Amin Shifa Clinic

Amin Shifa Clinic Health Is Wealth We Treat The Disease Not The Patients

21/11/2025

20/11/2025
19/11/2025

17/11/2025

کیا بواسیر کے درد، سوجن اور جلن نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے؟
اچھی خبر یہ ہے کہ بواسیر کا علاج ہمیشہ سرجری سے نہیں ہوتا۔ بہت سے مریض صرف چند احتیاطوں اور میڈیکل ٹریٹمنٹ سے مکمل آرام پا لیتے ہیں۔

مرد کی دائمی صحت کا دارو مدار مردانہ ہارمونزٹیسٹوسٹیرون لیول پر ہے جہاں یہ لیول کم ہونا شروع ہوگا مردانہ کمزوری, بال سفی...
14/11/2025

مرد کی دائمی صحت کا دارو مدار مردانہ ہارمونزٹیسٹوسٹیرون
لیول پر ہے
جہاں یہ لیول کم ہونا شروع ہوگا
مردانہ کمزوری,
بال سفید ہونا,
حرارت غزیزی کم,
جسم ٹھنڈا سیکس سے بے رغبتی ہونا شروع ہوگی.
جس کی بڑی وجہ جست کی کمی بتائی جاتی ہے ٹیسٹوسٹیرون بوسٹ کے لیئے قدرتی طور پر غذا میں چلغوزے تخم کونج کافی بہتر ہیں
مگر ہم آج ایک بہت عام سی چیز پر بات کرتے ہوئے ہیں جسکا بنانا استعمال کرنا بے حد آسان اور ہر خطرے سے مبرا ہے

جی وہ چیز ہے *ماش کی دال*
ماش کی دال میں قدرتی طور پر جست کی کافی مقدار پائی جاتی ہے,
اکثر حکماء کوئی دوا بناکر ماش کے دال کا آٹا بناکر اس میں دوا کو آگ دیتے ہیں
جس سے اس دوا میں قدرتی جست دوا کا حصہ بن جاتا ہے.

ایک پاو ماش کی دال کی صاف کریں
صاف پانی سے دھولیں خشک کریں
تھوڑا سا اصلی دیسی گھی لیں
اور اس میں دال کو بریاں کرلیں
ٹھنڈی کر کے گرائینڈر کر لیں
اور اسکا دگنا شہد ملا لیں
ایک چائے کا چمچ کھانا اور ناشتے کے ایک گھنٹے بعد لیں اور سدا بہار جوانی قائم رکھیں۔

13/11/2025

کیا آپ کو گندم کی روٹی کھانے کے بعد پیٹ میں درد، گیس، یا سوجن ہوتی ہے؟ یہ صرف بدہضمی نہیں بلکہ گلوٹن الرجی (Gluten Allergy) بھی ہو سکتی ہے۔
اس ویڈیو میں ہم بتائیں گے:
👉 گلوٹن الرجی کیا ہے؟
👉 اس کی علامات کیا ہیں؟
👉 کن لوگوں کو گندم سے پرہیز کرنا چاہیے

ننگے پاؤں درخت کو چھونا  ایک تجربہ جو صرف 15 منٹ میں آپ کی زندگی بدل سکتا ہے کیا آپ نے کبھی ننگے پاؤں زمین پر چل کر کسی ...
05/11/2025

