KP Rescue 1122 Training Wing

KP Rescue 1122 Training Wing The Khyber Pakhtunkhwa Emergency Service (Rescue 1122) is the largest emergency humanitarian service of Pakistan.

Training Wing of ERS (Rescue-1122) offers training in Fire Fighting, First Aid, Disaster Management, Emergency Managment and Specialized HSE courses

ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو- 1122) خیبرپختونخواہ کی خصوصی ہدایات پر ہیڈکوارٹر ٹریننگ ونگ نے 09 تا 11 اگست...
16/08/2024

ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو- 1122) خیبرپختونخواہ کی خصوصی ہدایات پر ہیڈکوارٹر ٹریننگ ونگ نے 09 تا 11 اگست 2024, الخدمت فائونڈیشن خیبرپختونخواہ کے 45 رضاکاروں کو تین روزہ ابتدائی طبی امداد اور سرچ اینڈ ریسکیو کی عملی تربیت فراہم کی۔

یہ ٹریننگ گورنمنٹ ڈگری کالج نتھیہ گلی، ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد میں کروائی گئی۔ ٹرینگ کے اختتام پر رضاکاروں نے زپ لائن، بیلے ریسکیو، ریپیلنگ اور افت کے دوران ابتدائی طبی امداد کا عملی مظاہرہ کیا۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی الخدمت فائونڈیشن ایبٹ آباد کے صدر سردار اویس صاحب، ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے انچارج وسیم صاحب اور ٹریننگ پروگرام انچارج ابوبکر نثار صاحب تھے

پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ‏ہیڈ کوارٹر ٹرین...
20/06/2022

پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ‏ہیڈ کوارٹر ٹریننگ ونگ نے خوجہ سرا کمیونٹی کےافراد کوBasic First Aid کی تربیت فراہم کی۔

ریسکیو1122 نے ٹرانسجینڈر کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مختلف افراد کو ایمرجنسی کے دوران بنیادی زندگی بچانے، طبی امداد کی تربیت فراہم کی۔
ریسکیو1122 صوبے میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کوتربیت فراہم کر رہا ہے ۔

on the special instruction of Director General Rescue-1122 Khyber Paktunkhwa Dr. khateer Ahmed, Training Wing Headquarte...
17/09/2021

on the special instruction of Director General Rescue-1122 Khyber Paktunkhwa Dr. khateer Ahmed, Training Wing Headquarter imparted First Aid and Basic Life Support Training in

*Training of Government Health Care Providers and Teachers*

(Care for Caregivers on Mental Health Psychological Support - Psychological First Aid)

It was a joint venture of Goverment Health Department, International Rescue Comitte (IRC) and Rescue-1122 KP at Pearl Continental Hotel Peshawar.

A Group Photo with Honorable Director General Health Khyberpaktunkhwa Dr. Niaz at the end of training Session.

31/07/2021

Government of Khyber Pakhtunkhwa message for awareness of Corona Vaccination

پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ہیڈ کوارٹر ٹرینن...
11/11/2020

پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ہیڈ کوارٹر ٹریننگ ونگ کی ٹیم نے پروونشل سروسز اکیڈمی (PARD) میں زیر تربیت افسران کو آن لائن (ZOOM Software) کے زریعے ریسکیو 1122 کے آلات کے متعلق اگاہی فراہم کی۔

پروونشل سروسز اکیڈمی کے سٹاف اور زیر تربیت افسران نے ریسکیو 1122 کی ٹریننگ ٹیم کو بے حد سراہا۔

منگل 10 نومبر 2020پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پ...
10/11/2020

منگل 10 نومبر 2020

پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ہیڈ کوارٹر ٹریننگ ونگ کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ پشاور کی اویرنس ٹیم کے ساتھ مل کر پولیس لاین سول سیکٹریٹ میں ریفریشر کورس کے لیے آئے ہوئے ایلیٹ فورس کے سپاہیوں کو ابتدائی ظبی امداد اور زخمیوں کی منتقلی کے ظریقہ کار کی تربیت فراہم کی.

ٹریننگ سیشن کے اختتام پر حادثے کے بعد زخمیوں کو منتقل کرنے کے طریقوں کی مشق بھی کی گئی۔

سپرٹندنٹ آف پولیس ایلیٹ فورس پشاور ریجن جناب مراد علی خان اور سٹاف نے ریسکیو 1122 کی ٹریننگ ٹیم کو بے حد سراہا۔

منگل 03 نومبر 2020پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پ...
04/11/2020

منگل 03 نومبر 2020

پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ہیڈ کوارٹر ٹریننگ ونگ کی ٹیم نے تعلیم و تربیت فائونڈیشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل انگلش ٹریننگ حب کے طلباہ کو (02 اور 03 نومبر) دو روزہ فایر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ کی تربیت فراہم کی.

