17/01/2026
💉⚕️💊خوشخبری 💊⚕️💉
تمام طلباء، میڈیکل اور ادویات کے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے خوشخبری.
⏪دوائیوں کا کاروبار شروع کرنے کا سنہری موقع.
آج ہی فارمیسی کیٹیگری-بی رجسٹریشن پروگرام میں داخلہ لے کر فارمیسی کونسل خیبر پختون خواہ سے فارمیسی کیٹیگری-بی رجسٹریشن حاصل کریں اور میڈیسن سیلز لائیسنس حاصل کریں اور اپنی فارمیسی، میڈیکل سٹور، دواؤں کا ڈسٹریبیوشن یا میڈیکوز کا آغاز کر کے اپنا باعزت روزگار شروع کیجئے.
📢 لمر میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور میں فارمیسی کیٹیگری-B رجسٹریشن پروگرام میں خصوصی رعایتی فیس پر داخلے جاری ہے۔
✅مستند فارماسسٹ اور قابل سٹاف کی نگرانی ریگولر، آنلائن اور ویکئنڈ کلاسز کی سہولت کے ساتھ دو سالہ فارمیسی ٹیکنیشن کیٹیگری-B رجسٹریشن پروگرام میں داخلہ حاصل کریں.
✅داخلے کی اہلیت : میٹرک سائنس اور عمر کی کوئی حد نہیں ہے
🚨 داخلے کی آخری تاریخ: 25 جنوری 2026 ہے.
✅اس کے ساتھ ساتھ میڈیکل ٹیکنالوجی، نرسنگ، کمپیوٹر، ایف اے، ایف ایس سی میں بھی داخلے جاری ہیں.
یتیم، معزور، حافظ قرآن اور مستحق افراد کے لیےخصوصی رعایت کی جائے گی.
🚨Addmisions Open In Pharmacy Category-B Registration Program🚨
💊Get Pharmacy Technician Category-B Registration and get your Drugs Sales lisence and Start your own Pharmacy, Medical Store or Medicine Distribution and secure your Future in Medical Bussines.
🏫Lamar medical institute Peshawar Offers Admissions in Pharmacy Category-B Registration Program on Discounted Fees. We offer regular, Online and weekend classes Under the supervision of experienced and competent pharmacists.
✅Eligibility: SSC/Matric with Science(biology/computer)
✅No age Limit.
✅Addmisions also open in
➡️Medical Technologies
➡️LHV/ CNA/CMW
➡️FA/FSc, DIT/CIT, ADA/ADS and B.Ed.
🚨Last Date Addmision: 25th Jan 2016
👍Specail discount for hafiz quran, disabled, orphans and deserving students.