ننگے پاؤں درخت کو چھونا ایک تجربہ جو صرف 15 منٹ میں آپ کی زندگی بدل سکتا ہے
کیا آپ نے کبھی ننگے پاؤں زمین پر چل کر کسی درخت کے تنے کو چھوا ہے؟
اگر نہیں، تو شاید آپ نے فطرت کی سب سے گہری طاقت کو ابھی تک محسوس ہی نہیں کیا۔
یہ محض ایک روحانی تجربہ نہیں — بلکہ ایک سائنسی حقیقت ہے کہ درختوں اور زمین سے براہِ راست رابطہ انسان کے جسم، دماغ اور روح پر حیرت انگیز اثرات ڈالتا ہے۔
جب آپ ننگے پاؤں کسی درخت کے نیچے کھڑے ہوتے ہیں، تو آپ کا جسم زمین کی قدرتی توانائی (Earth Energy) کو جذب کرتا ہے۔ یہ وہی توانائی ہے جو صدیوں سے انسان، جانور اور پودوں کے درمیان زندگی کا توازن برقرار رکھے ہوئے ہے۔
درخت نہ صرف ہمیں آکسیجن دیتے ہیں بلکہ وہ ہماری منفی توانائی، ذہنی دباؤ اور تھکن کو بھی جذب کر لیتے ہیں — جیسے کوئی قریبی دوست ہمارے دکھ سن کر بوجھ ہلکا کر دیتا ہے۔
درخت کو چھونے کا عمل صرف جسمانی رابطہ نہیں بلکہ ایک روحانی گفتگو ہے۔
جب آپ اپنی ہتھیلیاں درخت کے کھردرے تنے پر رکھتے ہیں، تو آپ اس کی دھڑکن کو محسوس کر سکتے ہیں — ایک خاموش مگر جاندار دھڑکن جو زمین کے اندر سے آتی ہے۔
یہ دھڑکن آپ کے دل کی دھڑکن کے ساتھ ہم آہنگ ہو جاتی ہے، اور چند منٹوں میں آپ کے اندر ایک غیر معمولی سکون، شکرگزاری اور جینے کی نئی لہر دوڑنے لگتی ہے۔
تحقیقات کے مطابق، ننگے پاؤں زمین سے جڑنے (Earthing) سے جسم میں Cortisol کی سطح کم ہوتی ہے، دل کی دھڑکن متوازن رہتی ہے، نیند بہتر ہوتی ہے، اور انسان کا موڈ حیرت انگیز طور پر خوشگوار بن جاتا ہے۔
اور جب آپ کسی درخت کے ساتھ یہ لمحہ گزارتے ہیں، تو آپ فطرت کے ساتھ وہ بندھن دوبارہ جوڑ لیتے ہیں جو جدید زندگی کی مصروفیات نے توڑ دیا ہے۔
انسان اور درخت کا رشتہ صدیوں پرانا ہے۔
درخت نے ہمیشہ ہمیں سایہ، آکسیجن، لکڑی، پھل اور دوائیں دیں — مگر آج کے انسان نے فطرت سے اپنا رشتہ کمزور کر لیا ہے۔
ہم اینٹوں کے شہروں میں قید ہیں، مصنوعی ہوا میں سانس لیتے ہیں، اور اپنی روح کو اس قدرتی سکون سے محروم کر بیٹھے ہیں جو درخت ہمیں بلا شرط دیتے ہیں۔
اگر آپ روز صرف 15 منٹ ننگے پاؤں درخت کے ساتھ گزاریں تو یقین کیجیے، آپ کا جسم ہلکا، ذہن پرسکون، اور دل شکر سے لبریز ہو جائے گا۔
درخت کو گلے لگائیے، اس سے بات کیجیے، اور محسوس کیجیے کہ یہ فطرت آپ سے کتنی محبت کرتی ہے۔
درخت صرف زمین کے پودے نہیں، بلکہ انسان کے دل کے مرہم ہیں۔

ہر رشتے کو نبھانا ضروری نہیں… بعض اوقات خاموشی اور فاصلہ ہی سکون دیتے ہیں
04/11/2025

ہر رشتے کو نبھانا ضروری نہیں… بعض اوقات خاموشی اور فاصلہ ہی سکون دیتے ہیں

02/11/2025

“جب کھانا ہضم نہ ہو،
پیٹ میں مروڑ اور کمزوری ستائے…
تب امید کی کرن بنتی ہے شفا کا علاج۔
آئیے جانیں دست اور پیچش سے نجات کا قدرتی طریقہ!”

29/10/2025

کیا آپ کو کمر کے نچلے حصے سے پاؤں تک تیز درد محسوس ہوتا ہے؟
یہ عام درد نہیں

— یہ “شیاٹیکا نرو” کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔

شیاٹیکا نرو جسم کی سب سے لمبی نرو ہے جو کمر سے نکل کر

ٹانگوں تک جاتی ہے۔

جب یہ نرو دب جاتی ہے تو درد، جھنجھناہٹ اور کمزوری شروع ہو جاتی ہے۔

ایسے مریض اکثر سالوں دوا کھاتے رہتے ہیں مگر آرام نہیں آتا۔

مین امینشفا کلینک میں ہم بغیر آپریشن کے شیاٹیکا نرو کے مسئلے

کو قدرتی طریقے سے علاج کرتے ہیں۔

22/10/2025
19/10/2025

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

+923005977791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amin Shifa Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram