25/09/2025
اہم اطلاع!
یکم اکتوبر 2025 سے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں مریضوں کی رجسٹریشن، او پی ڈی، ایمرجنسی اور داخلے کے لیے قومی شناختی کارڈ/بے فارم لازمی ہوگا۔
افغانی مریض پاسپورٹ/افغانی کارڈ ساتھ لائیں!
منجانب انتظامیہ - خیبر ٹیچنگ ہسپتال