29/01/2026
🔴 ملازمین ان مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کے لیے تیار رہیں
🟢 سوشل میڈیا پر متحرک رہیں
🟥 بجٹ میں تمام ایڈہاک ریلیف الاؤنس ختم کر دیے جائیں
🟦 اسکیل ریوائز کیا جائے
🟣 میڈیکل الاؤنس میں 200٪ اضافہ کیا جائے
🟠 کنوینس الاؤنس میں 200٪ اضافہ کیا جائے
🟢 ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 200٪ اضافہ کیا جائے