Noor Welfare Organization

Noor Welfare Organization Best Quality

21/05/2025

نشے کا اعلاج اور اس پر خرچ۔۔۔
نشئی جتنا رقم مہینے میں نشے پر خرچ کرتا ہے اتنی رقم سے مہینے کا علاج ہو سکتا ہے بشرطیکہ ان کے عزیز و اقارب ہسپتال والوں سے تعاون کرے اور نشئی کوعلاج کرنے پر راضی یا بزور داخل کرے

12/03/2025

نور شفاء منشیات ہسپتال بڈھ بیر کوہاٹ روڈ پشاور منشیات کے عادی مریضوں کے لئے بہترین علاج گاہ۔۔۔ اگر اپ کا کوئی دوست رشتہ دار نشہ کرتا ہے تو ابھی رابطہ کرے...0912370555
03302370555

18/12/2024

افسوس ناک خبر
کرک: ملنگ بابا کالونی میں آئس نشہ کے عادی نوجوان نے خنجر کے وار کرکے اپنے والد ، بھائی اور بھتیجی کو قتل جبکہ 5 کو زخمی کر دیا ، ملزم فیضان موقعہ پر گرفتار
زخمیوں میں ملزم کی بھابھی اور چار بھتیجیاں شامل ہیں ، جن میں سے دو کمسن بھتیجیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملزم نے کچھ عرصہ قبل فائرنگ کرکے ایک بھائی کو زخمی بھی کردیا تھا ۔😢😢😢

06/11/2024
29/07/2024

پندرہ بیس ہزار روپے کے لیے رات بھر چوکیداری کرنے والے بڑے ہی سفیدپوش اور خوددار ہوتے ہیں. صدقہ پیشہ ور بھکاریوں کو دینے کی بجائے رات کے اندھیرے میں خاموشی سے ان کے ہاتھ پر رکھتے جائیں تو امید ہے کہ اپنے رب کی رضا اور اجر عظیم پا لیں گے.

19/07/2024

*61 سال بعد گرم ترین اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم پاکستان میں دیکھ رہے ہیں*
*پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا*
*پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں 3 فیصد بڑھا تھا*
*اسکا واحد حل درخت اور پودے لگانا*
*اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں اپنی گلی میں اپنے محلہ میں اپنی کالونی میں سڑک کے کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو*
*اس وقت انسانی زندگی کی بقاءصرف درخت اور پودے لگانے میں ہے*🌲🌲
*پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات کو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پرموٹ کریں*🌲🌳
*اگر ہم نے آج درخت اور پودے کی اہمیت نہ سمجھیں تو اب اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا*

Address

Near Badaber Police Station Kohat Road Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923302370555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Noor Welfare Organization:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category