Vibrant Youth Of Pakistan

Vibrant Youth Of Pakistan brave nation

💕 from Pakistan: Palestine, Gaza, Hamas, Hizbullah, Badar.  Shame on you and your leadership: Kazakhstan and Azarbhaijan...
22/10/2023

💕 from Pakistan: Palestine, Gaza, Hamas, Hizbullah, Badar. Shame on you and your leadership: Kazakhstan and Azarbhaijan.

09/10/2023
Become the kind of leader that people would follow voluntarily; even if you had no title or positions. Well done Adnan M...
01/02/2022

Become the kind of leader that people would follow voluntarily; even if you had no title or positions. Well done Adnan Muhammad.

07/01/2022

“*مدینہ مسجد طارق روڈ* *آج نماز جمعہ کا پر نور منظر* *چیپ جسٹس(cheap Justice)..... اعظم اپنی آنکھیں کھول کر یہ منظر دیکھ ۔ کہیں ایسا نہ ہو یہ ہجوم تیرے .....اس ملک اور قوم پے رحم کر ....

FGEI Psc Internship 2021...
06/08/2021

FGEI Psc Internship 2021...

26/06/2021

#تجویز
محکمہ تعلیم حکام سے گزارش ہے کہ بچوں کے وسیع تر مفاد میں موسم گرما تعطیلات کے بجائے تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری رکھا جائے اور یکم جولائی سے نئے سیشن کا آغاز کرتے ہوئے موجودہ 7 سے 10 اوقات کار کو برقرار رکھا جائے یا گرمی شدید ہو اور اساتذہ کیلئے ممکن ہو تو اوقات کار صبح 6 سے 9 بجے تک رکھی جائے تاکہ بچوں کا قیمتی وقت مزید ضائع ہونے سے بچایا جاسکے۔

19/05/2021

اوپن یونیورسٹی نے بھی آن لائن امتحانات لینے کا فیصلہ 22 مئی سے پہلا پرچہ، تفصیلات پہلے کمنٹس میں موجود۔

11/05/2021

جن جن طلبہ و طالبات کی اسائمنٹس کسی وجہ سے پورٹل کا لنک ہٹ جانے کے بعد رہ گئی ہو یا اپ لوڈ نہ ہوسکی ہوں وہ ذیل میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
1۔ یونیورسٹی کی ایل ایم ایس انتظامیہ کو ایک ای میل کریں جس میں اسائمنٹس کا عنوان ٹائٹل میں در ج کریں۔
2۔ ای میل آئی ڈی admin_drs@aiou.edu.pk ہے جو ایڈریس میں ڈالنی ہے۔
3۔ عنوان میں اسائمنٹس کا جو مسئلہ ہے وہ دو لفظوں پر مشمتل تحریر کریں۔
4۔ فائل اٹیچ کریں جو اسائمنٹ آپ کی رہ گئی ہے ایک یا ایک سے زیادہ اسائمنٹس بھی اسی طرح سے اٹیچ کریں۔
5۔ ساتھ میں تحریر یا عنوان یوں لکھیں کہ "" محترم ڈی آر ایس صاحب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد۔
میری اسائمنٹس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے وجوہات تحریر کریں اور آخر میں تحریر کریں کہ براہ کرمیری اسائمنٹس کے نمبرز لگا دیے جائے تاکہ میرامتحانی رزلٹ متاثر نہ ہو۔
6۔ اور سب سے آخر میں اپنا نام رول نمبر،کلاس،رجسٹریشن نمبر،اور اپنا فون نمبر جو اکٹیو ہو لازمی در کریں۔
7۔ متعلقہ ڈیپارٹمنٹ انکوائری کے بعد جو بھی لا عمل ہوگا اس کے بارے میں یا آپ کو آگاہ کر دے گی یا ماتحتی ٹیچرز سےآپ کی اسائمنٹس چیک کروا کر فائنل رزلٹ میں نمبر لگا دے گے۔اللہ تعالیٰ آپ سب کے لیے آسانیاں فرمائے

04/05/2021

_*AiOU Update!!!*_
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے نظام میں کی جانے والی تبدیلیاں*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اپنے نظام میں بہت سی تبدیلیاں لا رہی ہے جس کا اثر ماسٹر۔ بی ایڈ۔بی ایس۔ وغیرہ کورسز پر ضرور ہو گا۔ ان میں سے کچھ کی تفصیلات درج ذیل ہیں جن کا اطلاق بہار 2021 سمسٹر میں کو جائے گا۔
1️⃣ بی۔ایڈ ایم۔ایڈ _ای ڈی ای ورکشاپ online ہوا کریں گی۔
2️⃣ اگلے سمسٹر بہار سے Assignments بھی ٹائپ شدہ قبول کی جائیں گی۔
3️⃣ مارک شیٹ۔۔چالان فارم اور پرنٹیڈ کتابیں طلبہ کو گھر پر نہیں ملا کریں گی بلکہ یونیورسٹی آپ کو PDF/Soft بکس دیا کرے گی۔
4️⃣ حاضری امتحانات سینٹر بائیو میٹرک ڈوائیس کے ذریعے ھوگی۔
5️⃣ نئے طلبہ کے سمسٹر امتحانات اپنے ڈومیسائیل ڈسٹرکٹ یعنی شناختی کارڈ کے لکھے ہوئے مستقل یا موجودہ پتہ کے مطابق سینٹرز پر ہونگے۔
6️⃣ داخلہ فیس کو بڑھایا گیا ھے۔ یہ فیس بینک کے ساتھ ساتھ فرنچائز سے بذریعہ جازکیش طلبہ بھیج سکتے ہیں۔
7️⃣ اسلامک اسٹڈیز B.S اور درس نظامیA.D کے طلبہ کو صرف اسکالرشپ دی جائے گی۔
Copied From an Authentic Source:

Address

Peshawar
250000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vibrant Youth Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Vibrant Youth Of Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Rokhan Pukhtun Organization RPO

RPO is a non governmental non profitable organization, works for the betterment of the society - in the field of health, education and social awareness.