتی ویڈیو ہے دوستوں کیساتھ شیئر کریں اور شیاٹیکا، عرق النساء، رنگڑوا کے مریضوں تک پہنچائیں۔ شکریہ

12/11/2025

12/11/2025

13/10/2025

13/10/2025

Disc Herniation (Intervertebral), back pain, sciatica
ریڑھ کی ہڈی کے موہروں کا سرک جانا شدید تکلیف دہ ہو سکتا ہے اور اس کی علامات کا تعلق اس لیول سے ہے کہ کس لیول کا موہرہ سرکا ہے۔ عام طور پر ریڑھ کی ہڈی میں دو ایسے مقام ہوتے ہیں جہاں یہ ہو سکتا ہے۔ ایک گردن کے موہرے اور دوسرے کمر کے موہرے۔ گردن کے موہروں کی علامات سر اور گردن میں بھی محسوس ہو سکتی ہیں اور بازو میں بھی جبکہ کمر کے موہروں کی علامات کولہوں، ٹانگوں، پاوءں وغیرہ میں محسوس ہوتی ہیں۔
اس کی وجہ شروع ہوتی ہے ریڑھ کی ہڈی کے گرد پٹھوں کی کمزوری سے جس کی وجہ سے موہروں پر غیر متوازی زور پڑتا ہے اور ان میں خرابیاں پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
اس کے علاج کے لئے جب مریض میرے کلینک آتا ہے تو کیروپریکٹیک علاج کے ساتھ ساتھ میں ان پٹھوں کی کمزوری کا بھی علاج کرتا ہوں جو کہ ریڑھ کی ہڈی کی مضبوطی کے لئے ضروری ہیں۔ کیونکہ اکثر مریض اس مسئلے کے بار بار ہوجانے کی شکایت کرتے ہیں اور وجہ یہی ہے کہ وہ یا تو درد کی دوائیاں لیتے ہیں یا صرف فزیوتھراپی کرواتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے مسئلہ دوبارہ ہوجاتا ہے یاد رکھیں جب تک آپ کمر کے پٹھوں کی کمزوری کا علاج نہیں کریں گے مستقل آرام نہیں آئے گا۔
مزید معلومات یا اس مسئلے کے علاج کے لئے دئے گئے نمبر پر رجوع کریں۔
واللہ اعلم
طالب دعا : کیروپریکٹر ڈاکٹر حضرت بلال مروت
رابطہ نمبر: 03069585005۔ 0311819937۔ وٹس ایپ نمبر: 03069585005
#کمردرد #شیاٹیکا #عرقالنسا

Address

Madina Market Sector E5 Phase 7 Hayatabad
Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923088199379

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiropractic Care Center CCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chiropractic Care Center CCC:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category