ٹریننگ سیشن کے اختتام پر ہنگامی انخلاہ اور حادثے کے بعد زخمیوں کو منتقل کرنے کے طریقوں کی مشق بھی کی گئی۔

ڈائریکٹر انٹرنیشنل انگلش ٹریننگ حب معروف محمود اور سٹاف نے ریسکیو 1122 کی ٹریننگ ٹیم کو بے حد سراہا۔

پیر 26 اکتوبر 2020پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پ...
27/10/2020

پیر 26 اکتوبر 2020

پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ہیڈ کوارٹر ٹریننگ ونگ کی ٹیم نے جناح میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل کے سٹاف اور طلباہ کو فایر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ کی تربیت فراہم کی.

ٹریننگ سیشن کے اختتام پر ہنگامی انخلاہ اور فایر اسٹینگوشر کے زریعے آگ بجھانے کی مشق بھی کی گئی۔

پرنسپل جناح میڈیکل کالج اورایم ایس جناح میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال ڈاکٹر افتخارخان نے ریسکیو 1122 کی ٹریننگ ٹیم کو بے حد سراہا۔

پیر 19 اکتوبر 2020پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پ...
19/10/2020

پیر 19 اکتوبر 2020

پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ہیڈ کوارٹر ٹریننگ ونگ کی ٹیم بینوویلنٹ فنڈ بلڈنگ سیل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف کو فایر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ کی تربیت فراہم کی.

ٹریننگ سیشن کے اختتام پر ہنگامی انخلا اور فایر اسٹینگوشر کے زریعے آگ بجھانے کی مشق بھی کی گئی۔

سیکرٹری بینوویلنٹ فنڈ بلڈنگ سیل عادل صادق صاحب، اسسٹنت سیکرٹری ایڈمن اعجاز محمد صا حب، اسسٹنت سیکرٹری بجٹ اینڈ اکاونٹس زکاء الللہ خلیل، کیئر ٹیکر بینوویلنٹ فنڈ بلڈنگ آصف حسین اعوان نے ریسکیو 1122 کی ٹریننگ ٹیم کو بے حد سراہا۔

جمعرات 08 اکتوبر 2020پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ  ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدا...
10/10/2020

جمعرات 08 اکتوبر 2020

پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ہیڈ کوارٹر ٹریننگ ونگ کی ٹیم نےسوئی نادرن گیس لیمیٹڈ کے ریجنل ہیڈکوارٹر حیات آباد کے سٹاف کو فایر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ کی تربیت فراہم کی.

ٹریننگ سیشن کے اختتام پر ہنگامی انخلا اور فایر اسٹینگوشر کے زریعے آگ بجھانے کی مشق بھی کی گئی۔

سوئی نادرن گیس لیمیٹڈ کے جنرل منیجر جناب تاج ولی خان صاحب نے ریسکیو 1122 کی ٹریننگ ٹیم کو بے حد سراہا۔

12-06-2020پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122)ٹریننگ ونگ کی ٹی خیبر پختنخواہ  ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوص...
20/06/2020

12-06-2020
پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122)ٹریننگ ونگ کی ٹی خیبر پختنخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ہیڈ کوارٹر ٹریننگ ونگ کی ٹیم نے سینٹ جانز ویانی کھیتولک چرچ کوہاٹی پشاور میں اقلیتی رضاکاروں کو کرونا وائرس سے بچاؤ اور جراثیم کش سپرے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی.

اس موقع پر ایم پی اے برائے اقلیت ولسن وزیرصاحب بھی موجود تھے.

ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کی جانب سے ایم پی اے ولسن وزیر صاحب اور اقلیتی رضاکاروں کو حفاظتی کٹس اور جراثیم کش سپرے بھی تقسیم کیے گئے.

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹرخطیر احمد کی خصوصی ہدایت پرصوبائی ہیڈکواٹر میں قائم ٹرینگ ونگ نے نارتھ ویسٹ انسٹیوٹ آف ہیل...
25/06/2019

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹرخطیر احمد کی خصوصی ہدایت پرصوبائی ہیڈکواٹر میں قائم ٹرینگ ونگ نے نارتھ ویسٹ انسٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میں اساتزہ اور طلبہ اور طالبات کو ڈیزاسٹر میڈیکل رسپانس یونٹ کا مطالعاتی معائنہ کروایا۔ اساتزہ اور طلبہ اور طالبات کو ڈیزاسٹر میڈیکل یونٹ کے مختلف حصوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ نارتھ ویسٹ انسٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کی انتظامیہ نے ریسیکیو 1122 کی کاردگی کو بیحد سراہا۔

Address

ERS (Rescue 1122) Headquarter Opposite Railway Station Cantt
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00

Telephone

92919222486

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Rescue 1122 Training Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to KP Rescue 1122 Training Wing:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram