02/02/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈاکٹر مدثرشاہ کوآرڈینیٹر FHMC Peshawar کے بھائی قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
"إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"
ان کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل، 03 فروری 2026, صبح 11بجے کو چارسدہ ناگمان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